1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جی سی بوسال صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 جون 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    محترم @جی سی بوسال جی
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    مزمل حسین چیمہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مزمل حسین چیمہ
    آف لائن

    مزمل حسین چیمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جون 2014
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    ملک کا جھنڈا:
    پرچوں سے اکتا کر مجھے پڑھائی کا دامن چھوڑنا پڑا تھا مگر آخری پرچہ سمجھ کر حل کر نے لگا ہوں
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    میرا پورا نام مزمل حسین چیمہ ہے ۔ کس نے رکھا یہ معلوم نہیں ہو سکا کیونکہ جب نام رکھا گیا اس وقت میں بہت ہی زیادہ چھوٹا تھا۔ ادبی نام ''جی سی بوسال'' ہے مطلب ''غزل چیمہ بوسال'' غزل کو میں تخلص کے طور پر استعمال کرتا ہوں

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    جیسا کہ اوپر بتا چکا ہوں تخلص غزل لکھتا ہوں غزل کی ایک اپنی داستاں ہے کسی وقت بتاؤں گا بشرط اگر وقت ملا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

    میری تاریخ پیدائش 31 مئی 1993 ہے عمر کا اندازہ آپ خود لگا لیں

    (غلط بیانی کی اجازت صرف مستورات کے لیے ہی کیوں؟)

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

    منڈی بہاوالدین کے گاؤں '' بوسال '' میں رہتا ہوں ۔ جب سے اس دنیا میں آیا ہوں انہی فضاؤں میں سانس لے رہا ہوں


    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

    انٹر میڈیت تک کی ڈگری ہے باقی کتابوں سے لگاؤں بچپن سے ہی ہے علم حاصل کرنا نہیں چھوڑا ۔ پرچے دے کر ڈگری لینے کا قائل نہیں ہوں۔
    اپنی ذات کی اصلاح کے لیے تعلیم حاصل کرنا ضروری ہے۔


    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    ابھی تک کچھ سوچا نہیں
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    گگل کے سرچ انجن میں اردو کا ایندھن ڈالا تو آپ کی اردو کی منزل تک لے آیا۔
     
    غوری، تانیہ، نعیم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا شکریہ
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    @جی سی بوسال جی آپ تو اپنے علاقے کے ہیں ۔ جناب جلدی جلدی تشریف لایا کریں۔ تاکہ آپ سے کچھ میٹھی میٹھی باتیں پنجابی میں بھی ہوںجائیں۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چیمہ صاحب ، آپ کے بار ے میں جان کر اچھا لگا ، امید کرتا ہوں کہ آپ فورم میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے
    اور ہاں


    شاعر بننے والے حالات و واقعات جاننے کیلئے ہم سب بے چین ہیں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چیمہ صاحب ، آپ کے بار ے میں جان کر اچھا لگا ، امید کرتا ہوں کہ آپ فورم میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے
    اور ہاں


    شاعر بننے والے حالات و واقعات جاننے کیلئے ہم سب بے چین ہیں
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی سی بوسال بھائی خوش آمدید !
    آپکی شاعری کا اشتیاق و انتظار رہے گا ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏12 مئی 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    آپکا تعارف اچھا لگا امید کرتے ہیں کہ آپکو ہماری یہ پیاری سی محفل بہت پسند آئے گی
     
  9. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
  10. مزمل حسین چیمہ
    آف لائن

    مزمل حسین چیمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جون 2014
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    ملک کا جھنڈا:
    بہت نوازش احباب سلامت رہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب آپ کی سلامتی کیلئے دعا گو ہیں کہاں رہے اتنے دن خیریت تو ہے
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف دل کو لگا۔
    اپنی ادبی کاوشوں کو ہمارے فورم میں ضرور شیئر کیجئے۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں