1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏14 جنوری 2014۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ادھر ہی ہوں میں کیوں اپنا دماغ پولا کر رہی ہو مریم
     
    مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ابوتیمور جی کیا حال چال ہے؟ ایک بار حاضری لگوا کے پھر غائب ہوگئے؟
     
    مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    تھینک یو میم
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ہادیہ رانی ۔ کیسی ہو ؟
    مس تو ہم بھی کرتے ہیں لیکن کوئی رابطہ بھی تو نہیں ہے ہمارے پاس۔
    پلیز جلدی جلدی آتی رہا کرو۔ شکریہ
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہادیہ کے آنے کی خوشی میں حاضری لگوانا ہی بھول گئے :p_wife:
     
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلو براون بالوں والی دیسی لڑکی ۔ ویلکم
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کونسی میراتھن ریس میں دوڑ رہے تھے ؟ حاضری کلاس میں دھیرج رکھنا چاہیے
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام بھولے ۔ لگا دی حاضری
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  10. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی
    لمبی غیر حاضری کی بعد حاضر ہوا ہوں۔ ۔ ۔ چلیں اب حاضری لگا ہی دیں جی
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہونا بھی چاہئے مگر ٹل سے کچھ نہیں ہوگا ڈھول ہونا چاہئے
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  14. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میری بھی حاضری لگا دیں۔
     
  15. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    بہت عرصے کے بعد حاضر ہوئی ہوں بہت معذرت کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔
    کوشش رہے گی کہ آئندہ روز حاضری لگواؤں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    بہت خوشی ہوئی آپ کو پھر سے دیکھ کر :)
    ہم بھی امید کرتے ہیں اب غیر حاضری نہیں ہو گی۔
    میڈم جی میری حاضری بھی لگا دیں۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی
    صبح صبح تازہ تازہ حاضری لیے بھولا آگیا
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیبا منڈا حاضر ہے جی
     
  24. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    کیسے ہیں ھارون بھائی آپ؟
    اپنی روندو ادی کو بھول گئے ہیں نہ آپ؟
    مجھے سب کی بہت یاد آرہی تھی اس لئے میں اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر دوبارہ آپ سب کا سر کھانے دوبارہ آگئی ہوں۔۔۔۔
     
    ھارون رشید، غوری اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    ارے میری حآضری تو لگادیں میڈم جی
    حآضر ہوں
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب بھی آپ کو بہت یاد کرتے ہیں۔ اپنی مصروفیات میں سے چند لمحات ہمیں نوازتی رہا کریں۔ :)
    اور شادی کا دعوت نامہ بھی بھیجنا ہے آپ کو اور ہادیہ کو :)
    میڈم جی میری حاضری بھی لگا دیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جی ضرور میں روز آیا کروں گی لیکن یہ کیا اتنی خوشی کی خبر جس کا ہم بہنوں کو اتنی شدت سے انتظار تھا بتایا بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہماری دعائیں آُ پ کے ساتھ ہیں بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور میرا سوٹ تو بنتا ہے اس خوشی کی خبر سننے کے بعد آخر بہنوں کے بھی کچھ ارمان ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔:)
     
    غوری، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    صرف آپ لوگوں کو نہیں مجھے بھی شدت سے انتظار تھا :p
    خاص کر نعیم بھائی اور ھارون رشید بھائی کو تو مجھ سے بھی شدت سے انتظار تھا۔ 8)
    اور آپ کو کیسے بتاتے آپ تو غائب تھیں :(
    اور یہ سوٹ سے کم پہ کچھ معاملہ طے نہیں ہو سکتا :soch:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    اففففف توبہ ہے بلال بھائی کنجوسی ہے کہ آپ کا پیچھا ہی نہیں چھوڑ رہی یا پھر آپ نہیں چھوڑ رہے اتنی خوشی کے آگے بھی آپ کو سوٹ مھنگا لگ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:mad:
    اس سے زیادہ رعایت نہیں ہوسکتی بس یہ میرا آخری فیصلہ ہے۔۔۔۔:chp::chp::chp::chp::chp::chp::chp::chp::chp::chp::chp::chp::chp::ida:8)8)
     
    ارشین بخاری اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی معصومہ جی کی تائید کروں گا۔ ایک سوٹ کوئی مہنگا سودا نہیں۔۔۔۔۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں