1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لہسن کے ذریعے مچھروں کو بھگانے کا آسان طریقہ

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏29 اپریل 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  2. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 بھائی ان تراکیب پر عمل کرنے سے مجھے یقین ہے کہ مچھر ضرور بھاگ جائیں گے ، لیکن بھاگنے والوں میں وہ اکیلے نہیں ہوں گے ۔
     
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں برادر اور کون بھاگے گا ساتھ میں۔۔۔؟؟؟
    کہیں آپ خود تو نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    گھر والے بھی بھاگیں گے ساتھ میں ۔۔۔
    چہ جائیکہ سب گھر والوں نے مچھروں کو بھگانے کی مہم میں ایک ساتھ حصہ لینے کی غرض سے لہسن کی ان تراکیب کو بھرپور استعمال کر رکھا ہو
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مطلب ہے کہ آس پاس والے بھی بھاگیں گے ۔بندہ اکیلا ہو تو نیند سکون کی آتی ہے
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہم لوگ تو لہسن کھاتے ہیں ۔ہمیں اس کی مشک اتنی نہیں آتی شاید مچھروں کی حس انسان سے زیادہ تیز ہے
     
  8. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بھئی موسکیٹو میٹ جلالیں وہ زیادہ بہتر ہوگا۔۔۔۔۔ صرف مچھر ہی بھاگیں گے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات بھی صحیح ہے
     
  10. حسان خان
    آف لائن

    حسان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    لہسن کی بدبوکی تکلیف مچھر سے کم ہی ہوگئ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی صحیح بات ہے
     
  12. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    مچھروں کوبھگانے کا ٹوٹکاآزمایا۔ چار پانچ جوے لہسن کے لیکر اُنھیں ذراساکچلا تاکہ لہسن کی ناگواربُو پھوٹ کررہے،ٹوٹ کر بہے اور طوفان وطغیان کی طرح مچھروں کی قوتِ شامہ سے ٹکراکر اُنھیں فی الفورہمارے کمرے سے پرے دھکیل دے۔شروع کے ایک دودن تو واقعی یہ نسخہ کارگر رہا۔مچھر کمرے میں داخل ہونے سے گریزاں رہے مگر کب تک آخر روزی روٹی کی اِحتیاج اُنھیں بھی تھی اور ہم نے اُن کے رِزق پر لہسن کے پہرے بٹھارکھے تھے،رہ نہ سکے ۔ناک پر رومال رکھ کر کمرے میں داخل ہوئے ،کان میں آکر غرائے پھر بھرائی ہوئی آواز میں مخاطب ہوئے :"اے حضرت یہ آپ کس بی بی کی باتوں میں آگئے ،وہ بیچاری انسانیت کی بھلائی میں اور بھی بہت کچھ کرسکتی ہے ،لیکن ہمیں تو اپنی آٹھ گھنٹے کی طویل اُڑان کے لیے اِس ایندھن کے سوا کچھ نہیں سوجھتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم پر رحم کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔انجکشن قبول کرو۔"یہ کہااور شروع ہوگئے ۔اِدھر اُن کے ڈنک تھے اور اُدھرلہسن کی بُو کاطوفان۔۔۔۔۔۔۔۔۔صبح تک ہم اِن میں گھرے یہ سوچ رہے تھے کہ کراچی میں مچھر نہ ہوں تو یہ جنت ہے لیکن ابھی تو یہ مچھروں کے لیے باغِ اِرم ہے۔پھرہم مجبور ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہی کوائل لائے جو ہمارے بزرگ استعمال کرتے تھے ،اُسے جلایا،جب دہک گئی تو شعلے کو پھونک سے بجھایااور صبح تک سلگنے کو چھوڑ دیا۔بیشک اِس کے مضراثرات بڑھاپے میں ہمارےہم رکاب ہوں گے مگر ابھی تو چین کی نیند اور خوبصورت خوابوں پر کچھ حق ہمارا بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏24 اکتوبر 2015
    محمد سعید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں