1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افطاری کے لئے کھجور کے رولز

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از عائشہ جاوید, ‏7 ستمبر 2008۔

  1. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    [glow=red:2pc5smie]اجزاء۔[/glow:2pc5smie]

    کھجور ۔ 200 گرام( گٹلیاں نکال دیں )
    سادہ کیک کا چورا ۔ 150 گرام
    کشمش ۔ 50 گرام
    ویفرز بسکٹ کا چورا ۔ 150 گرام
    دار چینی پسی ہوئی ۔ آدھا چائے کا چمچہ
    کوکو پاؤڈر۔ ایک کھانے کا چمچہ
    تِل ۔۔۔۔ 100 گرام
    مکھن۔۔۔۔۔۔۔ 4 کھانے کے چمچے
    بٹر پیپر ۔۔۔۔۔۔۔ حسبِ ضرورت

    [glow=red:2pc5smie]ترکیب۔[/glow:2pc5smie]

    کیک، کھجور، بسکٹ کا چورا، دار چینی،کوکو پاؤڈر، اور مکھن کو ملا کر اچھی طرح یکجان کرلیں۔ آخر میں کشمش ملا دیں۔ اب اس آمیزے کے 2 حصّے کرکے لمبائی کے رخ پر رول کرلیں۔ ایک ٹرے میں تل پھیلا دیں اور کھجور کے رولز کو ان تلوں پر پھیریں تاکہ تمام تل رول پر اچھی طرح لگ جائیں۔ بٹر پیپر رول پر اچھی طرح لپیٹ کر رولز کو فریزر میں رکھ دیں۔ جب رولز بلکل سخت ہوجائیں تو نکال کر بٹر پیپر ہٹا کر اس کے آدھے انچ موٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔ یہ ڈیٹس رولز افطاری کے وقت کے لئے بہترین ہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    رمضان کے لئے اچھا تحفہ ہے۔
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بہت شکریہ عائشہ جاوید صاحبہ
    میں‌ٹرائ کروں گی
    پھر آپ کو بتاوں گی
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ کی طرح بہت شکریہ۔۔ عائشہ جی۔۔ :dilphool:
     
  5. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان کا تحفہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں