السلام علیکم عائشہ جاوید صاحبہ ! ہماری اردو میں خوش آمدید :222: یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔ [center:3mg074wf]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔ پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔[/center:3mg074wf] 1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟ 2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟ 3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔) 4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟) 5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟) 6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔) 7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔) 8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔) یا اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟ عائشہ جاوید شاید دادا جان نے۔ 2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟ کوئی نہیں۔ 3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔) 25 سال۔ 4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟) اوکاڑہ جب سے پیدا ہوئی۔ 5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟) پی ایچ ڈی political science جاری ہے۔ 6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔) کتابیں پڑھنا۔ 7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔) کوئی نہیں۔ 8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔) کیا پتا کتنی سانسیں ہیں۔ اس لئے آنے والے کل کا نہیں سوچتی۔
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔۔ اپنا خیال رکھیں اور خوش رہیں۔۔ یہاں آتی رہیں۔۔ اس فورم پر خوش آمدید :222:
عائشہ جاوید صاحبہ ۔ تعارف دینے کا بہت شکریہ ۔ آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔ امید ہے اپنے پی-ایچ-ڈی کے موضوع اور طبعی میلان کی مناسبت سے ہماری اردو پیاری اردو کے دیگر فورمز میں ہمیں اپنے خیالات سے مستفیض ہونے کا موقع دیں گی۔ شکریہ
ویلکم ویلکم۔ تفصیلی تعارف کا بہت شکریہ۔ پی ایچ ڈی پولیٹکل سائنس، بڑا دلچسب شعبہ معلوم ہوتا ہے۔ اللہ تعالی آپ کو خیر و خوبی سے کامیاب و کامران کرے۔
اسلام علیکم عائشہ جاوید جی آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی خوش رہیئے اور ہماری پیاری اردو پر آتی جاتی رہا کیجئے تاکہ اسے چار چاند لگے رہیں
عائشہ جی آپ کے بارہ میں جان کر اچھا لگا۔ آپ کا ذوق تو ماشاء اللہ بہت اچھا ہے۔ امید ہے آپ اپنی علمی قابلیت سے بھی اس بزم کے ممبران کو مستفیذ کرتی رہیں گی اور انشاء اللہ اس بزم کی ایک اچھی ممبر ثابت ہونگی۔
عائشہ بہن صاحبہ ! آپکا تعارف اور علمی ذوق دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ ہماری اردو پر خوش آمدید۔ اللہ تعالی آپکو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
بہت شکریہ عائشہ جی،!!!! آپکا تعارف پہلے میں نہیں پڑھ سکا، معذرت چاھتا ھوں، بہت ھی خوشی ھوئی آپ کا تعارف پڑھ کر، !!!! خوش رھیں،!!!!