رول ☺
پودینہ
بہت خوب
کھیت
جزاک اللہ ۔۔ آمین ۔۔ ❤
محبت جرم تو نہیں عبادت کیسے کہتے ھیں اگر عشق میں محبت نا ھو تو عبادتین رائیگاں جاتی ھیں محبت ابتداد ھے تو عشق انتہا محبت جوکرتے ھیں معراج پاتے ھیں...
گاوں کی محبت کے رنگ بھی عجیب ھیں کھیتوں میں مرچیں چنتی ھیں آنکھوں میں میٹھاس لیے تیز رنگ کے کپڑے وہ پہنتی ھیں گلابی ہرے پیلے اور نیلے کھیت...
دل کے ایک خانے میں غم بھی پلتا ھے خون پیتا ھے تو درد پنپتا ھے حنّاشیخ
بچھڑنے والے کبھی دور ھوتے ھیں آنکھوں کے دریچوں سے جھانکتے رہتے ھیں حنّاشیخ
رت جاگوں کے عادی تاروں کے دوست ھوتے ھیں چاند تنہا اداس پھرتا ھے حنّاشیخ
شاعری کی باتیں شاعر ہی جانے ھم فقط اپنے زخم کھروچتے ھیں حنّاشیخ
میرے لکھے لفظوں کچھ راز پنہاں ھیں میں درد لکھتی ہوں آنکھ کسی کی روتی ھے حنّاشیخ
مستحق نہیں تھا وہ میری محبت کا میں کیا اسکو عشق کی زکواۃ دیتا از قلم حنّاشیخ
[ATTACH]
[ATTACH] چاند کی باتیں چاند ہی جانے ستارے راستے کا پتہ دیتے ھیں شاعر ۔۔ حنّاشیخ
خواہشوں کے گھر نہیں ھوتے خواہشیں دلوں میں رہتی ھیں شاعر #حنّاشیخ
خیالوں کی دنیا میں خیال اس کا یہ کیسے خیال کہ خیال نہیں اس کا از قلم حنّاشیخ
کہتے ھیں غربت میں سب ساتھ چھوڑ جاتے ھیں محبت نہیں رہتی #مگر ھمارے خیال میں محبت کمزور نہیں پڑتی ۔۔ ھاں رشتہ کمزور پرجاتے ھیں ۔۔ جو آپ سے محبت کرتا...
کہتے ھیں مرد مضبوط ارادے کا پکا گھر کا سربراہ ۔ یہ سب صیح عورت کے مقابلہ میں فیصلے کرنے میں سمجھدار ۔۔ گواہی دینی ھو تو مرد کی گواہی ایک اور عورت...