1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تلمید صاحب اس دنیا ئے فانی سے رخصت ہوگئے ہیں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏18 جولائی 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون

    انتہائی افسوس کیساتھ اطلاع کی جارہی ہے کہ ہمارے قابل صد احترم بزرگ دوست تلمیذ جی دنیا فانی سے رخصت ہوگئے ہیں

    اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام سے نوازے۔

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    پاکستانی55 ، میشی وش ، غوری ، نظام الدین ، نعیم ، واصف حسین
     
    Last edited: ‏18 جولائی 2015
    بزم خیال، ملک بلال، انیسه ظفر اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    304598,xcitefun-inna-lillahi.jpg

    اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لیے سفرآخرت کی ہر ہر منزل کو آسان فرمائے۔اور ان کے تمام عزیز و اقارب لواحقین کو اس انتہائی غم کی گھڑی میں صبر جمیل عطافرمائے۔آمین ثم آمین
     
    ملک بلال، نظام الدین، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    اللہ رب العزت مغفرت فرمائے،پس ماندگان کو صبر جمیل عطافرمائے۔
    آمین یا رب العالمین​
     
    ملک بلال, دُعا, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    ملک بلال، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد عدیل قادری
    آف لائن

    محمد عدیل قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2015
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین
     
    ملک بلال, دُعا, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ انہیں جنت نصیب کرے۔۔۔اور قبر و حشر کی سختیوں سے نجات دے۔آمین۔
     
    ملک بلال، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون۔۔
    اللہ پاک اپنے حبیب آقا دو جہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے صدقے اور وسیلے سے ان کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبرو جمیل عطافرمائیں ۔آمین ثم آمین
     
    intelligent086، ملک بلال، نظام الدین اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    انا اللہ وانا الیہ راجعون
    سُن کر دلی افسوس ہوا۔ اس غم کی گھڑی میں ہم ان کے گھر والوں کے ساتھاُن کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اور دعا گو ہیں اللہ پاک اُن کی مغفرت فرمائے ، جنت میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے، اور پسمندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
    ملک بلال، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    انا اللہ وانا الیہ راجعون
    بہت ہی مختصر ملاقات کہوں گا۔۔۔۔کہ بس ایک ہی دفعہ ملے۔۔۔۔مگر موقع خوب تھا۔۔۔سو خوب ملاقات رہی۔۔۔۔۔۔تصاویر بھی مومود ہیں۔۔۔ہماری اُردو پر۔
    اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام سے نوازے۔ آمین۔
     
    دُعا، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    تلمیذ صاحب کی وفات کی ناگہانی خبر سن کر بہت افسوس ہوا کہ ابھی شناسائی بھی نہ ہوئی تھی کہ داغ مفارقت دیکھنا پڑا۔
    مرحوم سے ملاقات کاشرف ملک وال میں بلال بھائی کی شادی کے موقع پر ہوا۔ آپ کی شخصیت نہایت نفیس اور وضع دار تھی۔
    اللہ تعالی انھیں جنت الفردوس میں جگہ دیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔

    آمین
    عبدالقیوم غوری
     
    intelligent086، ملک بلال، نظام الدین اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے
     
    intelligent086، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    عید والے دن یہ بُری خبر مجھے ملی ، میں بلال کی شادی کی شادی کے بعد بھی ان کے گھر حاضر ہوا تھا، عجب باغ و بہار اور رکھ رکھاؤ والی شخصیت تھی اُن کی بہت ہی دُکھ ہوا اللہ کریم پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ندیم ولی
    آف لائن

    ندیم ولی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جولائی 2015
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون
    اللہ تعلیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ خبر پڑھی۔۔۔۔۔ پڑھ کر بہت صدمہ ہوا۔۔۔۔۔ ہمارے بزرگ ساتھی اور استاد اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحوم کے تمام گناہ کبیرہ و صغیرہ کو معاف فرمائے اور ان کے درجات کو بلند کرے۔ ان کی قبر کو روشن و منور فرمائے اور جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے۔ مرحوم کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس صبر پر ان کو اجر عظیم عطا فرمائے۔۔۔ آمین
     
    intelligent086, ملک بلال, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    عید والے دن یہ بُری خبر مجھے ملی ، بلال کی شادی پر ان سے ملاقات ہوئی،میرے ہم پیشہ ، باغ و بہار اور رکھ رکھاؤ والی شخصیت تھی اُن کی۔
    بہت ہی دُکھ ہوا۔
    اللہ کریم پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)
     
    ملک بلال, غوری, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    چراغ بجھتے چلے جا رہے ہیں سلسلہ وار
    میں خود کو دیکھ رہا ہوں فسانہ ہوتے ہوئے
    اصغر صاحب سے کئی بار ملاقات ہوئی پہلی ملاقات میں ہی بھرپور تاثر چھوڑنے والی انتہائی نفیس، شریف النفس ، ملنسار، مخلص ، درد مند دل رکھنے والے ، باوقار، علمی ، ادبی اور پریکٹیکل شخصیت کے مالک تھے۔
    وہ میرے پاس آخری دفعہ کچھ عرصہ پہلے میری شادی پر تشریف لائے اور میں ان کے پاس آخری دفعہ عید پر ان کو ہمیشہ کے لیے الوداع کہنے کے لیے گیا :(
    اے ہم نفسانِ محفلِ ما!
    رفتید ولے نہ از دلِ ما!
    اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اور ان کے لواحقین و وابستگین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
    آمین
    یا رب العالمین
    بجاہ سیدالمرسلین
     
    intelligent086, آصف حسین, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ان کا موبائل نمبر اب ان کے بیٹے کے پاس ہے اگر کوئی اظہار افسوس کرنا چاہے تو رابطہ کر لے یا ذاتی پیغام میں مجھ سے نمبر لے سکتے ہیں۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نوشین فاطمہ عبدالحق
    آف لائن

    نوشین فاطمہ عبدالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2015
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    129
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے ۔
    ہر جانے والا شخص ہمیں یاد دہانی کراتا ہے کہ اپنی موت کو ہمیشہ یاد رکھو ۔ موت برحق ہے ۔
    حق انکی مغفرت فرمائے ۔
     
    intelligent086، ملک بلال، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ کریم مرحوم کی بخشش فرمائےاور ہمارا خاتمہ برایمان فرمائے۔ آمین
     
    intelligent086 اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    مرحوم کی مغفرت کے لئےاللہ پاک سے دعا گو ہیں، رب کائنات لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
     
    intelligent086، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    السلام وعلیکم
    بیشک یہ دنیا دانی ھے اور ھم سب کو ایک دن اپنےمالک ِ حقیقی کے پاس لوٹ کر جاناھے۔.
    اللہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے اور لوحقین کو صبر عطا کرے۔.آمین
     
    intelligent086, ھارون رشید, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ سبحانہ تعالی مرحوم بھائی کی مغفرت و بلندی درجات فرمائے۔ منازلِ قبر آسان فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین
    بےشک ہم نے بھی ایک روز اسی دروازے سے گذرکر اپنے اصل وطن لوٹنا ہے۔
     
  25. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ واناالیہ راجعون
    اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام سے نوازے۔ آمین
    بلال کی شادی پر ان سے بہت مختصر ملاقات کا شرف ملا ۔ بہت نفیس ، ملنسار ، باوقار، علمی ، ادبی شخصیت تھے۔
     
    intelligent086, ھارون رشید, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال کی شادی کے موقع پر تلمیذ صاحب کے سنگ
    [​IMG]
     
    بزم خیال, intelligent086, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں