1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار سے کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏6 مئی 2008۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کومل ۔ آپ کا شاٹ تو بہت اچھا تھا لیکن باؤلر بیچارہ بالکل زیرو ہے۔


    الف صاحب۔ میں آپکو اردو سکھانے میں مدد کرسکتی ہوں :yes:
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :201: مجیے کام والی بندی کی بھت جرورت ہے ۔ اپ شفارش کرد ین نا پلیز :hands: :dilphool:
    یا پہر اپ مجی کو اردو لکہنا سکہا دین شکریھ :flor:[/quote:1wgnd31d]
    پہلے پہلے مجھے بھی ٹحیک اردو لکھنی نہیں اتی تھی
    لکھتے رہا کریں آہستہ آہستہ تھیک ہو جاے گی :computer:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کومل ۔ آپ کا شاٹ تو بہت اچھا تھا لیکن باؤلر بیچارہ بالکل زیرو ہے۔
    الف صاحب۔ میں آپکو اردو سکھانے میں مدد کرسکتی ہوں :yes:[/quote:1em4x27r]
    یہاں مفت میں‌ آفر ہو رہی ہے اور میری ٹیوشن فیس کو بھی ٹھکرا دیا تھا :takar: :takar:
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نور صاحبہ
    ساگراج بہت اچھے انسان ہیں
    ان کی ہیلپ کر دو نا :yes:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کومل جی سفارش کا بہت شکریہ
    :dilphool:
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    صرف شکریہ سے کام نہں چلے گا :no:
    اس کے بدلے جو میں نے کہا وہ اپ نے کرنا ہے :yes:
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی وہ تو میں‌ نے کر دی ہے۔ اب انتظامیہ ہی بہتر فیصلہ کر سکتی ہے :yes:
    :dilphool:
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وہ آنکھوں آنکھوں میں کرتے ہیں اِس طرح باتیں
    کہ کانوں کان کسی کو خبر نہیں ہوتی :suno:

    :flor: :flor: :flor:​
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی یہ کیسی باتیں شروع کردی ہیں :neu:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    پھر میں‌بھی ایک شعر سنا دیتا ہوں۔

    سب سے نظر بچا کہ وہ مجھ کو کچھ ایسے دیکھتا
    کہ ایک دفعہ تو رک ہی گئی گردشِ ماہ و سال بھی

    (پروین شاکر)
    :dilphool:

    جبار بھائی کی طرف سے شعر لکھنے کی وجہ مجھے بھی سمجھ نہیں آئی :pagal: میں‌نے تو اس سے ملتے جلتے مفہوم کا شعر لکھ دیا ہے۔
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جبار بھائی یہ کیسی باتیں شروع کردی ہیں :neu:[/quote:224152nq]
    ہارون بھائی! آپ کے سیانے ہونے کا اتنا فائدہ تو ہونا چاہیئے کہ آپ کو بنا بتائے سمجھ آ جائے۔ :happy:
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پھر میں‌بھی ایک شعر سنا دیتا ہوں۔

    سب سے نظر بچا کہ وہ مجھ کو کچھ ایسے دیکھتا
    کہ ایک دفعہ تو رک ہی گئی گردشِ ماہ و سال بھی

    (پروین شاکر)
    :dilphool:

    جبار بھائی کی طرف سے شعر لکھنے کی وجہ مجھے بھی سمجھ نہیں آئی :pagal: میں ‌نے تو اس سے ملتے جلتے مفہوم کا شعر لکھ دیا ہے۔[/quote:eqoccvbz]
    "سمجھ سمجھ کر بھی جو نہ سمجھے میری سمجھ میں وہ نہ سمجھ ہے"
    یا پھر نعیم بھائی کی طرح بھولا بھالا ہے۔ :baby:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب آپ جو مرضی کہہ لیں۔ مجھے آپ کی پہیلی سمجھ نہیں آ رہی۔
    لیکن نعیم بھائی کی یاد دلائی ہے تو ان کے نام یہ اشعار کر رہا ہوں۔ اللہ انہیں ہمیشہ خوش رکھے۔

    ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکھٹے دیکھے
    صفحہء زیست کو پلٹو گے تو یاد آؤں گا

    اسی انداز سے ہوتے تھے مخاطب مجھ سے
    خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد آؤں گا
    :dilphool:
     
  14. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اور جب نعیم صاحب اپنی باتیں یہاں پڑھتے ہوں گے تو ایک ہی شعر ان کی زبان پر آتا ہو گا۔
    بدلا نہ میرے بعد بھی موضوع گفتگو
    میں جا چکا ہوں پھر بھی تیری محفلوں میں ہوں
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عبدالجبار بھائی آپ بہت اچھے ہیں۔۔۔نعیم بھائی کی طرح۔۔۔انتظامیہ کے سب ہی لوگ اچھے ہیں۔۔۔
    عبدالجبار بھائی کیا آپ کی انتظامیہ کے لوگوں سے ملاقتیں ہوتی رہتی ہیں۔۔۔؟
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :a180:
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    میں جواب دے دیتی ہوں
    ہماری ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔ اگر بالمشافہ نہ ہوں تو آن لائن یا فون پر ضرور ہوجاتی ہیں :yes:
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میری جگہ جواب دینے کا شکریہ زاہرا جی! :happy:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کس قسم کی باتیں کرتے ہیں :suno:
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دیکھااااااااااااااااااااااا ۔
    یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ خواتین نہ صرف مردوں جیسی ذہانت رکھتی ہیں بلکہ مردوں سے بھی جلدی جواب دیتی ہیں

    ویل ڈن زاہرا آپی :dilphool:
     
  21. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    پھر پنگا لے لیا :pagal:
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خاتون میں آپ سے اتفاق نہیں کرتا کہ خواتین مَردوں جیسی ذہانت رکھتی ہیں۔۔۔۔بلکہ آپ برا نہ مانیں تو آپ اس طرح کہہ سکتی ہیں کہ خواتین مَردوں سے زیادہ ذہانت رکھتی ہیں۔۔۔۔۔
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عید تک کے لئے، اللہ حافظ۔۔ :dilphool:
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اللہ حافظ
    :dilphool:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: جبار بھائی پھر اعتکاف میں بیٹھ رہے ہیں اللہ کریم آپ کی نیکیاں قبول فرمائیں :dilphool:
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :mashallah: جبار بھائی پھر اعتکاف میں بیٹھ رہے ہیں اللہ کریم آپ کی نیکیاں قبول فرمائیں :dilphool:[/quote:1agwokze]

    آمین ثم آمین :dilphool:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عبدلجبار کون ھیں
     
  28. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عبدالجبار بھائی ایک انسان ہیں۔۔۔ اس فورم کے منتظمین اعلی ہیں۔۔ ۔۔۔۔۔عمر 28 سال کے لگ بھگ ہے۔۔۔فیئر کلر ہے۔۔۔۔لمبے چوڑے سلم اسمارٹ سے۔۔۔۔۔۔فیصل آباد میں‌رہائش پزیر ہیں۔۔۔کنوارے ہیں۔۔۔سوبر قسم کے انسان ہیں۔۔۔خاموش طبیعت۔۔۔چُپ چُپ رہنے والے انسان۔۔۔۔آج کل اعتکاف میں‌ بیٹھے ہوئے ہیں‌ ماشاء اللہ سے۔۔۔اللہ ان کو دین و دنیا دونوں میں کامیاب و کامران کرے آمین۔۔۔۔اور کچھ پوچھنا ہے۔۔۔۔ :dilphool:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں اب عبدلجبار سے تو نہیں آپ سے کچھ پوچھنا ھے اجازت ھےےےےےےےےےےےےےے :happy:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی یہ جبار بھائی کی لڑی ہے، اور پہلا نمبر بھی ان کا ہے، اس لئے ان کا ہی پوچھ لیں۔ ویسے کاشفی بھیا آپ کو پوچھے بغیر ہی سب کچھ بتا دے گا :237:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں