1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عائشہ جاوید کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏13 جون 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عائشہ جاوید صاحبہ !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [center:3mg074wf]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان


    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔[/center:3mg074wf]


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)


    یا


    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    عائشہ جاوید شاید دادا جان نے۔

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    کوئی نہیں۔

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    25 سال۔

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    اوکاڑہ جب سے پیدا ہوئی۔

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    پی ایچ ڈی political science جاری ہے۔

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    کتابیں پڑھنا۔

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    کوئی نہیں۔

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    کیا پتا کتنی سانسیں ہیں۔ اس لئے آنے والے کل کا نہیں سوچتی۔
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :salam: آپ کے بارے میں ‌جان کر اچھا لگا۔۔۔ اپنا خیال رکھیں اور خوش رہیں۔۔
    یہاں آتی رہیں۔۔ اس فورم پر خوش آمدید :222:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    عائشہ جاوید صاحبہ ۔ تعارف دینے کا بہت شکریہ ۔
    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔ امید ہے اپنے پی-ایچ-ڈی کے موضوع اور طبعی میلان کی مناسبت سے ہماری اردو پیاری اردو کے دیگر فورمز میں ہمیں اپنے خیالات سے مستفیض ہونے کا موقع دیں گی۔
    شکریہ
     
  5. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ویلکم ویلکم۔ تفصیلی تعارف کا بہت شکریہ۔ پی ایچ ڈی پولیٹکل سائنس، بڑا دلچسب شعبہ معلوم ہوتا ہے۔ اللہ تعالی آپ کو خیر و خوبی سے کامیاب و کامران کرے۔
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم عائشہ جاوید جی آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی خوش رہیئے اور ہماری پیاری اردو پر آتی جاتی رہا کیجئے تاکہ اسے چار چاند لگے رہیں
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    عائشہ جی آپ کے بارہ میں جان کر اچھا لگا۔
    آپ کا ذوق تو ماشاء اللہ بہت اچھا ہے۔ امید ہے آپ اپنی علمی قابلیت سے بھی اس بزم کے ممبران کو مستفیذ کرتی رہیں گی اور انشاء اللہ اس بزم کی ایک اچھی ممبر ثابت ہونگی۔
     
  8. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    :salam: عائشہ بہن صاحبہ !
    آپکا تعارف اور علمی ذوق دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ ہماری اردو پر خوش آمدید۔
    اللہ تعالی آپکو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عائشہ جاوید آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا۔۔ واقعی آپ ہماری اردو میں ایک اچھا اور باذوق اضافہ ہیں۔۔ :dilphool:
     
  10. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    آپ سب کی اپنائیت کا بہت شکریہ۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ تو ہمیں آپکا ادا کرنا ہے کہ آپ اتنی اچھی ڈشز کی تراکیب اور شاندار شاعری سے مستفید فرما رہی ہیں :dilphool:
     
  12. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ہارون بھائی آپ مجھے شرمندہ کر رہے ہیں۔ یہاں سب ایک دوسرے سے کچھ نہ کچھ سیکھتے ہیں۔
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ عائشہ جی،!!!!
    آپکا تعارف پہلے میں نہیں پڑھ سکا، معذرت چاھتا ھوں، بہت ھی خوشی ھوئی آپ کا تعارف پڑھ کر، !!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  14. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    میری وجہ سے آپ کو خوشی ملی تو میں بھی خوش ہوئی۔ بہت شکریہ۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عائشہ بہن۔ آپ ناظم بن کر کہاں چلی گئی ہیں ؟
    واپس پلٹ کے چکر ہی نہیں لگایا ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں