1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اُردو۔پیاری اُردو کی دوسری سالگرہ :)

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏21 مئی 2008۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلامُ علیکم:


    [center:2jlnbbu5][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    ہماری اردو کی
    دوسری سالگرہ مبارک

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][/center:2jlnbbu5]


    ہماری اُردو، پیاری اُردو کا اجراء مئی 2006 کے آخری عشرے میں ہُوا۔ اُردو سے محبت کرنے والے بہت سے دوستوں نے ہمارا ساتھ دیا۔ جس کے طفیل کامیابی کی سیڑھیاں چڑھتی ہوئی "ہماری اُردو" اب 2 سال کی ہونے کو آئی۔ :222:

    کچھ ساتھی ہمیں چھوڑ گئے۔ جن میں‌ سب سے اہم ہماری پیاری مسز مرزا باجی تھیں، جنہیں مجھ سمیت بہت سے صارفین یاد کرتے ہوں گے۔ اس کے علاوہ بہت سے دوست اپنی مصروفیات کی نظر ہو گئے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ بہت سے نئے ساتھی بھی ہمارے ساتھ شامل ہوئے، جو کہ بہت ہی خوش آئین بات ہے۔

    [center:2jlnbbu5]کوئی آتا ہے کوئی جاتا ہے، محفل کا ہے رنگ وہی
    ساقی کی نوازش جاری ہے، مہمان بدلتے رہتے ہیں[/center:2jlnbbu5]

    پچھلے سال بھی میں نے مصروفیت کی نظر ہو جانے والے ساتھیوں کو ای۔میلز کی تھیں، جن جن کے فون نمبرز میرے پاس تھے اُنہیں فون کیے، جس سے کافی دوست واپس آئے تھے، چاہے 2 - 4 پیغام دینے ہی آئے۔ اس بار بھی ایسا ہی کچھ کرنے کا ارادہ ہے۔

    پچھلی سالگرہ پر تو ہم آپ کو کچھ نیا نہیں دے پائے لیکن اس بار انتطامیہ اور خصوصاً دریاب بھائی کی محنت نے آپ کے لئے "ہماری اُردو" کو ایک نئے رنگ میں پیش کیا۔ "ہماری اُردو" کا نیا ورژن یقیناَ تمام صارفین کے لئے اِس سال سالگرہ کا بہترین تحفہ ہے۔

    میری طرف سے تمام صارفین کو "ہماری اُردو۔پیاری اُردو" کی دوسری سالگرہ مبارک ہو۔[​IMG] میری اللہ پاک سے دُعا ہے کہ “ہماری اُردو۔پیاری اُردو“ کو مزید کامیابیاں نصیب ہوں۔ اسے مزید محبت کرنے والے ساتھی ملیں۔ اور یہ محبت بھرا کارواں یوں ہی پھلتا پھولتا رہے۔ اور خدا تعالٰی یونہی ہمیں پیار و محبت سے مل جُل کر رہنے کی توفیق دے۔ [​IMG] (آمین)

    آپ کی دُعاؤں اور محبتوں کی ہمیشہ ضرورت رہے گی۔ :dilphool:

    (اس سالگرہ کے موقعے پر میں ‌اپنی تصویر بھی لگا رہا ہوں، 2 سال کے عرصہ پہلی بار میرے اوتار میں میری تصویر ہو گی۔ جو کہ کئی پیارے صارفین کی خواہش بھی تھی۔ اب جس نے ڈرنا ہو وہ ڈر سکتا ہے۔) :suno:
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: ہماری اُردو۔پیاری اُردو کی دوسری سالگرہ مبارک

    میری طرف سے اس بزم کے بانیوں کو ، موجودہ انتظامیہ کو، تمام جانے والے دوستوں کو اور تمام موجودہ دوستوں کو اور سب سے بڑھ کر ہماری اردو کو یہ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ اس کو ہمیشہ آباد رکھے اور ترقیات سے نوازتا چلا جائے اور اس میں جو محبت اور دوستی کا موحول ہے وہ سدا قائم رہے۔ آمین ثم آمین

    [center:c8u1pb77]:dilphool: :dilphool: :dilphool:

    :hands: :hands: :hands:

    :computer: :computer: :computer:
    :a191: :a191: :a191:
    :86: :86: :86:
    :87: :87: :87:
    :84: :84: :84:
    :101: :101: :101:
    :a165: :a165: :a165:
    :222: :222: :222: :222: :222: :222:
    :222: :222: :222: :222: :222: :222:
    :222: :222: :222: :222: :222: :222:[/center:c8u1pb77]
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: ہماری اُردو۔پیاری اُردو کی دوسری سالگرہ مبارک


    آمین ثم آمین

    بہت بہت مبارک ہو سب کو۔۔۔بہت بہت مبارکاں‌ جناب۔۔۔ :222:
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری اُردو۔پیاری اُردو کی دوسری سالگرہ مبارک

    [​IMG]
    ہماری اردو کے تما م صارفین ،اراکین یوزر،زائرین،مھمانان،بالخصوص منتظمین ان میں سے بھی اخص الخاص محترم عبدالجبار صاحب اور قابل احترام دیاب اندلسی کودوسری سالگرہ پر بھت بھت مبارک ،اللہ کرے اسی طرح ہماری اردو ترقی کی راہ پر گامزن اور جگمگا تی رہے
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری اُردو۔پیاری اُردو کی دوسری سالگرہ مبارک

    ماشااللہ
    آپ سب کو بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: بہت :a150: ہو
    اللہ تعالی ہماری پیاری پیاری اردو کو سدا سلامت رکھے اور زیادہ زیادہ ترقی دے
    اور ہمیں اس پیارے رشتے میں ہمیشہ باندھے رکھے
    انتظامیہ کو خاص :a150:
    :dilphool: :titli:
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری اُردو۔پیاری اُردو کی دوسری سالگرہ مبارک

    بھئی میری طرف سے بھی ہماری اردو اور تمام انتظامیہ کو دل کی اتھاہ گہرایئوں سے مبارک باد وصول ہو :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :a150: :a150: :a150: :a150: :a150:
     
  7. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: ہماری اُردو۔پیاری اُردو کی دوسری سالگرہ مبارک

    ہم نے تو اِس سال کے آغاز پر اپنے کمپیوٹر پر پہلی بار اردو انسٹال ہی اِس چوپال کو دیکھ کر کی تھی۔ شروع شروع میں اردو لکھنے میں کافی دقت ہوئی مگر اب کافی بہتری آ گئی ہے۔ اتنے سارے ہمزبانوں سے ملنے کا موقع فراہم کرنے پر ہم تمام بانیوں اور منتظمین کا تہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

    آپ سب کو ہماری اردو پیاری اردو کی دوسری سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :dilphool: :dilphool: :dilphool: ۔

    اوہ ہاں، تحفہ تو بھول ہی گیا۔ یہ لیجئے:

    ہماری اردو کی دوسری سالگرہ پر، اقبال سے معذرت کے ساتھ (جو انہوں نے فرمایا 'پھر بادِ بہار آئی، اقبال غزل خواں ہو،،،،،غنچہ ہے اگر گل ہو، گل ہے تو گلستاں ہو')


    [center:3mn0vd5e]ہماری اردو پیاری اردو کی دوسری سالگرہ کے نام

    پھر سالگرہ آئی، نوید غزل خواں ہو
    آفلائن ہے تو آنلائن ہو، 'خفیہ' ہے تو عیاں ہو :computer:

    گپ شپ کی لڑی میں جا، اور خوب لگا گپ شپ
    پھر کام دھرے سب دیکھ، اور خوب پریشاں ہو :takar:

    اک گیند پہ چھکا مار، اک گیند پہ چھکا کھا
    بس یوں سمجھ جیسے، کوئی کھیل کا میداں ہوں :boxing:

    جب بور لگے گپ شپ، کچھ شعر سنا اپنے
    کچھ شعر سُن اُن سب کے، اور خوب پشیماں ہو :176:

    مذہب پہ، سیاست پہ، کر بحث دبا کر پھر
    کوئی بحث نہ کرتا ہو، اور پھر بھی مسلماں ہو؟ :horse:

    جیسی بھی ہے، ہے اپنی، محفل یہ رہے چلتی
    اپنی ہے دعا اتنی، 'اللہ نگہباں ہو'
    :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:[/center:3mn0vd5e]



    ممنون صارف: این آر بی۔
     
  8. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری اُردو۔پیاری اُردو کی دوسری سالگرہ مبارک

    [center:sx4azq4f]السلام علیکم


    :dilphool: دریاب کی جانب سے بھی تمام صارفین کو بہت بہت مبارک ہو :a150:

    والسلام
    [/center:sx4azq4f]
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری اُردو۔پیاری اُردو کی دوسری سالگرہ مبارک

    [center:3urb9yzg]السلام علیکم دوستانِ مکرم[/center:3urb9yzg]
    [center:3urb9yzg]بانیانِ ہماری اردو، منتظمین اور صارفین و قارئین ہماری اردو پیاری اردو
    کو کامیابی و کامرانی سے دوسری سالگرہ


    بہت بہت مبارک ہو۔

    اللہ تعالی ہماری اردو پیاری اردو کو مزید مقبولیت و ترقی عطا فرمائے اور اسکے قیام کے مقاصد پورے فرمائے۔ آمین[/center:3urb9yzg]

    [center:3urb9yzg]:dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:[/center:3urb9yzg]
     
  10. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پیاری اردو بہتتتتتتتتتتتتتتتت پیاری لگ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ میری طرف سے بھی سب کو مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool: :a150: :dilphool: :a150: :dilphool: :a150: :dilphool: :a150:
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ جی واہ۔۔ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے۔۔ میری طرف سے بھی سب لکھنے اور پڑھنے والوں بہت بہت مبارک ہو۔۔ اور خاص کر خاص ہماری پیاری اردو کی انتظامیہ کو بہت بہت مبارک ہے۔۔ اللہ میاں ہماری اردو کو 100 برس کی کرے اور ہر برس کے دن 100000000000000000000 ہوں۔۔ :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222: :dilphool: :a150: :222:
     
  12. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے



    [center:la00ymf2]:a150: :a150: :a150: نوید بی سی این کی طرف سے بھی :a150: :a150: :a150:

    :titli: :titli: :titli: ہماری اردو پیاری اردو کے تمام صارفین کو :titli: :titli: :titli:


    :hands: :hands: :hands: دل کی اتھاہ گہرائیوں سے :hands: :hands: :hands:

    :computer: :computer: :computer: بہت بہت مبارک ہو :computer: :computer: :computer:

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    اللہ کرے ہماری اردو فورم اسی طرح قائم و دائم رہے

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    :car: :car: :car: :car: اور مزید ترقی کرے :car: :car: :car: :car:[/center:la00ymf2]



    خوش رہیں‌
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    [center:3sb0cjre]سب سجنو، سنگیو، بیلیو کو

    ہماری اردو پیاری اردو کی دوسری سالگرہ

    مبارک ہو[/center:3sb0cjre]
     
  14. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    [center:2vs80fjk]ہماری اردو کو دوسری سالگرہ بہت بہت مبارک ہو [/center:2vs80fjk]
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    [center:3bv0pho2]ہماری اردو کی دوسری سالگرہ سب کو بہت بہت مبارک ہو

    اللہ کرے ہماری اردو اسی طرح ترقیاں کرتی رہے۔ آمین


    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:[/center:3bv0pho2]
     
  16. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ سب کو ہماری اردو کو دوسری سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔۔ :dilphool:
    اور اسے یوں ہی مزید کامیابیاں دے ۔۔ آمین :dilphool:
     
  17. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    :a150: :a150: :a150: :a150: :a150: :a150: :a150: :a150:
    :salam: :salam: :salam: :a150: :a150: :a150: :a150: :a150:
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    [center:19zu3pi4]:salam:
    ہماری اردو کی دوسری سالگرہ

    مبارک ہو


    اللہ کرے ہماری اردو پیاری اردو دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے۔ آمین

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :a150: :a165: :a150: :a165: :a150: :a165: :a150: :a165: :a150:[/center:19zu3pi4]
     
  19. نوید سلیم
    آف لائن

    نوید سلیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2006
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سب کو مبارک ہو۔۔ :dilphool: :titli: :a150:
     
  20. اویس رضا
    آف لائن

    اویس رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2006
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:

    :titli: :dilphool: میری جانب سے بھی تمام دوستوں مہربانوں اور اردو کے قدردانوں، :dilphool: :titli:
    :titli: :dilphool: کی خدمت میں ھماری اردو کی اس پیاری محفل کی :dilphool: :: :titli:
    :dilphool: دوسری سالگرہ کے موقعہ پر :dilphool:
    [center:3bel7tph] :dilphool: بہت بہت مبارک باد قبول ھو :dilphool: [/center:3bel7tph]
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو
     
  23. بشریٰ
    آف لائن

    بشریٰ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2008
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری طرف سے ہماری اردو کو دوسری سالگرہ مبارک ہو!
    ہماری اردو کے ساتھ میرا تعلق نیا نہیں ہے! اللہ تعالیٰ اس فورم کو ہمیشہ آباد رکھے! آمین
     
  24. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    دیکھا آپی عبدالجبار صاحب نے کیا کہا
    سچ ہم سب آپ کو بہت مس کرتے تھے
    اپ کو دوبارہ سے یہاں دیکھ کر میں بہت خوش ہوں :dilphool:
     
  25. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ????? ??????????? ????? ?? ????? ?????? :)

    :mashallah: :mashallah: :mashallah: :mashallah:
    ????? ?????? ?? ??? ?? ??? ???? ???? ?? ?? ?? ??? ??? ????? ?? ??? ??? ?? ?? ?? ???? ?? ??? ???? ?? ???? ???
     
  26. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہماری اردو کے تمام شرکا کو دوسری سالگرہ پر دلی مبارک باد

    اللہ سے دعا ہے کہ ہماری اردو فورم دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرے
     
  27. ساون
    آف لائن

    ساون ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہماری اردو کو دوسری سالگرہ بہت مبارک ہو۔۔۔۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  28. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    میڈی طرفوں اردو دی انتظامیہ تے اردو دے تمام صارفیں کوں ڈھیر ساری مبارکاں
    :222: :222: :222: :222: :222: :222:
    :222: :222: :222: :222: :222:
    :222: :222: :222: :222: :222:
    :222: :222: :222: :222:
    :222: :222: :222:
    :222: :222:
    :222:
     
  29. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ماشاء اللہ کتنی بڑی ہو گئ ہے ہماری اردو اور پیاری سی اردو۔ میری طرف سے بھی ہر ایک کو دوسری سالگرہ مبارک
     

اس صفحے کو مشتہر کریں