1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مختصر لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عقرب, ‏31 جنوری 2008۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :hasna: :hasna: بہت اچھے :hasna: :hasna:
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    مرغی کے انڈوں سے بچے نکلنے والے تھے تو مرغی نے دعا کی
    "یا اللہ ! میرے بچے نیک نکلیں "
    پہلا انڈہ ٹوٹا ۔ بچہ نکلا تو نماز پڑھنا شروع ہوگیا
    دوسرا انڈہ ٹوٹا ۔ بچہ نکلا تو ہاتھ میں‌تسبیح پڑھتا ہوا نکلا
    تیسرا انڈہ ٹوٹا ۔ تو بچہ ہی باہر نہ نکلا
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ماں (مرغی) بہت پریشان ہوئی
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    کہ بچہ کیوں نہیں نکل رہا
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    اندر جھانک کر دیکھا تو بچہ بیٹھا تھا۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    مرغی نے پوچھا ۔ باہر کیوں نہیں نکل رہا ؟
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    " ماں ! میں اعتکاف بیٹھ گیا ہوں۔" بچےنے اندر ہی سے جواب دیا۔ :hasna:
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا۔۔  :hasna:  :201:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    یہ مختصر لطیفہ نہیں ہے ویسے اچھا ہے :201: :201:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سچے دوست وہی ہوتے ہیں جو مشکل وقت میں آپکے ساتھ کھڑے ہوں۔

    یقین کرنا چاہیں

    تو اپنی شادی کی البم کھولیں اور دیکھیں اس موقع پر کون کون دوست آپکے ساتھ کھڑا تھا
    :hasna: :hasna: :hasna:​
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  7. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    بغیر دیکھےہی ہنسے جارہی ہیں آپ ؟ :201:

    ویسے تھیوری اچھی ہے لطیفے کی :yes:
     
  8. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بھت اچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ماں فون پر ڈاکٹر سے۔
    ڈاکٹر صاحب میری بیٹی کو کرنٹ لگ گیا ہے۔
    ڈاکٹر۔
    شکرانے کے 2 نفل پڑھیں کہ آپ کے ہاں لائٹ آ رہی ہے۔ :yes:
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہووووووو :201:
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا۔۔ زبردست۔۔ :201: :201:
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان کہتا۔۔
    میں کبھی شادی نہیں کروں گا۔۔ :no: اور اپنے بچوں کو بھی یہی نصیحت کروں گا۔۔ :yes:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :208: :176: :208: :176:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پریڈ کے دوران صوبیدار رنگروٹوں کے پاس سے گذرتے ہوئے ایک رنگروٹ سے پوچھتا ہے
    شیو نہیں بنایا جوان
    رنگروٹ : بنایا ہے سر

    صوبیدار: آئندہ ریزر کے قریب کھڑے ہوکر بنا نا :neu:
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    پٹھان اگر یورپ یا امریکہ میں سیٹلڈ ہے تو پھر پاسبل ہے
     
  16. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a165:
     
  17. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    بیٹے نے باپ سے پوچھا “ابو میں اتنا بڑا کب ہوں گا جب مجھے امی سے پوچھے بغیر باہر جانے کی اجازت ہو گی”۔
    باپ مظلومیت سے بولا “بیٹا اتنا بڑا تو ابھی میں بھی نہیں ہوا”۔
    :nose:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :serious: :201:
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بہت زبردست :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پٹھان ڈاکٹر کے پاس گیا اس کے سر سے خون بہ رہا تھا
    ڈاکٹر صاحب : خان کیا ہوا
    خان : میں ایک پتھر کو ہوا میں اچھال کر کیچ کر رہی تھی مگر وہ میرے ہاتھ نہیں آتی تھی ساتھ سے ایک آدمی گذری اس نے کہا خان کھوپڑی کا استعمال کرو

    پھر ام نے کھوہڑی کا استعمال کیا :takar: :takar:
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a165: :a180:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آراد بھائی پسندیدگی کا شکریہ :dilphool:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک چرسی مے آنکھوں کا عطیہ دیا ڈاکٹر نے پوچھا آپ کچھ کہنا چاہیں گے
    چرسی : ہاں جسے بھی یہ آنکھیں دیں اسے بتادینا کہ یہ دو کش لگانے کے بعد کھلتی ہیں :yes:
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا اچھا لطیفہ تھامگر اتنی سجنیدگی سے کیون سنایا
     
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لطیفے ختم ھو گئے کیاااااااااااااااااااااااا
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیوں نہیں لکھتیں :hathora:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے مختصر لطیفے لکھتے نہیں‌آتے :hpy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں