1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عفت فاطمہ صاحبہ۔۔۔شادی مبارک

Discussion in 'مبارک باد' started by دُعا, Apr 18, 2015.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔۔۔۔۔آپ نے ابھی تک بھابھی صاحبہ کو مبارک باد ہی نہیں دی تھی۔۔۔
    :soch: :eek:
     
    ملک بلال likes this.
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو پھر بھی دے دی عفت فاطمہ نے مجھے ابھی تک مبارک باد نہیں دی :(
     
  3. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    عفت فاطمہ جی اور بلال بھائی آپ دونوں کو زندگی کے اس حسین سفر کی بہت مبارکباد۔:dilphool: اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ۔ الکرم انکل آپ کو بھی بہت مبارک ہو اللہ آپ کو صحت اور زندگی دے
     
  4. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں آپ کی کوالٹیز کا پتا چل گیا ہوگا
     
    الکرم likes this.
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عفت فاطمہ نے ابھی تک کوئی مبارک باد قبول نہیں کی آخر کیوں
     
  6. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی میں نے جواب بھیجا ھے 1 صفحے پہ دیکھیں :)
     
    غوری likes this.
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    باقی لوگوں کا کیا قصور ہے سسٹر
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مٹھائی تو ابھی تک نہیں کھلائی :cry:
     
    ھارون رشید likes this.
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو انہوں نے کہا ہے کہ ملک وال آجائیں ڈھوڈہ کھلائیں گی
     

Share This Page