1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موٹاپا کم کرنے کی ترکیبیں

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏27 فروری 2015۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:

    جہاں تک ایک ہفتے میں پیٹ کم کرنے کی بات ہے تو صرف ڈائیٹ سے کم نہیں چلے گا ساتھ میں ۔۔آپ کو کچھ ایکسر سائیزز بتا رہی ہوں اس پر بھی عمل کرنا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔
    "ویسے بہت جلد آپ کو خیال آیا ہے وزن کم کرنے کا لیکن شکر ہے آیا تو سہی"

    1- سب سے پہلے مرغن غذاؤں سے پرہیز
    2۔میٹھی اشیاء سے گریز
    3۔ گرین ٹی دن میں دو بار" کم سے کم""
    4۔ صبح نہار منہ لیموں ملا نیم گرم پانی
    5- فاسٹ فوڈ سے مکمل پرہیز
    6- صبح ناشتے میں پراٹھوں کی جگہ دو ابلے ہوئے انڈے اور دو ٹوسٹ براؤن بریڈ۔
    7- اس کے علاوہ تین وقت کے کھانے کے بجائے 5 وقت ہی کھائیں لیکن ٹھوڑا ٹھوڑا
    8- خوب پانی پئیں-
    9 رات کو دیر سے کھانے سے پرہیز کریں۔
    10- اپنی روٹین میں پھل اور سبزیوں کو زیادہ فوقیت دیں۔
     
    ھارون رشید, عمر خیام, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    exercises8904.jpg exercises8904.jpg
     
    UrduLover، عمر خیام، ملک بلال اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ بہت خوب۔۔۔۔۔ خوش رہیے
     
    معصومہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیاں تو اس لڑی میں آتی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:soch:
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شاید انھیں اپنا موٹاپا محسوس نہ ہوتا ہو۔
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہ لڑی صرف موٹے لوگوں کے لئے نہیں ہے اپنے آپ کو فٹ رکھنے کے لئے بھی آپ ان ٹپس پر عمل کر سکتے ہیں نہ۔۔۔۔۔۔۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔
     
  8. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیاں یا خواتین آتی نہیں ہیں لیکن وہ چپکے چپکے آکے ٹپس پڑھتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ساری دنیا میں پاکستانی یا جنوبی ایشیائی خواتین میں فٹنس کا رجحان اور دھیان محض شادی تک کا ہی ہوتا ہے ،بالکل ایسے ہی مرد حضرات خوش اخلاق اور رومانٹک شادی تک یا زیادہ سے زیادہ اس کے دو تین سال بعد تک ہی ہوتے ہیں۔ حالانکہ آج کل کے حالات کو دیکھا جائے تو شادی کے بعد بھی ان دو کی افادیت میں کمی نہیں ہونی چاہیے۔
     
    UmSalah، ھارون رشید اور معصومہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو سچ ہے مگر بات ہے ------:chp:
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج کے پاکستان میں لوگ صحت کے بارے میں بہت محتاط ہوگۓ ہیں۔
    منرل واٹر ہرگھر میں استعمال ہونے لگا ہے۔ چینی کا استعمال پہلے کی طرح نہیں رہا۔
    اور تو اور کریلے جس کا بھاو پہلے برسوں میں دیگر سبزیوں سے کم ہوتا تھا آج کل ان کے نرخ آسمان کو چھو رہے ہیں۔
    کیونکہ پاکستانی عوام صحت و تندرستی سے اچھی طرح آگاہ ہیں۔
     
    معصومہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    میں غوری جی اور عمر خیام جی دونوں کی بات سے متفق ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
    لڑکیوں کو وزن کم کرنا اور وہ بھی جادوئی حد تک صرف شادی تک ہی رہتا ہے پھر اکثر و بیشتر خواتین اپنی صحت سے لاپرواہ ہوجاتی ہیں اور اپنا خیال کرنا چھوڑ دیتی ہیں۔۔۔
    لیکن یہ بھی سچ ہے کہ پہلے کے مقابلے میں پاکستان میں صحت کے حوالے سے زیادہ شعور پیدا ہوا ہے لوگ چاہتے ہیں کہ وہ فٹ رہیں۔
     
    عمر خیام اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے میرا خیال ہے کہ اگر آپ لوگوں سے بلاوجہ جلنا کڑھنا شروع کردیں تو بغیر کسی دشواری کے آپ کے وزن میں نمایاں کمی آجائے گی۔
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور مجھے قوی یقین ہے کہ آپ کسی کو دل کی گہرائیوں سے چاہنے لگیں اور اظہار نہ کرپائیں یا یہ یقین نہ ہو کہ منزل حاصل ہوسکے گی یا نہیں۔ اس امید و بیم کی کشمکش میں آپ منزل پائیں یا نہ پائیں مگر وزن ضرور گر جائے گا۔۔۔۔۔۔۔ شرطیہ میٹھے!
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    وزن کم کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مصالحوں سے

    دارچینی
    خون میں شوگر کی سطح کو کم کرتی ہے اور نشاستہ بناننے کے عمل کو مزید بہتر بناتی ہے

    ہری مرچ
    یہ جسم کی چربی گھٹاتی ہے۔

    ادرک:
    جسم میں کولیسٹرول جذب نہیں ہونے دیتی جسکی وجہ سے وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

    کالی مرچ:
    میٹابولزم کے نظام کو مزید بہتر اور فعال اور ہاضمے کو بہتر بناتی ہے۔

    لال مرچ :
    لال مرچ کو اپنے کھانوں میں استعمال کرنے سے بھی وزن میں کمی آتی ہے۔

    ان مصالحوں کو اپنی روزمرہ کے کھانوں میں ضرور شامل کریں

     
    ھارون رشید اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ گرین ٹی کیا بلا ہے عام طور پر میں نے یہاں سنا ہے کہ کشمیری چائے کو کہتے ہیں وہ تو بہت ہیوی ہوتی ہے اس میں کریم ڈلتی ہے اس پر تیز روشنی ڈالیں
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سبز چائے ۔۔باقی روشنی یا فلیش آپ خود ڈال لیں
     
    UmSalah نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں ابھی بھی نہیں سمجھا

    کیا یہ پشاوری قہوہ ٹائیپ کوئی چیز ہے
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سبز چائے کو انگریزی میں گرین ٹی کہتے ہیں۔اور یہ کشمیری بھی ہو سکتی ہے یا کسی اور ملک کی بھی ہو سکتی ہے
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سبز چائے یعنی Green Tea

    انسانوں کی صحت یابی کیلئے کوشاں ماہرین (ڈاکٹروں) کا کہنا ہے کہ سبز چائے کو باقاعدگی سے استعمال کرنے سے انسان بہت ساری بیماریوں سے بچ سکتا ہے (ایڈس نہیں) اور اگر رات کے کھانے کے بعد سبز چائے پی جائے تو اِس سے کولیسٹرول نہیں بڑھتا، پیٹ کی چربی گُھل جاتی ہے اور انسان موٹاپے جیسی بدنما بیماری سے محفوظ رہتا ہے ۔ دماغ کھپانے (تحقیق) کے مطابق سبز چائے کولیسٹرول کی سطح کو 25% گھٹا دیتی ہے اِسلئے جو صاحب یا صاحبہ اگر وہ امراض قلب میں مبتلا ہوں تو جتنا زیادہ ہوسکے سبز چائے پیتے رہیں تاکہ اپنے کولیسٹرول کو کم کیا جاسکے مزید یہ کہ بلڈ پریشر میں مبتلا خواتین و حضرات کیلئے بھی سبز چائے بہت مفید ہے جس سے وہ دل کے دورے سے بآسانی بچ سکتے ہیں (مبارک ہو ۔ مگر پچاس کروڑ ڈالر کی لاٹری نکل پڑی تو؟) تحقیق کاروں نے بتایا سبز چائے میں ایسے Anti oxidants پائے جاتے ہیں جن میں وٹامن C کی مقدار سو فیصد اور وٹامن E پچیس فیصد پایا جاتا ہے جو ہمارے جسم کو سرطان، امراض قلب اور دیگر خطرناک بیماریوں سے بچاسکتی ہے ۔ آئیے ہم اور آپ ابھی اسی وقت سبز چائے پینا شروع کردیں اور گھر آنے والے مہمانوں کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے انہیں بھی سبز چائے پیش کریں ۔


    سبز چائے کے 5 بہترین فوائد

    سبز چائے کے طاقتور فوائد کے بارے میں آگاہی میں آضافے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کو اپنی خوراک میں شامل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ سبز چائے کی خصوصیات کو کئی ممالک نے تسلیم کیا ہے جیسے چائنا صدیوں سے اسے استعمال کرتا چلا آیا ہے۔ وہاں دواؤں کے ماہرین اسے استعمال کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ کچھ صحت مند مشروبات کے طور پر زندگی کو پرُجوش بنانے کیلئے سبز چائے پینے کا مشورہ دیتے ہیں۔ سیاہ چائے اور سبز چائے اور کے درمیان جو کوئی بھی طاقتور اور صحت مند کے حوالے سے ان ہی دو چیزوں میں سے کسی ایک کو پینے کا مشورہ دیتے ہیں۔ ان میں سے ہر ایک کے مختلف فوائد موجود ہیں۔ بعدازان، سبز چائے اس قابل ہے کہ یہ آپ کو اعلیٰ قسم کے فوائد بتائے جو صحت کے بڑے احاطے کو کور کرتی ہے۔ اب ہم روزانہ کی بنیاد پر سبز چائے کے ایک معمولی کپ کے غیر معمولی فوائد پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

    دماغ کی صلاحیتوں میں اضافہ

    سبز چائے قدرتی کی طرف سے منفی اثرات کے سوالوں کا جواب ہے جس کو آپ تلاش کر رہے ہونگے، کیونکہ سب چائے توانائی کی سطح اور مونڈ مستحکم کرنے کیلے لئے ایک قابل اعتماد علا ج ہے۔ کافی کے برعکس سبز چائے آپ کے توانائی کی سطح کو بڑھاتا ہے۔ ذہنی سطح کو متوازن لانے کیے لیئے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ آپ کی قابلیت کو مستحکم بناتاہے۔ تحقیق کرنے والی اس کے سبز چائے کے اس مجمموعہ کو کسی بھی قسم کے خدشاد کو یقینی نہیں بنتاتے۔ بلکہ اس کے درزلٹ کو بہتر نتائج کے لیے مستحکم بناتے ہیں۔ جب کہ یہ بے چینی اور مخالف جذ بات کو اطمنان بخش بناتے ہیں۔

    میٹا بولک ایکشن کے ذریعے چربی جلانا

    ماہرین تجویذ دیتے ہیں کہ سبز چائے موٹاپا کم کرنے کے عمل میں جسم کے میٹابولک کے ذریعے سہولت فراہم کرتے ہیں۔ ہر انسان کے موٹاپے کی نوعیت مختلف ہوتی ہے لیکن سبز چائے ہر جگہ کے عمل کی کاگردگی الگ بتانے کی سہولت فراہم کرتی ہے جہاں ضروری اور خراب صورتحال ہو۔ سبز چائے میں موجود کیفین اس کے علاوہ فیٹی ایسڈ کے استعمال سے جسم کی کارگردگی بڑھاتی ہے۔

    کینسر کے بڑھنے کے خطرات کو کم کرنا

    طاقتور انتخاب اینٹی آکسائیڈ سبز چائے میں موجود ہے جو مدد کرتی ہے جسم کو قدرتی طور پر مضبوط بنانے اور دفاعی نظام کو بہتر بنانے کیلئے۔ تحقیق کرنے والے تجویذ دیتے ہیں کہ روزانہ سبز چائے کا پینا ، کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرات کو روکتا ہے جو پروسٹیٹ کینسر، اور بڑی آنت کے سرطان سے منسلک ہے۔

    میموری کی حفاظت کرتا ہے اور بہتر بناتا ہے

    کیٹیچن مرکباب کی موجودگی کے ساتھ سبز چائے عمر سے متعلق میموری اور الزائمر جیسی بیمای سے بچنے میں مدد کرتی ہے۔ کیٹیچن مرکباب پارکونس بیماری کے خطرات کو کافی حد تک روکتے ہیں۔

    ذیابطیس یا دل کے امراض کا خطرہ کم کرتا ہے

    ماہرین تجویذ دیتے ہیں کہ سبز چائے آپ کی مدد کرسکتا ہے انجائنا اور ذیابطیس کی قسم ٹو کو کنٹرول کرتی ہے اور روک سکتیہے۔ خون میں شوگر کے اضافے کو بھی آپ سبز چائے سے کنٹرول کرسکتے ہیں اگر پابندی سے سبز چائے پیتے رہیں تو۔ امراض قلب کے روک تھام کے سلسلے میں سبز چائے کے فوائد خون کے وریدوں میں کولیسٹرول میں اضافے کے خلاف ایک مستحکم اور مضبوط دفاعی نظام فراہم کرتے ہیں۔ ہائی کولیسٹرول فالج اور دل کے دورے کے اہم وجوہات میں شامل ہے۔

    سبز چائے روزانہ ایک کپ

    سبز چائے کا ذائقہ آپ کو تھوڑا سا کڑوا لگ سکتا ہے اپنی چائے میں لیموں یا شہد شامل کرلیں۔ کامیابی کے ساتھ آپ تمام حیرت انگیز نتائج حاصل کرسکتے ہیں جو سبز چائے پیش کرتی ہے۔ تمام سہولت کی اور مضبوط دفاعی نظام کی اور جسم کے نظام کو بہتر بنانے کے لیئے راہموار کرنا یہ آپ کی ذمہ داری ہے اور مکمل طور پر آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ سبز چائے کو اپنے روزانہ کے معمولات میں شامل کریں جلد ہی آپ اپنی صحت میں بہتری پائنگے

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    UmSalah اور مریم سیف .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ غذائیں جنہیں صرف سونگھ کر ہی آپ اپنے وزن میں حیرت انگیز کمی کر سکتے ہیں
    [​IMG]

    نیویارک(نیوزڈیسک)آپ نے کم کھانا کھاکر یا دیگر طریقوں سے وزن کم کرنے کا تو ضرور سنا ہوگا لیکن آج ہم آپ کو مختلف چیزوں کو سونگھ کر وزن کم کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔
    چکن نگٹس ‘میں دراصل کیا ہو تاہے ؟اصلیت جان کر آپ دوبارہ کھانے سے پہلے سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے
    زیتون کا تیل
    جرمن ریسرچ سینٹر کی جانب سے کی گئی تحقیق میں مختلف لوگوں کو دہی میں ایک خاص قسم کی خوشبو ڈال کر دی گئی جبکہ ایک اور گروہ کو سادہ دہی دی گئی۔جن لوگوں کو خوشبو والی دہی دی گئی ان کے خون کا شوگر لیول کم سطح پر رہا ہے جس سے وزن کم ہوا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ زیتون کے تیل میں ایسے خوشبویات ہوتی ہیں جن سے وزن کم کرنے میں بہت مدد ملتی ہے۔
    لہسن
    journalFlavourکی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تیز مصالحے والی غذاﺅں میں یہ صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ آ پ کو چھوٹے نوالے لینے پر مجبور کرتی ہیں اور لہسن میں یہ صلاحیت ہے کہ یہ کھانے کو تیز بناتا ہے اور اس کا اثر یہ ہوتا ہے کہ آپ کا وزن کم ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
    سبز سیب اور کیلے
    Smell & Taste Treatment and Research Foundation کی جانب سے کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ لوگ جن کا وزن زیادہ تھا کو تیز بھوک میں سبز سیب اور کیلے سونگھنے کو دئیے گئے اور ان کے وزن میں کمی دیکھی گئی جبکہ جن لوگوں نے یہ پھل نہیں سونگھیں ان کا وزن کم نہ ہوا۔اگر آپ کے پاس یہ چیزین دستیاب نہ ہوں تو آپ وینیلا اور پودینہ بھی سونگھ سکتے ہیں۔
    سونف
    West Coast Institute of Aromatherapyکی رپورٹ کے مطابق اگر آپ کو بھوک لگے تو تھوڑی سی سونف لے کر بھون لیں اور اس کی خوشبو لینے سے بھوک کم ہو جاتی ہے جس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
    معدے کی تیزابیت اور جلن سے نجات کے آسان نسخے
    گریپ فروٹ
    وٹامن سی سے بھرپور اس پھل میں یہ خاصیت موجود ہے کہ اگر کھانے سے پہلے اسے سونگھ لیا جائے تو بھوک کم ہو جاتی ہے۔یونیورسٹی آف اوساکا جاپان کی تحقیق میں بھوکے چوہوں کو 15منٹ تک گریپ فروٹ کاتیل سونگھایا گیا اور ان کی بھوک میں کمی دیکھی گئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس پھل میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ جگر کے خامروں کے ذریعے بھوک کو کم کرتا ہے۔
    http://dailypakistan.com.pk/education-and-health/18-Mar-2015/204417
     

اس صفحے کو مشتہر کریں