1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب دماغ میں بھاپ بھر جاتی ہے
    تر کاری اور ضرب کاری میں کیا فرق ہے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آب کاری کا


    شرم کہاں سے آتی ہے
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ناک کی نالیوں کے ذریعے دماغ سے
    آج ڈان کا کیا بنے گا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈان بولے تو ڈانکی


    دیواروں کے کان کہاں سے آتے ہیں
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آتے نہیں ہوتے ہیں
    مولانا فضل الرحمن کون سی بوٹی کھاتے ہیں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پی پیالہ صبر دا کوئی نہیں ساتھ قبر دا


    بھنگ کا کیا فائدہ ہے
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہوش اُڑا دیتی ہے
    مکھیاں زیادہ تیز کاٹتی ہیں یا مچھر
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جو بھی نشے میں ہو


    دم کا چھلا کیسا ہوتا ہے
     
    Last edited: ‏16 اپریل 2015
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جیسی دم ویسا چھلا
    تمے کا مربہ زیادہ لذیذ ہوتا ہے یا کریلے کا ؟؟؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جیسا منھ ویسی چپیڑ


    ساس اچھی یا بہو
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں کا انٹرویو کر لیں پتہ چل جائے گا
    شام اچھی ہوتی ہے یا صبح
     
  12. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    شام اچھی کہ پرندے گھر کو لوٹ رہے ہوتے ہیں ، صبح اچھی کہ اک نئی امید کی جوت جگاتی ہے

    "یار کو ہم نے جا بجا دیکھا" ، شاعر یار کو بجاکر کیا دیکھناچاہتا تھا؟
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھوک بجاکر جیسے قربانی کا بکرہ دیکھا جاتا ہے


    دانت ٹو ٹ جائے تو کیسی علامت ہے
     
    این آر بی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    دردناک۔


    خطرناک، دردناک، المناک، یہ سب مسائل ناک کے ہی کیوں ہیں؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خبرناک والوں سے پتا کریں


    ناک سے چوہے کیوں نکلتے ہیں
     
  16. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    شکر کریں ہاتھی نہیں نکلتے۔

    شیر ہاتھی سے ڈرتا ہے؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شیر تو دھرنے سے بھی ڈرتا ہے


    اونٹ کس سے ڈرتا ہے
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    عربوں سے
    انگریز کونانی کب یاد آتی ہے
     
  19. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    مدرز ڈے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انگریزوں کو نانی ہی یاد ہوتی ہے کیونکہ دادی کو تو چھوڑو اس کے بیٹے کا بھی ان کو پتہ نہیں ہوتا

    چیونٹی کو پر کب لگتے ہیں؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب اس کے آخری ایام قریب آتے ہیں
    موسم میں اور مزاج میں تبدیلیوں کا آپس میں کوئی تعلق ہے یا نہیں ؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں میں میم شامل ہے


    چائے میں پتی نہ ہو تو کیا کہلائے گی
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ا بلتے پانی میں پتی ڈالیں تو چائے بنتی ہے اور پتی کے بغیر تو پانی ہی ہے
    سکھوں کا دماغ کب خراب ہوتا ہے
     
  23. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ان کا دماغ کبھی ٹھیک بھی ہوتا ہے ؟؟؟
    مذاق کے علاوہ بات ہے ، سکھ بہت ہی ذہین قوم ہیں۔

    بھنگڑے کا بھنگ سے کیا تعلق ہے ؟
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ہی جو ڈھول کا ڈھکن سے ہے


    محبت کیسے ہوتی ہے
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب ہو گی تب آپ کو بھی بتا دوں گا
    کیا ٹانگے والے نے خیر مانگنا چھوڑ دیا ہے
     
  26. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    تانگے والا اب ڈبل کرایہ اور ٹپ مانگتا ہے۔

    تانگے لاہور سے جھنگ کے علاوہ اور کس روٹ پہ چلتے ہیں؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دس سال سے وطن نہیں گیا جب جاؤں گا تو معلومات اکھٹی کروں گا
    بھائی پھیرو اور ٹنڈو اللہ یار میں کوئی رشتہ داری ہے کیا؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ہی جو چوبرجی اور گھنٹۃ گھر میں ہے


    گھنٹہ گھر کا گھنٹہ کتنی دیر کا ہوتا ہے
     
  29. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    گھنٹے کا تو نہیں پتہ ، لیکن ایک بار جاب انٹرویو میں کسی نے پوچھا تھا کہ ایک منٹ کتنا لمبا ہوتا ہے ؟ جواب دیا گیا کہ ، " اس کا دارومدار اس بات پر ہے کہ آپ باتھ روم کے دروازے کے کس طرف ہیں ؟

    فیصل آباد کی عدالتوں میں انصاف کے فیصلے کتنے فاصلے کے بعد ملتے ہیں؟
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس آپ کا جوتا اور سر مضبوط ہونا چاہئے

    سکھوں کے 12 کب بجتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں