1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غزل۔۔۔رہا در بدر ،پھرا کو بکو۔۔۔۔محمد ذیشان نصر

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ذیشان نصر, ‏31 دسمبر 2012۔

  1. ذیشان نصر
    آف لائن

    ذیشان نصر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2012
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    رہا دربدر پھر ا کُو بکُو
    رہی عمر بھر یہی آرزو

    ملے مجھ کو بھی کوئی ہم نفس
    کوئی مہ جبیں کوئی خوبرو

    ملاہم سفر، مجھے جب نصرؔ
    ہوئی ختم پھر مری جستجو

    نہ میں کہہ سکا مرا حالِ دل
    نہ ہی ہو سکی کوئی گفتگو

    نہ ہی چھُپ سکا کبھی ان سے میں
    نہ ہی ہو سکا کبھی رُوبَرُو

    مری تشنگی رہی عمر بھر
    نہ میں ہو سکا کبھی سَرخرو

    ہوئی ختم یوں مری داستاں
    نہ میں وہ رَہا نہ وہ ماہ رُو

    محمد ذیشان نصر
    22 دسمبر 2012​
     
    پاکستانی55، سلطان مہربان، ملک بلال اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ذیشان نصر
    آف لائن

    ذیشان نصر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2012
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    ممبران ناظمین
     
  3. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ماشاءاللہ، خوبصورت انداز ہے۔ کلام میں روانی ہے، اور خیال دلچسب ہے۔ لکھتے رہیے۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ماشاءاللہ، خوبصورت انداز ہے۔ کلام میں روانی ہے، اور خیال دلچسب ہے۔ لکھتے رہیے۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب زیشان نصر صاحب بہت خوب ۔​
    جواب عرض ہے​
    رہے در بدر پھرے کو بکو​
    رہی عمر بھر تمہیں آرزو​
    ملے کوئی جو بہت اپنا ہو​
    پرچھائی سی ہو کوئی ہو بہو​
    ملا ہم سفر تو سکون ملا​
    ملا خوبرو ، ملی ماہ رو​
    کہیں کھو گیا پھر وجود تیرا​
    چارسمت تھی بہارِ رنگ و بو​
    اُتر گیا اُ س کی پلکوں میں​
    جگا دی تو نے اپنی جستجو​
    جگا کر اپنی پیاس نصر​
    پھر توڑ ڈالے سارے سُبو​
    ہوئی رقم یہ حسین داستان​
    ہوئے ایک پھر ، وہ اور تو​
     
  6. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ، خوبصورت کلام ہے۔
     
  7. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ،یہ بچپنا اور یہ کلام--------اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے۔آمین@ذیشان نصر
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ذیشان بھائی!
    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
     
    پاکستانی55، سلطان مہربان اور ذیشان نصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ بہت خوبصورت کلام
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ بہت خوبصورت کلام اور عطا کیجئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ذیشان نصر
    آف لائن

    ذیشان نصر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2012
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کے لیے شکریہ
     
  12. ذیشان نصر
    آف لائن

    ذیشان نصر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2012
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    واہ آصف بھائی آپ نے تو کمال کر دیا ۔۔۔ بہت زبردست جواب لکھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں