1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لکھنوی زبان

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 نومبر 2006۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زہے نصیب
    آپ ک تشریف آوری ہمارے لئے باعث افتخار ہے۔
    آپ چند لمحے انتظار فرمایئے آپ کی تسکین طبع کے لئے ہمارے دیگر ساتھی تشریف لاتے ہی ہوں گے۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لاتے ہوںگے یا لانے پڑیں گے
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خود ہی آجائے گے انشاءاللہ (آصف حسین بھائی اور ديگر)
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یہ زمیندارانہ طبیب نامعقول کیونکر بزم دوستاں میں گھسا چلا آوے ہے ؟
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    مان گئے آپ کے مزاح کی حس بھی کیا نرالی ہے کہ تعریف بھی کردی اور دل بھی ہلکا کرلیا محترمہ نازک اندام صاحبہ!
     
    واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    قبلہ جناب مبشر صاحب آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعث مسرت و انبساط ہے۔ آپ کی سخن دانی کے جواہر ہمارے واسطے درنایاب کا درجہ ہیں۔اپنا رخ انوار اس محفل میں واسطے ہم کم علموں کی تسکین خاطردکھاتے رہا کیجئے۔

    اور ہاں یہ جو چند عاقبت نا اندیش اس محفل کی شیرینی میں لسان غیر لطیف کی آمیزش پر کمر بستہ ہیں، ان کی مداخلت بےجا کی چنداں فکر مت کیجئے کہ ماضی میں بھی الفاظ کی ضوفشانیوں کی تاب نہ لا کران کو چپ لگ چکی ہے۔
     
    مبشر ڈاہر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہر سو خاموشی کوئی اچھا شگن نہیں
     
    مبشر ڈاہر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مبشر ڈاہر
    آف لائن

    مبشر ڈاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مارچ 2015
    پیغامات:
    46
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    ملک کا جھنڈا:
    :soch: صبح بخیر صاحبان و سفیرانِ اردو ادب
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شام بخیر ! آپ احباب کی اس محفل عظیم الشان میں دخل در معقولات کے جسارت کر رہا ہوں ۔
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خداوندان محفل کہاں ہیں ؟
     
  12. غزن بہزاد
    آف لائن

    غزن بہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2015
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
     
  13. غزن بہزاد
    آف لائن

    غزن بہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2015
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    محترم، لہجہ تو آتے آتے آئے گا۔ بس آپ برسر پیکار رہیئے اور خاطر جمع رکھیئے۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غزن بہزاد
    آف لائن

    غزن بہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2015
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اس محفل میں گفت و شنید کی باتیں اب شاید قصہ پارینہ بن چکی ہیں؟
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں حضور ! اب ایسا بھی نہیں ہے ، اس دور جدید میں بھی کچھ عاشقان اردو اپنے لہجوں کی چاشنی بکھیرنے گاہے گاہے یہاں آتے اور اپنے علم و فضل کی گوہر افشانی کرتے رہتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    سعدیہ اور غزن بہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غزن بہزاد
    آف لائن

    غزن بہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2015
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    کیا واقعی محترمہ "چشمِ واحد" رکھتی ہیں، یا آپ نے ازراہَ تفنن فرمایا؟
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بہت پرانی بات یاد کروا دی بھائی۔ اصل میں ان محترمہ کے اوتار میں ایک آنکھ کی تصویر لگی تھی جس پر یہ جملہ چست کیا گیا تھا۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ارے یہ کیا
    رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے یہ جا کے تھانے میں
    یہاں پر اردو والے ہیں اس انگلش کے زمانے میں
     
  19. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سارے نواب کہاں گواچ گئے
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید لکھنو واپس چلے گے ہیں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ایسے ہی ہے
     
  26. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے اوکاڑہ میں بھی لکھنو بنایا ہوا ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بصد مسرت ا انبساط جملہ اراکین مجلس کو آگاہی دی جارہی ہے کہ مابدولت یہاں قدم رنجہ فرما چکے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی کیا مجبوری ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    راوی والے لکھنو کے نوابوں سے بھی بڑے نواب ہیں فرق صرف یہ ہے کہ لکھنو والے جو کپڑے پہنتے تھے انہیں وہ کپڑے نہیں آتے کیونکہ ان کے پیٹ بہت بڑے ہیں ۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھااااااااااااااااا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں