1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عادل سہیل کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 اگست 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عادل سہیل صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:236ix4bn][glow=red:236ix4bn]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:236ix4bn]

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:236ix4bn]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بھائی یہ تو جواب دٰیے بغیر کوگو ہو گیا
     
  3. عادل سہیل
    آف لائن

    عادل سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    410
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    [align=justify:95yl7rv5]السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
    "ہماری اُردو" کی راویات کی پاسداری میں پرچہ حل کر پیش کر رہا ہوں ،

    - پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    پورا ذاتی نام " عادِل سُہیل " والد مرحوم ان شا اللہ کے نام کے ساتھ " عادل سہیل ظفر جیاد "
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    ابھی تک اس سے محفوظ ہوں
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    جس نے عمر مقرر کی ہے وہ ہی جانتا ہے ، اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں دُنیا میں آئے ہوئے کتنا وقت گذر چکا تو تقریبا 44 سال ، ( غلط بیانی کی اجازت تو کسی کو بھی نہیں ہونا چاہیے اور صنف نازک کی غلط بیانی تو اس معاملے میں زیادہ بھیانک ہو سکتی ہے :takar: )

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    موجودہ رہائش الریاض سعودی عرب ، ( الریاض میں تقریبا تین سال سے ہوں ، اور سعودیہ میں 23 سال سے )
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    الیکڑونکس میں ڈپلومہ ، کمپیوٹر پروگرامنگ ، اور دیگر کچھ تکنیکی سرٹیفکیٹس،
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    میرے مضامین سے ظاہر ہے ،اصل اساسی کتابوں کی مدد سے اللہ کا دین سیکھنا ، اپنی ہر استطاعت کو بروئے کار لاتے ہوئے جس مسئلے کا بھی مطالعہ کرتا ہوں اس کی مکمل تحقیق کرنا ، اس پر عمل کرنا ، اس کو صحیح ثابت شدہ دلائل کی روشنی میں نشر کرنا ، کہ اللہ قبول فرما لے اور آخرت کا کچھ سامان مغفرت تیار ہو جائے ، ( ان کا مشغلہ تو اپنی سوتن " میری لیپ ٹاپ " کو کوسنا ہے ، اگر اجازت ہوتی تو بھی ایسی خوفناک باتیں بیان کرنا مشکل ہوتا ہے :hathora: )
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    فوٹو کاپیئر ٹیکنیشن کے طور پر ایک جگہ ملازمت ، ( جب سے اللہ نے اپنی اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی محبت کی پہچان عطا فرمائی ہے اللہ کی قسم اور کوئی محبت سجھائی ہی نہیں دیتی )
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    جو لمحات حیات باقی ہیں اللہ کی راہ میں خرچ ہوں اور اس طرح کہ جب اللہ کے سامنے حاضری ہو تو وہ مجھ پر راضی ہو ، سب میری اس کوشش اور خواہش کی کامیابی کے لیے دُعا کیجے ،

    و السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ،
    [/align:95yl7rv5]

    امید ہے بھائی ایلفا کی پریشانی رفع ہو گئی ہو گی اور شاید اب وہ بیٹا یا گیما بننا پسند فرما لیں ، ویسے میں یہ گذارش ضرور کرنا چاہوں گا کہ """ کو گو """ کا معنی مجھے ضرور بتا دیں تا کہ کہیں اور نالائقی محسوس نہ ہو سکے ، :hands:
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم عادل سہیل صاحب
    ہمین اپنا تعارف دینے کا شکریہ
    اللہ تعالی آپکے نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
     
  5. عادل سہیل
    آف لائن

    عادل سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    410
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
    اللہ آپ کی دعا قبول فرمائے اور آپ کو اس کا بہیرین اجر عطا فرمائے ، و السلام علیکم
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عادل سہیل صاحب آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔۔خوش رہیں۔۔ :dilphool:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم آپ کی محبت اور اطاعت کو قبول فرمائیں :dilphool:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    عادل بھائی آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ انشاءاللہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
    :dilphool:
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جناب عادل صاحب آپ کے بارے جان کے خوشی ہوئی۔ اور امید ہے کہ اس چوپال کےرنگوں میں اپنے پیغامات کی صورت میں‌گراں قدر اضافہ کریں گے۔
     
  10. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جناب عادل سہیل صاحب آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔ :dilphool: اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش اور اپنی حفظ وامان میں رکھے۔ آمین :dilphool:
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جناب عادل سہیل صاحب،!!!!

    آپکا تعارف پڑھ کر بہت ھی خوشی ھوئی، اللٌہ تعالیٰ آپکو اپنے مقصد میں کامیابی عطا فرمائے، آمین،!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!!
     
  12. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھاھاھاا
    جناب میں اپنے امتحانات میں مصروف ہوگیا تھا آج دیکھا
    کوگو مطلب کنی کترا گیے۔ ویسے یہ ایلفا بیٹا گیما والا نہیں بلکہ ایلفا برائیوو چارلی ڈیلٹا والا ہے
     
  13. عادل سہیل
    آف لائن

    عادل سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    410
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    [align=justify:49vl3tko]السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
    اللہ آپ سب کا بھلا کرے ، آپ کی طرف سے خوش دل پذیرائی پر واقعی حوصلہ مندی ہوئی ہے ، اللہ کی توفیق سے جو کچھ ارسال کر رہا ہوں اللہ اسے آپ سب کے لیے اور ہر پڑھنے والے کے لیے اور میرے لیے دِین دُنیا اور آخرت کی خیر اور فلاح کا سبب بنائے ، گذارش ہے کہ جو کچھ ارسال کیا ہے ، اور ان شا اللہ کرتا رہوں گا ، اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ نکال کر اس کا مطالعہ کیجیے ، جیسا جی چاہے ، گفتگو کیجے ، اللہ ہمیں ایک دوسرے کی اصلاح کا سبب بنائے اور خیر میں مددگار بنائے ، و السلام علیکم ۔[/align:49vl3tko]
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ عادل سہیل صاحب،!!!!!

    آپ نے بہت ھی خوبصورت پیغام دیا ھے،!!!!!!
    جزاک اللٌہ خیر،!!!!!
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا تعارف پڑھا اچھا لگا
    جو معلومات آپ مختلف لڑیوں میں ہم تک پہنچا رھے ھیں‌قابل داد ھیں‌

    اللہ آپ کو جزا دے
     
  16. عادل سہیل
    آف لائن

    عادل سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    410
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، اللہ آپ کو بھی بہترین اجر عطا فرمائے ، بھائی عبدالرحمان ، و السلام علیکم۔
     
  17. عادل سہیل
    آف لائن

    عادل سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    410
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، اللہ آپ کو بھی بہترین اجر عطا فرمائے اور ہم سب کو ایک دوسرے کی اصلاح و خیر کے اسباب میں سے بنا کر ہماری آخرت کی آسانیوں میں سے بنائے ، و السلام علیکم۔
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا تعارف پڑھا اچھا لگا
    جو معلومات آپ مختلف لڑیوں میں ہم تک پہنچا رھے ھیں‌قابل داد ھیں‌

    اللہ آپ کو جزا دے[/quote:1isk36p7]

    عادل جی آپ بھی کن کی بات کا برا منا رھے ھیں ان کے نام سے آپ نے اندازہ نہیں‌لگایا کہ وہ ایلفا ہی ھیں‌بس
    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  19. عادل سہیل
    آف لائن

    عادل سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    410
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف پڑھا اچھا لگا
    جو معلومات آپ مختلف لڑیوں میں ہم تک پہنچا رھے ھیں‌قابل داد ھیں‌

    اللہ آپ کو جزا دے[/quote:3uozegj2]

    عادل جی آپ بھی کن کی بات کا برا منا رھے ھیں ان کے نام سے آپ نے اندازہ نہیں‌لگایا کہ وہ ایلفا ہی ھیں‌بس
    :201: :201: :201: :201: :201:[/quote:3uozegj2]
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
    میں‌عموما کسی کی بات کا برا نہیں مناتا ، """ خوشی """ تو نہیں ہوں لیکن اکثر خوش رہتا ہوں ، خوامخواہ جی جلانے کا کیا فائدہ ، بس دکھ اور افسوس اپنے مسلمان بھائی بہنون کی حالت دیکھ کر ہوتا ہے ، جب وہ اپنی لا علمی یا محدود علمی کی بنا پر اپنے ہی دین حق پر قولی یا عملی تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں ، و السلام علیکم۔
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    سلام علیکم
    میرانام مرزاعادل نزیر ہے اور مین اسپین سے ہو
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    میرے کم سحن کا یہ حکم تھا کہ کلام اس سے مین کم کرون
    میرے ہونت ایسے سلے کی میری چپ نے اسے رولادیا
    تم نے تو کہہ دیا کہ محبت نہیں ملی
    مجھ کو تو یہ بھی کہنے کا مہلت نہین ملی
    نیندوں کے دیس جاتے کو ٰی خواب دیکھے
    لیکن دیا جلانے سے فرست نہیں ملی
    تجھ کو تو خیر شہر سے لوگوں کا خوف تھا
    اور مجھ کواپنے گھر سے اجازت نہیں ملی
    بے زار یون ہوے کہ ترے عہد میں ہمیں
    سب کچھ ملا سکون کی دولت نہیں ملی
    درد کے پھول بھی کھلتے ہیں بکھر جاتے ہیں
    زخم کیسے بھی ہوں کچھ روز میں بھر جاتے ہیں
    ریرے سبھی غموں کو سمیٹ لوں میں تھجے اتنا پیار دوں
    تیری اُداسیوں کو مٹاکے تیری شام کو نکھار دوں
    تیری آنکھوں میں چھپی خزاں میرے دل میں اپر کر گی
    تیرے وجود کو مہکادے جو تیرے لبوں کو دہ بہار دوں
    تیری اک مسکراہٹ کا بدل کچھ ہو نہیں سکتا
    جو ملے تجھے خوشی اگر اپنی جان بھی وار دوں
    آگیا جو ہجر کا درد تیرے میرے درمیاں
    جو میلں مجھ فرصنیں یہ وقت کا قرض اتاردوں
    تیرے دل کی رونفقین مرجھاگٰی ہیں جو اس طرح
    لگا کے اپنے سینے سے تیری دھڑکنوں کو قرار دوں
    تنہاییوں کے طوفانوں سے جو بکھر گٰیںہیں سبھی
    جو کہے تو اگرآ تری ہر زلف کو سنوار دوں
    میری اک نگاہ بھی ہے تیری اک نظر کی منظر
    جو کرے توادھر نظر تجھے دعاٰیںبے شمار دوں
    نہ دھن سے دولت سے نہ دینا سے کوٰی واسطہ میرا
    ملےجوبس تو اگر تیرے سنگ زندگٰی گزار دوں
     
  22. عادل سہیل
    آف لائن

    عادل سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    410
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
    بھائی عادل نذیر ، غالبا آپ نے اپنا تعارف غلطی سے یہاں بھیج دیا ہے ، بہر حال میں آپ کو اپنے پاس خوش آمدید کہتا ہوں ، ایک میان میں دو تلواریں ہو گئی ہیں ، :hands: آپ کا نام بھی مرزا عادل ہے اور میرا نام بھی عادل سہیل ہے اور خاندانی نسب مرزا ہی ہے ، اللہ خیر کرے ، :dilphool: و السلام علیکم۔
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    ميں سچے رب كے رستے ميں
    سو بار لڑوں اور جاں دے دوں
    پهر لوٹ كے دنيا ميں آوں
    پهر جام شهادت نوش كروں
     
  24. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    عادل صاحب آپ کا تعارف پسند آیا
    خوش رہیے :flor:
     
  25. عادل سہیل
    آف لائن

    عادل سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    410
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، اللہ آپ کی خواہش پوری فرمائے اور ہر مسلمان کو ایسی خواہشات کی توفیق عطا فرمائے ، و السلام علیکم
     
  26. عادل سہیل
    آف لائن

    عادل سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    410
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، بھائی مُجیب منصور اللہ آپ کی دُعا قبول فرمائے اور آپ کو بھی خوش رکھے اپنی خوشی کے ساتھ ، و السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
     
  27. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :salam: عادل بھائی، آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ :flor:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب مرزا عادل نذیر صاحب

    مندرجہ ذیل لنک پر آپکے تعارف کے لیے الگ سے لڑی بنائی گئی ہے۔ براہ کرم ہماری اردو کی روایات کے مطابق وہاں اپنا تعارف دیجئے۔ ہماری اردو کے صارفین منتظر ہیں۔
    viewtopic.php?f=21&t=4839
    پیشگی شکریہ :dilphool:
     
  29. عادل سہیل
    آف لائن

    عادل سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    410
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ جزاک اللہ خیرا بھائی نوید ، اللہ آپ کو اس کی خوشی کے ساتھ خوش رکھے ، و السلام علیکم
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    دیکھو بھایی سے نے بھی مجھ کو مسج کیا ایلفا کے بارے مین اپ کا شکریہ جناب لیکن وہ میرا مسلا ہے اپ کو کویی اعتراض نہیں ہونا چاہیے اور رہی میری بات تو میں اپ کے باتون کا روز جواب نہین دے سکتا کیون کے مین بزی ہوتا ہون اور کامون مین بھی اس لیے اپ کی مہربانی اپ اپنی باتے اپنے پاس ہی رکھو مجھ کو کیا کرنا چاہیتے وہ مین اچھی طرح سے جانتا ہون بھای ششششکریہ جناب اپ کا :hands: اور عادل ہمشہ دوستی کا ہی ہاتھ پڑاتا ہے دشمنی کا نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں