1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بجو کو “ماہر“ بننے پر مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏15 دسمبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو پیاری اردو کی مخصوص “بجو“

    اپنے پیارے پیارے، کرّارے کرّارے ہزار پیغامات کی بدولت

    [font=Arial, sans-serif]ہماری اردو کی “ماہر“ بن چکی ہیں۔[/font]

    :222: اس ترقی پر انہیں بہت بہت مبارک باد
    :222:​
    :titli: :titli: :titli: :222: :titli: :titli: :titli: :222: :titli: :titli: :titli:​
     
  2. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    [​IMG]شکریہ! :hasna: :hasna: کرارے کرارے :hasna: :hasna:
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بجو جی اب تو آپ کرارے کرارے جواب دینے کی ماہر ہو گئی ہیں۔ اللہ خیر کرے
    ویسے بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے! آمین! :91:
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بجو آپکو بہت بہت مبارک ہو
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میری طرف سے بھی مبارک ہو
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مبارک ہو بہت بہت۔۔۔
     
  7. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بجو بہن کو بہت بہت مبارک ہو۔
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بجو جی آپ کہاں ہیں؟ :143: کیا واقعی تو اوپر نہیں چلی گئیں :soch:
     
  9. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16



    خیر مبارک سب کو خیر مبارک۔۔۔
    اور میں کدھر اوپر چلی گئی؟
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارک ہو :flor:
     
  11. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    خیر مبارک۔۔!!
    :dilphool:
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محترمہ بجو جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کے اوتارکی تصویر بہت پیاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں یہ آپ کے صاحبزادے ۔۔۔۔۔۔۔کی تو نہیں؟
    اگرایک مرتبہ بڑی سائز میں عنایت فرمائیں تو بہت اچھا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ام جواد کی خواہش ہے
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اگر بجو جی اپنے "صاحبزادے" یعنی ہمارے بھانجے کو گلابی رنگ کے کپڑے پہنایئں گی تو ہم سے یہ :hathora: کھایئں گی :hasna:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔ بجو جی ایسا کرنے پر صرف آپ سے ہی نہیں خود صاحبزادے اور ہم سے بھی ایسی ہی خاطر کروائیں گی :hathora:

    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  15. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہائے ہائے۔۔۔ باؤلے تو نہیں ہو گئے سب؟
    دعا کریں کے صاحبزادہ/صاحبزادی تشریف لائیں تو میں آپ کو اپنا ایڈریس دے دوں گی۔۔آپ سب خود ہی اپنی پسند کے کپڑے پارسل کر دینا۔ ٹھیک ہے؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپا ۔ دعا تو کر دی
    اب کب تک امید رکھیں ؟ :soch:
     
  17. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ترقی مبارک ھو
    :flor: :flor: :flor:
     
  18. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپا ۔ دعا تو کر دی
    اب کب تک امید رکھیں ؟ :soch:[/quote:3s236bon]


    بس آپ خریداری شروع کر دیں اور جا نماز بھی بچھا کر بیٹھ جائیں صاحبزادہ/صاحبزادی صاحب/صاحبہ کو اللہ کریم خیر سے دنیا میں اپنے مقررہ وقت۔۔بلکہ بہترین وقت پر بھیج دے، آمین۔
     
  19. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم

    اور

    بہت مبارک ہو :dilphool:
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپا ۔ دعا تو کر دی
    اب کب تک امید رکھیں ؟ :soch:[/quote:2u6u8rll]


    بس آپ خریداری شروع کر دیں اور جا نماز بھی بچھا کر بیٹھ جائیں صاحبزادہ/صاحبزادی صاحب/صاحبہ کو اللہ کریم خیر سے دنیا میں اپنے مقررہ وقت۔۔بلکہ بہترین وقت پر بھیج دے، آمین۔[/quote:2u6u8rll]


    آج کافی عرصہ بعد یہ لڑی نظر سے گزری
    دوبارہ امین کہنے کو دل کیا سو کہہ رہی ہوں
    آمین ثم آمین :hpy: :dilphool:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ۔ اسکا مطلب اب " دو بارہ آمین " کی بھی ضرورت پیش آچکی ہے ؟ :mashallah:
     
  22. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم بجو جی

    بہت مبارک ہو :dilphool: :dilphool:
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نہیں ابھی ہم پہلی دعا کے قبول ہونے کا ہی انتظار کر رہے ہیں :143:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی بجو بہن کو بہت سی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  25. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آمین.
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  28. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہی سب سے پہلے سامنے آیا۔
    اسلام و علیکم
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بجو غائب ہونے میں بھی ماہر ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں