1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات ہے عقل کی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏27 جون 2006۔

  1. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:1rz3v8ll]لیفٹ ہینڈ سایڈ‌[/glow:1rz3v8ll]پہلہ بار 2 کا ایک روپیہ دیا
    دوسری بار تین کا ایک روپیہ دیا ۔
    اوسط دیکھیں تو پانچ کے دو روپے بنے
    یعنی ڈھائی روپے میں ایک اونٹ نے پانی پیا

    [glow=red:1rz3v8ll]رایٹ ہینڈ‌ سایڈ[/glow:1rz3v8ll]
    اب دیکھیں کل 60 اونٹوں نے پانی پیا ۔
    24 روپے دئیے
    60 تقسیم 24 برابر ھے
    دو اعشاریہ پانچ یعنی ڈھائی بنا ۔
     
  2. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    زبردست ۔ ۔ ۔ جواب درست ہے ایلفا بھائی کمال کر دیا آپ نے!
     
  3. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ دوست
     
  4. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :boxing: بڑا دماغ اسمتھال ہو رہا ہے اس لڑی میں
    ھاھاھاھا مزے کی بات یہ ہے کہ یہاں لڑکیاں ساری جو زیادہ بولتی ہین نظر نہیں آ رہی ہین :201:

    شاباش جوانوں تم نے ثابت کر دیا کہ لڑکوں کا دماغ لڑکیون کی بانسبت زیادہ چلتا ہے
    :201:
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    سچ مچ ان لڑکوں کا دماغ چلا ہوا ہے بلکہ چل کے ٹھس ہو گیا ہے
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ارے نداء جی ۔
    کیسی ہیں آپ ؟ کہاں تھی اتنا طوییییییییییییییل عرصہ ؟
    آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ خوش آمدید :dilphool:
     
  7. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مبارک ہو بھائیو، ثابت ہو گیا لڑکونں میں دماغ ہوتا ہے ۔ ندا نے خود کہہ دیا ۔
    کہتے ہیں‌لڑکی کا سڑ پھاڑیں تو گھاس ہی گھاس ہو جاتی ہے ہر طرف ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا سچ اللہ جانے :pagal:
     
  8. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مبارک ہو بھائیو، ثابت ہو گیا لڑکونں میں دماغ ہوتا ہے ۔ ندا نے خود کہہ دیا ۔
    کہتے ہیں‌لڑکی کا سڑ پھاڑیں تو گھاس ہی گھاس ہو جاتی ہے ہر طرف ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا سچ اللہ جانے :pagal:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لڑکوں کے پاس دماغ ھوتا ھے واہ تو کیا اس لڑی میں انوکھی باتیں‌بیان کی جاتی ھیں
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مگر آپ کے دماغ میں‌تو شاید گھاس بھی نہ ھو :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرا مطلب ھے اپ کے دماگ میں‌تو شاید گھاس بھی نہ گو وہ بھی کوئی گدھا چر گیا ھو گا :hpy: :hpy: :horse:
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ تمام لڑکوں کو گدھا کیوں بول رہی ہیں۔۔۔ایسے تو نہیں‌ بولیں۔۔۔ :nose:

    ایک عقل کی بات بتائیں۔۔۔

    اگر 10 میں 5 جمع کر کے 15- جمع کر دیا جائے تو حاصل جمع کیا ہوگا۔۔۔؟
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    000000000000000000000000000000000000
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب درست ہے۔۔تالیاں ۔۔ساگراج بھائی تالیاں تو بجائیں بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :car:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :101: :101: :101:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عقل کی باتوں میں آپ کا کیا کام :201:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عقل کی باتوں میں آپ کا کیا کام :201:[/quote:2otwvr5d]
    کام تو پھر اپ کا بھی کوئی نہیں مگر اپ بولتے ھیں‌ناں پھر بھی :201: :201:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو غلطی سے آگیا تھا :201:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں‌نے سمجاھ اپ سیانے ھیں‌کچھ اچھا دیکھ کے ہی آئے ھوں‌گے ادھر سو میں بھ یآگئی :201: :201:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جھوٹ آپ یہاں پہلے موجود تھیں اب کوئی عقل کی بات کرو :201:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ سنیئیر ھیں‌سکھا دیں عقل کی بات :201:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بتائیں عقل بڑی کے بھینس
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھینس میں‌اگر عقل بھی ھو تو بھینس

    ورنہ عقل
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا سمجھ آگئی ناں
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی آپ سے سیکھنا ھے آپ سنئیر جو ھیں

    اور یہ تو میری























    مجبوری ھے :201: :201:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ کی مج بوری ہے؟؟ ویسے اکثر مجیں کالیاں‌ہوتی ہیں۔
    بوری مج زیادہ خوبصورت لگتی ہے۔ کیوں‌ھارون بھائی مجوں والے۔
    :dilphool:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی مج بوری ہے؟؟ ویسے اکثر مجیں کالیاں‌ہوتی ہیں۔
    بوری مج زیادہ خوبصورت لگتی ہے۔ کیوں‌ھارون بھائی مجوں والے۔
    :dilphool:[/quote:382oidug]

    مجیں مجوں کی بہنیں ہوتی ہیں‌‌ یہ نادر قول جبار بھائی نے ارشاد فرمایا تھا اپ ان کی خدمت میں حاضری دیکر پوچھ لیں :yes:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مج مطلب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :soch: :soch:
     
  29. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاں مجھ مطلب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مطلب پنجابی میں بھینس کو مج کہتے ہیں۔
    دیکھیں مجھ جھلے کو پتہ ہے اور یہ سیانی کڑی نہیں جانتی ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں