1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچوں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 دسمبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلو کراچی کی اہمیت کدو سے زیادہ ہے نا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپ بتائیں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کلاس میں سمندری مخلوق پر گفتگو کرتے ہوئے میڈم نے بتایا کہ وھیل مچھلی 30 دن تک بغیر کچھ کھائے زندہ رہ سکتی ہے۔ جس پر ایک بچہ حیرت میں ڈوب گیا۔ کھڑے ہو کر کہنے لگا
    " لیکن میڈم ! میں نے تو بائیولوجی کی کتاب میں پڑھا تھا کہ وھیل مچھلی بغیر کھائے صرف 10 دن زندہ رہ سکتی "
    میڈم سٹپٹا گئی ۔ اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے بولی " نہیں ! وہ 30 دن تک زندہ رہتی ہے"
    بچے نے میڈم کے غصے اور بحث سے بچنے کے لیے بیٹھتے ہوئے کہا
    " ٹھیک ہے۔ جب میں جنت میں جاؤں گا تو وھیل مچھلی سے خود ہی پوچھ لوں گا"
    میڈم نے بچے کو مزید چڑانے کے لیے فاتحانہ انداز میں چوٹ کی
    " لیکن اگر وھیل مچھلی جنت کی بجائے جہنم میں چلی گئی تو ۔۔۔۔۔۔۔ "
    " تو میڈم ۔ پھر آپ پوچھ لیجئے گا " بچے نے کندھے اچکا کر جواب دیا
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم @سعدیہ ۔۔ آپ کے لیے خاص لطیفہ ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا مجھے مراواؤ گے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم @سعدیہ کو آنے تو دیں ذرا :D
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لطیفہ یقینا @ھارون رشید کے اپنے ذہن کی اختراع ہے۔ :p_wife:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ یہ بھولے کو وجی ہے ٹھاہ کرکے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم کے متعلق لطیفہ تو آپ نے سنایا
    بھولا بیچ میں رگڑا کھانے کہاں سے آیا؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کے لیے تاحال یہ سمجھنا امرِمشکل ہے کہ معصوم سا بھائی بھولے کی طرف ہوتا ہے یا چاچے کی :cfd:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ JJONپارٹی سے ہیں
    یعنی "جیہڑا جِتے اوہدے نال" :)
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بچہ : امی !آپ کے پاس 10 روپے ہیں؟
    ماں : نہیں بیٹا! اپنے ابو سے لے لو۔
    بچہ : پاپا ! آپ کے پاس 10 روپے ہیں؟
    باپ : بیٹا کھلے نہیں ہیں اس وقت اپنے چاچو سے لے لو۔
    بچہ : چاچو! آپ کے پاس 10 روپے ہیں؟
    چاچو: نہیں بیٹا اس وقت تو نہیں ہیں۔ اپنی چچی سے لے لو۔
    بچہ : چچی ! آپ کے پاس 10 روپے ہیں؟
    چچی: ہاں بیٹا ہیں! دوں کیا؟
    بچہ: نہیں اپنے ساتھ قبر میں لے جانا ۔ ظالمو! قلفی والا چلا گیا ہے ۔ :(
     
    غوری، این آر بی، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سا ، تو بس اپنے جیسا ہی ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ جناب
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھاھا۔۔۔ بےچارا قلفی والا :044:
     
  16. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    اُستاد شاگرد سے : گنتی سُناو
    شاگرد : ایک دو تین چار پانچ
    اُستاد : اور سُناو
    شاگرد : بس ٹھیک ٹھاک سر، آپ سُنائیں

    (اور پھر ٹھکائی شروع ہوئی)
     
    نعیم، پاکستانی55، دُعا اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا

    لگتا ہے ایسا ہوتا رہا ہے
     
    دُعا اور این آر بی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بچہ : امی !آپ کے پاس 10 روپے ہیں؟
    ماں : نہیں بیٹا! اپنے ابو سے لے لو۔
    بچہ : پاپا ! آپ کے پاس 10 روپے ہیں؟
    باپ : بیٹا کھلے نہیں ہیں اس وقت اپنے چاچو سے لے لو۔
    بچہ : چاچو! آپ کے پاس 10 روپے ہیں؟
    چاچو: نہیں بیٹا اس وقت تو نہیں ہیں۔ اپنی چچی سے لے لو۔
    بچہ : چچی ! آپ کے پاس 10 روپے ہیں؟
    چچی: ہاں بیٹا ہیں! دوں کیا؟
    بچہ: نہیں اپنے ساتھ قبر میں لے جانا ۔ ظالمو! قلفی والا چلا گیا ہے ۔
     
    حسن رضا، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :chp:
     
    دُعا، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔سچی سچی دسو۔۔ہی ہی ہی ہی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    نصیحت
    نانی اماں نے منے سے کہا۔ ’’جب تمہیں کھانسی آیا کرے تو منہ کے آگے ہاتھ رکھ لیا کرو۔‘‘​
    منے نے کہا۔ ’’نانی اماں! آپ فکر نہ کریں، میرے دانت آپ کی طرح نقلی نہیں ہیں۔‘‘
     
    حسن رضا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا کھوچل منا ہے
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مس: بس کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر میں کیا فرق ہے
    کاکا: مس کنڈیکٹر سویا تو کسی کا ٹکٹ نہیں کٹے گا ، اگر ڈرائیور سو گیا تو سب کا ٹکٹ کٹ جائے گا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مُنا پڑوس والی آنٹی سے ۔۔۔ آنٹی امی چینی مانگ رہی ہیں

    آنٹی چینی دیتے ہوئے مُنے سے ۔۔۔ اور کچھ تو نہیں کہا تیری امی نے

    مُنا معصومیت سے ۔۔۔ یہی کہا کہ اگر وہ کمینی نہ دے تو نادیہ آنٹی سے لے آنا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دفعہ ھارون رشید بھائی سے ایک بچے نے پوچھا
    بچہ : انکل آپ نے زندگی میں کھویا کیا ہے ، پایا کیا ہے ؟
    ھارون بھائی : پتر !! جو گاجر کے حلوے میں ڈالتے ہیں کھویا ہے
    اور جو صبح کے ناشتے میں نان کے ساتھ کھاتے ہیں پایا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    آپ نے بھی کیا ذہن پایا ہے واہ واہ واہ ہاہاہاہاہاہاہاہا اچھا لگا
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    :) :)
    سب آپ انکلز کی صحبت کا اثر ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں