1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طاہرہ مسعود

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از طاہرا مسعود, ‏25 دسمبر 2007۔

  1. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  2. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    “حیا“ والی نظم بہت اچھی ہے ۔ :)

    اور “مہمان“ والی میں تو لگتا ہے کوئی آپ بیتی سنائی گئی ہے :hasna:
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بہت ہی خوب طاہرا مسعود صاحبہ
    بہت عمدہ کلام ہیں
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اور مہمان والی بھی زبردست ہے :87: بہت خوب طاہرا جی بہت زبردست!
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    طاہرا جی۔۔ کمال کی شاعری ہے آپ کی۔۔ میں نے آج پہلی بار پھی۔۔ آپ ہی نے توجہ دلائی۔۔ بہت شکریہ۔۔ :a180: ۔۔ زبردست۔۔
     
  7. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترم نعیم صاحب، لا حاصل صاحب، مسز مرزا جی اور مریم صاحبہ!

    سلام

    آپ سب کے کامنٹس ذرا دیر سے پڑھے اس لیے تاخیر سے جاواب دینے پر معزرت خٌواہ ہوں

    اس حوسلہ افزائی کے لیے دل سےممنون ہوں

    والسلام
     
  8. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    غضب کی شاعری ہے آپ کی، آپ کو اپنے یہاں مشاعرے میں دعوت دونگی۔ اگر بے حیایی پہ بھی چند اشعار مرحمت فرما دیں تو آپ کے حسن شاعری میں چار چاند لگ جائیں گے۔
     
  9. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم

    بہت بہت شکریہ نسرین صاحبہ

    آپ کی تحریر سے اس کلام کی پسندیدگی عیاں ہے جو میرے لیے باعثِ افتخار ہے

    آپ نے بلایا تو انشاء اللہ ضرور آئیں گے اگر آپ کینڈا میں رہتی ہیں تو :yes:

    انشا ءاللہ اس موضوع کو ذہن میں رکھونگی جیسے ہی کچھ موزوں ہوا ارسال کر دونگی

    والسلام
     
  10. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    محترمہ میں تو آپ کو انڈیا میں کسی عالمی مشاعرے میں مدعو کرنا چاہتی تھی، تا ہم آپ کی آمد و رفت کے اخراجات کا انتظام کیا جائے گا۔
     
  11. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    ۔
    آپ کا مطالبہ بے جا ہے ۔۔

    طاہرہ مسعود صاحبہ نے حیا کے موضوع پر جو کلام عنایت فرمایا ہے
    اُس میں۔۔۔ شعر نمبر 5
    اور آخری چھ اشعار میں " بے حیائی " کا ہی تذکرہ ہے۔
    چار چاند تو پہلے ہی لگے ہُوئے ہیں۔
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    طاہرا جی کی شاعری واقعی لاجواب ھے،!!!!!!!!
     
  13. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترمہ میں تو آپ کو انڈیا میں کسی عالمی مشاعرے میں مدعو کرنا چاہتی تھی، تا ہم آپ کی آمد و رفت کے اخراجات کا انتظام کیا جائے گا۔[/quote:3tht63zl]

    نسرین صاحبہ

    یہ یقینآ میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے۔ بہت بہت شکریہ
     
  14. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ۔
    ۔
    ۔
    آپ کا مطالبہ بے جا ہے ۔۔

    طاہرہ مسعود صاحبہ نے حیا کے موضوع پر جو کلام عنایت فرمایا ہے
    اُس میں۔۔۔ شعر نمبر 5
    اور آخری چھ اشعار میں " بے حیائی " کا ہی تذکرہ ہے۔
    چار چاند تو پہلے ہی لگے ہُوئے ہیں۔[/quote:zdmjs1tt]

    مکرم نادر صاحب
    آپ کا فرمانا بجا ہے اس میں واقعی کافی شعر اس موضوع پر ہیں میری توجہ ہی نہیں گئی اس طرف بہ ہر حال نشان دہی کا شکریہ۔ اور کلام کی پسندیدگی کا بھی۔
    والسلام
     
  15. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    شکریہ محترم ! اس حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں
     
  16. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :a191: :a180: :a165:
    :titli: :titli: :titli: :titli:
    :titli: :titli: :titli: :titli:




    ذرا اک نظر--------اردو ادب /تلقین انقلاب
     
  17. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: محترمہ طاہرا صاحبہ کیا اپ نے کبھی پروین شاکر صاحبہ کو پڑا ہے---؟
     
  18. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    [align=right:3ctno9wp]رضا صاحب! سلام
    دیر سے جواب دینے پر معذرت خواہ وہں دراصل بہت عرصہ سے اس فورم میں لاگ ان ہونا مشکل ہو رہا تھا۔آج بہت عرصہ کے بعد انتظامیہ کی مدد سے ایسا ممکن ہوا۔کلام کی پسندیدگی کے لیے ممنون ہوں۔ امید ہے کہ آئندہ بھی حوصلہ افزائی فرماتے رہیں گے
    جی نہیں ہروین شاکر صاحبہ کو با قاعدہ تو نہیں پڑھا مگر کچھ کلام ضرور نظر سے گزرا ہے۔ وہ ایک بہت بڑی شاعرہ تھیں ان کو کس نے نہ سنا ہو گا۔ کیا میں پوچھ سکتی ہوں کہ آپ نے یہ کس لیے پوچھا؟
    والسلام[/align:3ctno9wp]
     
  19. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: آپ کا تخیل فی الحال جس سمت چل رہا ہے پروین شاکر کو پڑھنا آپ کے لیے فائدہ مند رہے گا بہت زیادہ نیز آپ کی شاعری ارکان شعر اور اوزان شعر کے حوالے سے سقم کا شکار ہے کوشش کریں کہ جو لکھیں اس کو پھر سے دہرائیں شاعری مشق اور دھرائی مانگتی ہے تب اس میں خون جگر اترتا ہے اور وہ ہے رہتی دنیا تک قائم رہتی ہے

    اسکی مثال ایسے ہی ہے جیسے کہ آپ نے کوئی نئی کھانے کی ڈش سیکھی تو پہلی دفعہ اتنی اچھی نہیں بنی ہو گی کہ جتنی دفعہ آپ نے اسے بار بار بنایا اتنی دفعہ اس میں نکھار آتا گیا

    اگر ایک بھی لفظ برا لگا ہو تو ہاتھ جوڑ کر معا فی مانگتا ہوں

    آپکی رائے کیا ------------------کیا------------شاعری کی کلاس شروع ہونی چاہیے آپ کی کیا رائے ہے

    احقر العباد
    ایم اے رضا
     
  20. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    محترم! آپکی رائے کے لیے ممنون ہوں۔
    جی کلاسز ضرور ہونی چاہئیں۔ اگر آپ ان اسقام کی نشاندہی اور تصحیح فرما سکتے ہیں تو بہت اچھی بات ہے۔
    والسلام
     
  21. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    قارئینِ کرام

    یہ نظم میں نے عراق کی جنگ اور پاکستان کز زلزلہ اور سونامی جیسی آفتوں سے متاثر ہو کر لکھی تھی۔ آپ سب کی آراء اور بصارتوں کی نذر

    والسلام

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  22. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    واہ طاہرہ جی ۔ بہت خوب
    سبحان اللہ ۔
    بہت فکرانگیز کلام ہے۔
    :a180:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ طاہرہ بہن۔ کیا کہنے اس دردِ دل سے لکھے گئے کلام کے۔
    :mashallah: اللہ تعالی آپکے جذبات کو سلامت رکھے۔
    اس فکرآفرین شاعری پر بہت سی داد قبول فرمائیے
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت ہی زبردست جناب۔۔۔
     
  25. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ زہرہ بہن :a191:
     
  26. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نعیم بھائی بہت بہت شکریہ خوش رہیں
     
  27. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    مبارز جی! اس پذیرائی کے لیے ممنون ہوں شکریہ
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہنے طاہرہ جی، بہت خوب ،!!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں