1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مریم جی مبارک ہو کہ آپکا مسئلہ حل ہوگیا۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 جنوری 2008۔

  1. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ آبی بھائی بھی سیاستدان ہو گئے ہیں
    اپنی آنکھ کے بھڑکنے پر (پھڑکنے پر نہیں) اسے نکلوا دیں گے اور جب کسی پر آنکھ پھڑکے گی تو کہہ دیں گے میں نے تو بھڑکی کہا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو صرف پھڑکی ہے جب کسی پے بھڑکی تو نکال کے رکھ دوں گا :horse:[/quote:3w01he9r]
    او ہیلو۔۔ :hathora:[/quote:3w01he9r]
    آواز آرہی ہے ؟
    کیا کہا ؟
    اونچی بولیں
    بالکل سمجھ نہیں آرہی
    جی جی
    ہیلو
    دیکھیے دوبارہ ٹرائی کیجئے
    ہیلوووووووووووووووو
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو صرف پھڑکی ہے جب کسی پے بھڑکی تو نکال کے رکھ دوں گا :horse:[/quote:3ai4m2qt]
    او ہیلو۔۔ :hathora:[/quote:3ai4m2qt]
    او وعیلکم ہیلو جیییییییییییییییییییییییییی :201:
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ نہ کرے میں سیاہ ست دان بن جاؤں :horse:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مریم صاحبہ اپنے مسائل سمیت حاضر ہوں :happy:
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مریم جی کافی دنوں سے غائب ہیں۔ اس وقت تو یہ ہی مسئلہ ہے :yes:
    :dilphool:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی کافی دنوں سے غائب ہیں۔ اس وقت تو یہ ہی مسئلہ ہے :yes:
    :dilphool:[/quote:37whoceg]

    :soch:
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مریم کہاں ہو بھئ؟
    ویسے رمضان میں اکثر ایسا ہی ہوتا ہے
    سب غائب ہو جاتے ہیں
    پچھلی بار بھی ایسا ہی ہوا تھا
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے اپنی حاضری درست کریں :happy:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کہیں وہ پھر لاہور اپنی آنٹی کے پاس تو نہیں چلی گئی؟ :soch:
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مریم جہاں‌ بھی ہو خوش و خرم ہو۔۔۔اور روزے اچھے گذر رہے ہوں۔۔۔۔ :dilphool:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جب واپس آئیں گی تو آنٹی کی خوشی دیکھنے کے قابل ہوگی :hpy:
     
  13. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جب واپس آئیں گی تو آنٹی کی خوشی دیکھنے کے قابل ہوگی :hpy:[/quote:1sr9mgg7]
    ھارون بھائی آپ کا اشارہ "خوشی جی" کی طرف ہے یا "خوشی" کی طرف۔؟؟؟؟ :soch:
    :serious:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مریم جی کا مسئلہ ہے :suno:
     
  15. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    یعنی اب یہ مسئلہ مریم جی کے آنے پر ہی حل ہوگا۔ :suno: مگر اُن کا تو جلد ہی تلاشِ گمشدہ کا اشتہار شائع ہونے والا ہے۔ :yes:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ :no:
    اشتہار کا خرچہ کون دیگا
     
  17. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    کیا خیال ہے چندہ نا کر لیا جائے۔؟؟؟ :soch:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا خیال ہے چندہ نا کر لیا جائے۔؟؟؟ :soch:[/quote:2pzb8l7h]

    ایسی باتیں چھوڑیں اور مریم بہن کی بخیریت واپسی کی دعا کریں :yes:
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کیا خیال ہے چندہ نا کر لیا جائے۔؟؟؟ :soch:[/quote:39xyqorv]
    ایسی باتیں چھوڑیں اور مریم بہن کی بخیریت واپسی کی دعا کریں :yes:[/quote:39xyqorv]
    اللہ ان کو خیریت سے واپس لے آئے۔ وہ جہاں بھی ہوں اللہ کے فضل کے سایہ میں ہوں اور خوش رہیں۔ آمین ثم آمین :dilphool:

    مریم آپ اتنا عرصہ بغیر وجہ غیر حاضر نہیں رہ سکتیں :no: اس کا مجھے اچھی طرح علم ہے۔ آپ نے تو لاہور سے بھی آن لائن آ کر کم از کم حاضری لگوا لینی تھی :nose:
    آپ پلیززززززز اپنی خیریت سے جلد مطلع کریں نا۔ آپ کی چوپال آپ کےلئے اداس ہے۔ :neu:
    اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے امان میں رکھے، اور خوش رکھے، آمین ثم آمین
    :dilphool: :dilphool:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مریم آپ کو آ جانا چاہیئے اب۔۔۔۔کدھر ہیں کوئی خیر خیریت سے ہی آگاہ کر دیں۔۔۔سب منتظر ہیں آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔۔۔ :suno:
     
  21. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم صاحب پر پابندی کے بعد، آبی اور مریم دونوں‌ آگے پیچھے غائب ہیں۔
    کہیں احتجاجی والک آؤٹ تو نہیں ؟ :nose:
     
  22. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    یعنی یہاں پر قومی اسمبلی والا ماحول ہوگیا ہے؟؟؟ :soch:
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لو جی ۔ آزاد امیدوار بھی آگئے :201: :201: :201:
     
  24. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    لو جی ۔ آزاد امیدوار بھی آگئے :201: :201: :201:[/quote:1kytg1gx]
    دو جی ۔ :serious: اور ہاں ایک بات یاد رکھیے نور صاحبہ ہر کسی کو اُمیدوار نہیں سمجھتے- :no:
    کوئی بلا مقابلہ بھی منتخب ہو کر آتا ہے ۔ :yes:
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    لو جی ۔ آزاد امیدوار بھی آگئے :201: :201: :201:[/quote:e4kylkyl]
    دو جی ۔ :serious: اور ہاں ایک بات یاد رکھیے نور صاحبہ ہر کسی کو اُمیدوار نہیں سمجھتے- :no:
    کوئی بلا مقابلہ بھی منتخب ہو کر آتا ہے ۔ :yes:[/quote:e4kylkyl]
    یعنی قمر بھائی آپ بھی وزارت عظمی کے چکر میں ہیں، :bigblink:
    وزیر اعظم صاحب بھی بلا مقابلہ منتخب ہوئے تھے نا :nose:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر وہ آزاد تو ابھی تک نہیں ہوئے :201:
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مریم آپ کدھر ہیں۔۔۔کافی دنوں سے غائب ہیں۔۔۔اللہ آپ کو آپ کے گھر والوں کو سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔۔۔۔ :dilphool:
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آمین ثم آمین
    ویسے زہرا جی یا حماد بھائی سے درخواست ہے کہ مریم کو ای میل کرکے خیریت ہی معلوم کردیں پلیززززز
    :dilphool:
     
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آمین ثم آمین
    ویسے زہرا جی یا حماد بھائی سے درخواست ہے کہ مریم کو ای میل کرکے خیریت ہی معلوم کردیں پلیززززز
    :dilphool:[/quote:2gfcw3kq]

    اچھی تجویز ہے۔۔۔پلیز محترمہ زاہرا صاحبہ۔۔۔ :dilphool:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں آؤں کیا ادھررررررررررررررررررررررررررررررر :hands:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں