آج ایسے ہی نیٹ سے سرچ کرتے ہوئے ایک کتاب کا نام پڑھا ۔۔۔دنیا کے 70 عجوبے۔۔ نام بھی عجیب لگا ۔۔سوچا کیوں نہ اس کا ڈاؤن لوڈ کروں اور پڑھو ں بھی ۔۔پھر یہ خیال آیا اس کو یہاں بھی شئیر کروں ۔۔ کافی معلوماتی بھی ہے ہوسکتا ہے آپ میں سے کسی نے پڑھی ہو ۔اگر نہیں بھی پڑھی تو اس کا مطالعہ کرکے دیکھیں ۔۔مجھے تو دلچسپ لگی ہے امید ہے آپ کو بھی اچھی لگے گی۔۔اپنی رائے کا اظہار کیجیے گا ۔شکریہ اس کا ڈاؤن لوڈ لنک بھی ساتھ میں اٹیچ کررہی ہوں شکریہ http://download612.mediafire.com/w318a4tp5fvg/pzr3e3n9egwnn4s/Duniya K 70 Ajoobay by Shahida Latif.pdf