1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏7 اکتوبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہو بھی سکتا ہے
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ہیں تو سو سال بعد کیسی ہوں گی
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہی بتائیں
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا میں اسے بونگی کا نام دے سکتا ہوں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کونسی صارفہ ہیں ؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگادیں میڈم کا نام
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہ کون ہو سکتے ہیں
    [​IMG]
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سو سال بعد بھی خود کو "بیبا منڈھا" ہی کہلانے پر بضد ہوں گے۔۔۔ دیکھ لینا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اس وقت کی حاضری والی میڈموں کو بیبے منڈے کے معنی بھی سمجھانا پڑیں گۓ ہر بار
     
  11. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو بس ایک گانا یاد آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سو سال پہلے مجھے تم سے پیار تھا۔۔۔۔۔ آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا۔۔۔۔۔۔ ہا ہا
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کس کے لئے ہے؟
     
  13. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مان گئے بھائی آپ کی ذہانت باکمال ہے
     
  15. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لئے تو قمر جلالوی صاحب نے فرمایا تھا
    "کسی کا نام لو، بے نام افسانے بہت سے ہیں"
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    تم جیسی بھی ہو
    ہمیں تم سے پیار ہے.












    اور رہے گا.








    ہماری پیاری زباں اردو
    ہماری قومی زباں اردو
     
    نظام الدین، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ٹھیک ہے
     
  18. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    جن نالائقوں کو اردو بھی نہیں آتی ان کی انگلش کا کیا کہنا..لیکن نفاذ اردو کے احکامات پر انہیں سخت تکلیف ہو رہی ہے..کہتے ہیں ملک بہت پیچھے چلا جائے گا.حالانکہ حقائق اس کے برعکس ہیں.
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    صوصال نہیں عبھی چندبرصوں باد حماری عردوعیصی حوگی کہ پونچھومط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہہ جانے دو۔۔۔۔۔۔دوعانصوں!
     
    Last edited: ‏24 اکتوبر 2015
    عطاءالرحمن منگلوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    بوط ذبردصط .
    اس لئے اب بھی وقت اردو کو بچا لو.ہر سطح پر اپنی زبان بولو اور لکھو.
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اُردُو محض ایک زبان ہی نہیں ،ایک عمدہ اور شائستہ تہذیب کا مظہر بھی ہے۔یہ دیکھ کر کتنی خوشی اور روحانی بالیدگی محسوس ہوتی ہے کہ ہماری مادری اور علاقائی زبان خواہ کوئی ہو مگر اُردُو کے ذریعہ ہم ایک دوسرے کے اِتنے قریب آجاتے ہیں کہ غیریت کا اِحساس اور اجنبیت کا گمان تک نہیں رہتا۔میں نے اکثرشرفائے پنجاب ،سندھ،بلوچستان،سرحد(کے پی کے)اور کشمیر کے ہاں اُردُو اسپیکنگ بہوئیں اور داماد دیکھے ہیں اور اِس کشادہ دلی، سیرچشمی اور فراخ طبیعت پر اُن کے چہروں پر فخریہ جذبات کی قدرتی چمک اور باتوں میں انسانیت کی بڑائی پر اُن کے پختہ ایمان کی ضیاپاشیاں بھی ملاحظہ کی ہیں ۔میں جب بھی اُن سے ملکر آیا ہوں اپنے دِل کو اپنے دماغ سے یہ سرگوشی کرتے سنا ہے :"پاکستان کا ہر صوبہ ،ہر شہر،ہر علاقہ ،چپہ چپہ ، ذرہ ذرہ پاکستانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان ہی ہے ۔"۔۔۔۔سلام اے ارضِ وطن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلام اے اہلِ وطن۔۔۔۔۔۔خدا اِس اِتفاق واِتحاداور ربط وتعلق کو دوام بخشے ۔100سال اور200سال کیا ہوتے ہیں تابہ قیامت دوام بخشے، آمین۔
     
    Last edited: ‏25 اکتوبر 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں سُنسان
     
  23. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    یادل کی سُنودنیاوالو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ کو ابھی چُپ رہنے دو
     
  24. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ایسی زبان جس نے اپنے نموسے آج تک اِرتقاء کی ہر منزل میں زبردست سازشوں ،شرارتوں اور مخالفتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیاہو،اپنی کشادہ دلی کے سبب کبھی کبھی بعض غیرملکی زبانوں کی مغلوب دکھائی دی مگر وجود قائم رکھاہو،اپنوں کی سردمہری اور لاتعلقی کے صدمے سہے مگرہراساں نہ ہوئی ہواور تو اورکہیں کہیں نادان دوستوں نے بھی دوستی کے نام پر اِس کی شناخت گم کرنے والے کام انجام دئیے مگراِس نے اپنی پہچان بنائے رکھی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔توایسی مستقل مزاج، ثابت قدم اور زندہ دل زبان سوسال نہیں سوہزارسال بعدبھی پوری آب وتاب سے منصۂ شہود پر قائم اور برقرار رہیگی اور زبانوں کی برادری میں عزت کی نظر سے دیکھی جاتی رہے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نراش نہ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی دل تھوڑا نہ کرے ؛مجھے خیال آیا انٹرنیٹ پر اُردُو کس خوش اسلوبی سے ابلاغ کا فریضہ انجام دے رہی ہے ،یہ بھی اس بات کی دلیل ہے کہ اُردُو وقت اور زمانے کے ہر مشکل اور پیچیدہ تغیرسے ہم آہنگ ہونے کی پوری پوری صلاحیت رکھتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ اُردُو کے سر شہرتِ عام اور بقائے دوام کاتاجِ مرصع سجائےرکھے ،حسن رضا صاحب بلند آواز میں کہیے،آمین!
     
    حسن رضا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] اعلیٰ جی
     
  26. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ !
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جناب!!! آمین ثم آمین

    لیکن یہاں اس لڑی میں "ہماری پیاری اردو فورم" کی بات ہو رہی ہے کہ 100 سال بعد کیسی ہو گی np
     
  28. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اِن شاء اللہ یہاں ،اِس فورم پہ اُردُو مائل بہ ترقی ہے ،مستقبل میں فائزبہ اعلیٰ مقام ہوگی۔میں نے اکثر دوستوں کی لکھی عبارتیں بغورپڑھی ہیں،شعری تخلیقات کا مطالعہ کیا ہے،منتخب مضامین ،مقالے اور نوٹس(شذرات)نظر سے گزرے ہیں۔۔۔۔۔۔۔میں وثوق سے کہہ سکتاہوں کہ آگے چل کر جب کبھی اُردُو زبان وادب کے خدمتگاروں ،بہی خواہوں اور جانثاروں کی فہرست مرتب ہوگی تو اِس فورم کے ہر رکن کا نام سنہری حروف میں سرفہرست ہوگا۔انٹر نیٹ پر اُردُو کو فارسی کے متوازی،عربی کے ساتھ ساتھ اور بالخصوص انگریزی کے مقابلے میں کامیابی سے بروئے کار لانا کوئی آسان کام نہ تھامگر آپ حضرات نے ثابت کر دکھایا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اِرادے جن کے پختہ ہوں ، نظر جن کی خدا پر ہو
    تلاطم خیز موجوں سے ۔۔۔وہ گھبرایا نہیں کرتے​
    اِس فورم پہ میں نے کسی عبارت میں تذبذب،لغزش ، لرزش یا گھبراہٹ کے آثار نہیں دیکھے بلکہ ہر تحریر اعتماد سے پُربلندحوصلگی کا مظہر ہے ۔شاباش اِس فورم کے تمام ممبران اور صد آفرین شرکائے بزمِ "ہماری اُردُو ، پیاری اُردُو"۔اِس ویب کے شروع کرنے والے ،زندگی سے بھرپور نت نئے موضوعات کا آغاز کرنے والے ،عہدِ جدیدکے جدیدتر مسائل کی تحلیل میں سرگرم ، خواتین وحضرات الگ سے مبارکباد کے مستحق اور سراہے جانے کے لائق ہیں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کی قوتِ فکر اور غوروخوض کی صلاحیتوں کو چارچاند لگائے اور زبانیں توکسی قوم کی محض تاریخ اور جغرافیہ کا تعارف ہوتی ہیں ،آپ نے اِنھیں نیکیوں کے فروغ اوراچھی اچھی باتیں سیکھنے اور سکھانے خاص طور پر جدید تیکنالوجی سے متعارف کرانے کے لیے برتاہے تو آئندہ نسلیں آپ کی اِس محبت ،محنت اور مشقت کو فراموش نہیں کرسکیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اِن شاء اللہ !
     
    Last edited: ‏19 نومبر 2015
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جناب بہت خوب :zabardast: gd ص آگیا :nc:

    آپ بھی ماشاءاللہ بہت اچھے لکھنے والے ہیں :adaab: مجھے لگتا ہے آپ کو بھی عبدالرحمن سید انکل کی طرح اپنی ایک لڑی بنانی چاہیے جہاں آپ لکھیں اور ہم پڑھتے ہی جائیں :)
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلا صفحہ کون دیکھے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں