1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جب گلاس ٹوٹتا ہے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏6 جولائی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    جب ہم سے گھر میں گلاس ٹوٹ جائے تو۔۔۔۔!!!

    اماں : "ہاں سب کچھ توڑ دو، کچن بھی توڑ دو ، گھر بھی توڑ دو، سب کچھ توڑ دو۔":beating:

    جب اماں سے گھر میں گلاس ٹوٹ جائے تو ۔۔۔۔!!!

    اماں : " یہ گلاس یہاں کس نے رکھا تھا ؟":mad:

    :takar::takar::takar:

    :87::87::87::87::87:
     
    Last edited by a moderator: ‏6 جولائی 2015
    عبدالمطلب، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی اس ماں کی طرح ہی رویہ اختیار کرتاہوں۔
    پتہ ہے کیوں؟
     
  3. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    محترمہ میشی وش صاحبہ آپ کا فورم کیساتھ لگاؤ اور محبت قابل تعریف ہے مگر میں بات کہنا چاہوں گا کہ ہم لوگ یہاں اردو کی ترویج و ترقی کیلئے کوشاں ہیں ۔

    ہمیں انگریزی سے کچھ اجتناب کرنا چاہئے ۔ برائے کرم اردو لکھئے اور اور اردو کیلئے کام کیجئے اور کوشش کریں کہ تصاویر لگانے سے زیادہ لکھنے کی کوشش کریں کیوں کہ تصویر "تلاش " میں نہیں آتی ۔

    توجہ کرنے کا بہت شکریہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم سلام! بہت شکریہ آپ کا توجہ دلانے کا۔۔۔
    خیر میں بھی کچھ کہنا چاہوں گی آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے یہ ایک لطیفہ تھا میں نے ایسے ہی تھریڈ لگا دیا توجہ نہیں دی۔۔۔ یہ میری غلطی ہے معذرت آپ سے۔۔ آئندہ اس بات کا خیال رکھوں گی۔۔
    دوسری جو آپ نے بات کی امیج والی مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی ۔۔کیونکہ جب اس میں تصویر لگانے کی آپشن موجود ہے تو اس میں آبجیکٹ والی بات ہونی تو نہیں چاہیئے۔۔۔اگر تو یہ سہولت اس فورم میں نا ہوتی تو میں نہیں لگاتی ۔۔۔اگر ہے تو پھر تو کوئی بھی لگا سکتا ہے اور رہی بات "تلاش" کی تو تلاش آپ آئی تھنک ٹائٹل نام لکھ کر کرتے ہیں جو کہ اردو میں ہی لکھا جاتا ہے ۔اس میں میں نے غلطی کی ہے کہ اس لطیفہ کا ٹائٹل انگلش میں لکھ دیا۔۔۔حالانکہ اگر دیکھا جائے تو اس میں ٹائٹل نام اردو اور انگلش دونوں میں بھی لکھ سکتے ہیں۔۔۔
    اگر میں غلط ہوں تو ثابت کیجیے اس بات کو۔۔۔۔۔
    یہ آپشنز تو آپ ایڈمنز صاحبان نے ہی رکھی ہوں گی اس فورم میں ۔۔۔اس میں صارفین کا قصور تو نہیں ۔۔۔
    جس میں میری غلطی ہے وہ میں نے مان لی آئندہ خیال رکھا جائے گا۔۔۔
    باقی آپ اس بات کو وضاحت کے ساتھ بیان کریں۔۔۔شکریہ

    حماد
     
    Last edited: ‏6 جولائی 2015
    حماد، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کسی ویب سائٹ کا پیج رینک اس کے کنٹینٹ پر منحصر ہوتا ہے اور کوئی بھی سرچ انجن ویب سائٹ کا کنٹینٹ ہی فالو کرتا ہے اس کے سرچنگ میں پکچر نہیں آتی۔۔۔۔۔ اور کسی ویب سائٹ کا رینک بڑھانے کے لئے کنٹینٹ کا بہت بڑا کردار ہوتا ہے۔
    باقی باتیں کسی ماہر سے پوچھ لیں۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں ؟؟
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے دن بعد کیسے یاد رہے گا بھلا۔
     
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں جب یاد آجائے تب اگاہ کر دیجئے گا ، ہم منتظر رہینگے
    :) :)
     
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے ماہ بعد کہیں غوری بھائی۔۔
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل درست کہا۔
    شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں