1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تری خاطِر جو ہر اِک سے لَڑا ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مرید باقر انصاری, ‏25 اپریل 2015۔

  1. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    تری خاطِر جو ہر اِک سے لَڑا ہے
    وہ دِل اَب تیرے قدموں میں پَڑا ہے

    جو تیری بےرُخی دیکھی تو سوچا
    کہ دِل میرا کہاں پر جا اَڑا ہے

    بتاؤ بھی کے جُوڑے میں تُمهارے
    صنم کِس نے یہ پُھول آخر جَڑا ہے

    کرے خُود ہی مسیحائ وہ دِل کی
    زخم اِس کو دیا جِس نے کَڑا ہے

    یہی میرے لیۓ کافی ہے جاناں
    کہ تُجھ سے میرا ہر لمحہ جُڑا ہے

    خُدا اُس پر کَرَم فرماۓ جِس کو
    یقیں ہے کے خُدا سب سے بَڑا ہے

    مُجھے آئینہ کہتا تھا کے باقرؔ
    ترے پیچھے ترا قاتِل کَھڑا ہے

    مُرید باقرؔ انصاری
     
    این آر بی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    مُجھے آئینہ کہتا تھا کہ باقرؔ
    ترے پیچھے ترا قاتِل کَھڑا ہے

    واہ، بہت خوب باقر بھائی۔ داد قبول فرمائیں۔
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    ش
    شکریه بھائ ... سلامتی هو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں