1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیارے پیارے بہن بھائیوں کے لیے پیارے پیارے عید کارڈز

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏7 جولائی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]
    آج پھر حاضر ہوئی ہوں آپ سب کے سامنے ایک بہت پیارے پیارے مقصد کے لیے جیسا کہ آپ جانتے ہیں عید الفطر کی آمد آمد ہے اور ہر طرف خوشیوں کا سماع ہے ۔یہ اللہ تعالیٰ کا ایسا تحفہ اور انعام ہے کہ بچے بڑے سب اس کو بھرپور انجوائے کرتے ہیں۔ بچپن میں عید الفطر کو بڑی گرم جوشی کے ساتھ منایا جاتا تھا سب ایک دوسرے کو عید کارڈز دیتے تھے ۔مگر موبائل فونز کی وجہ سے یہ ٹرینڈ کافی حد تک کم ہوگیا لوگ صرف مسیجز کے ذریعے ہی ایک دوسرے کو وش کر دیتے ہیں۔۔
    آج پھر اس پیاری سی یاد کو تازہ کرتے ہیں ایک خوبصورت سے انداز میں۔۔۔۔
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    [​IMG] سب بہن بھائیوں کے لیے پیارے پیارے عید کارڈز۔۔۔ جی تو شروع کرتے ہیں لیڈیز فرسٹ کے اصول کے تحت۔۔ [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    سعدیہ
    [​IMG]
    [​IMG]

    ارشین بخاری
    [​IMG]
    [​IMG]

    عفت فاطمہ
    [​IMG]
    [​IMG]

    مریم سیف

    [​IMG]
    [​IMG]
    تانیہ

     
    تانیہ، ملک بلال، سید شہزاد ناصر اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست شئیرنگ ہے بہت شکریہ
     
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: ‏7 جولائی 2015
    ابو تیمور، تانیہ، ملک بلال اور 5 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  5. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست بہت پیارے کارڈز ہیں میشی :)
    بہت شکریہ :dilphool:
    خوش رہیں :)
     
    تانیہ، غوری، ھارون رشید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بھابھی جی۔۔۔:dilphool:
    بہت خوشی ہوئی آپ کو اچھے لگے۔۔۔
    :jazakallah:
     
    تانیہ, ھارون رشید, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ خوش رہیں آمین
     
    تانیہ اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ سسٹر

    عید کی خوشیاں دوبالا ہوگئی ہیں ، ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے شکرییہ
     
    تانیہ، پاکستانی55 اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    میشی وش
    السلام علیکم
    آپ کےذرخیز دماغ نے انتہائی خوبصورت آئیڈیا تخلیق کیا
    جس نے ناصرف میرا دل موہ لیا بلکہ اس بات پر بھی قائل
    کرلیا کہ آپ نہایت پاکیزہ ذہنیت کی مالکہ ہیں اور
    دوسروں کو ایٹریکٹ کرنے کے فن سے بھی پوری طرح
    باخبر ہیں۔

    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ ہمیشہ بہت ذیادہ خوش رکھیں اور اسی طرح آپ سارے جہاں کی آنکھوں کا تارا بن کے چمکیں۔

    میری طرف سے ایڈوانس عید مبارک

    [​IMG]
    غوری​
     
    تانیہ، ملک بلال اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ آپ۔۔۔۔:)
    :jazakallah:
     
    تانیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ۔۔۔مجھے بھی بہت اچھا لگا چھوٹی بہن کا دیا ہوا کارڈ آپ کو پسند آیا اور آپ کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں ۔۔۔اور یہ سب ہوتا ہی اس لیے ہے کہ ہم اپنی خوشیوں میں دوسروں کو شامل کریں یاد رکھیں دوسروں کو۔۔۔
    اور مل کر انجوائے کریں۔۔۔
    بہت شکریہ آپ کا۔۔:)
     
    تانیہ، ھارون رشید اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم سلام! غوری بھائی جی بہت بہت شکریہ آپ کا۔۔۔اور آپ کے خلوص کی اور باقی سب بھائیوں کی میں بھی تہہ دل سے مشکور ہوں۔
    یہ آئیڈیا تو کافی دنوں سے تھا میرے مائنڈ میں مگر عملی کام آج کیا۔۔اور کیا بھی اسی لیے تاکہ ہم سب مل کر عید منائیں۔۔عید بھی اپنوں کے ساتھ منائی جاتی ہے
    اور یہاں سب بھی میرے اپنے ہی ہیں۔۔۔ بہت خوشی ہوئی آپ کو اچھا لگا۔۔
    اتنے خوبصورت کارڈ کے لیے آپ کا بھی بہت بہت شکریہ۔۔بہت بہت اچھا لگا۔۔:)
    آپ کی اتنی پیاری دعا کے لیے بہت شکریہ
    :jazakallah:
    اور آپ کو بھی اور سب کو بھی ایڈوانس عید مبارک۔۔:)
     
    Last edited: ‏8 جولائی 2015
    تانیہ, غوری, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    آج کافی دن بعد چکر لگا
    گھر سے دوری کام کی ذیادتی اور تنہائی بندے کے مزاج میں چڑچڑا پن پیدا کر دیتی ہے
    مگر یہ دھاگہ دیکھتے ہیں موڈ بحال ہو گیا :)
    اسقدر خوبصورت طریقے سے وش کرنے پر ڈھیر سارا شکریہ
    اللہ ہمیشہ اپنی امان میں رکھے اور اپنی بے پایاں رحمتیں نازل فرمائے آمین
    جیتی رہو بیٹا :dilphool:
     
    تانیہ, پاکستانی55, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت جذبات کے ساتھ عید کی خوشی کو دوبالا کرتے خوبصورت کارڈ
    خیر مبارک
    اور آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو بھی ہم سب کی طرف بہت بہت عید مبارک :)
    ویسے عید کے موقع پہ کچھ بھول تو نہیں رہیں آپ :p

    اور یہ کارڈز میری طرف سے :)

    [​IMG]

    [​IMG]

    بہت سی دعائیں
    شاد آباد رہیں
    خوش رہیں
    بہت جئیں :)
     
    تانیہ, پاکستانی55, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ۔۔۔انکل جی آپ نے بھی خوش کردیا۔۔:dilphool:
    آپ کا بھی بہت شکریہ ۔۔:)
    آمین ثم آمین۔۔اتنی پیاری دعاؤں کے لیے ۔۔۔:jazakallah:
     
    تانیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ سر جی۔۔:)
    خیر مبارک خیر مبارک۔۔:)
    نا سر جی یہ بھولنے والا کام تو ہم بچے کرتے ہی نہیں۔۔۔زیادہ خوش نا ہوں۔۔۔:nty::nty::nty:
    واہ جی زبردست۔۔۔۔
    کیا ؎خوبصورت کارڈ ہیں۔۔۔تھینکیو سو مچ۔۔۔:)
    اتنی پیاری پیاری دعاؤں کے لیے بہت شکریہ۔۔بہت اچھا لگا
    :jazakallah:
     
    تانیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس مرتبہ عید خانیوال میں منانے کا ارادہ ہے کیونکہ وہاں میرے ابو کی آنکھوں کا نور اور میری منزل موجود ہے۔
     
    تانیہ اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ میشی وش سسٹر ۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔۔۔ آمین
     
    تانیہ اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین۔۔بھائی جی
    :jazakallah:
     
    تانیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ میشی وش جی
    آپکو بھی دلی عید مبارک ، اور بہت سی بیسٹ وشز
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاؤ بیوٹی فل۔۔۔کتنا پیارا ہے ۔آپ کا بھی بہت بہت شکریہ سسٹر۔
    خیر مبارک ۔بیسٹ وشز کے لیے
    :jazakallah:
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں