1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    الکرم جی کی تیاری پر یقین ہے مگر ۔۔۔۔۔۔@ملک بلال جی نے لڈو ایسے سنبھالے کہ اب گوجرانوالہ میں محلے کے بچے کرکٹ کھیتے ہیں ان سے
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو لڈو "کھلاؤں" یا لڈوؤں "سے کھلاؤں" :)
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی لاہور میں ہیں آپ کا ان سے رابطہ کروایا جائے ؟
     
    پاکستانی55 اور بزم خیال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل میں لاہور میں نہیں ہوں۔واپس آنے میں ایک ڈیڈھ ماہ لگ جائے گا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں بھی ہیں خوش رہیں مگر اپریل کے پہلے ہفتے میں آپ کو پاکستان میں ہونا چاہئے
     
    پاکستانی55 اور بزم خیال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    انشااللہ اپریل کے پہلے ہفتہ لاہور میں ہی ہوں گا۔
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل میں خانیوال میں ہو۔ں
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وجہ
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شادی میں شرکت کرنے کے لئے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ خانیوال کو خانہ آبادی وال بنانے آئے ہیں
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    مؤرخ ہونا تو بہت بڑی بات ہے ۔ میں تو خود کو تاریخ کا طالب علم بھی نہیں گردانتا۔ اصل میں ہمارے سکول کی لائبریری میں کل ایک سو کے لگ بھگ کتب تھیں ، اور ان میں ایک کتاب "توزک بابری" بھی تھی۔ میں ہلکی پھلکی کتابوں کی تلاش میں وہاں گیا تو سب باقی کتابیں سب بڑی جماعتوں کے طالب علموں کو ایشو ہوچکی تھیں اور میں توزک بابری کو توشے میں ڈال کے لے آیا۔ پھر شاید آٹھویں کی انگریزی کتاب میں ایک کہانی ہوا کرتی تھی ،" بابر کلز اے رینو" یا کچھ ایسا ہی نام تھا،تب سے بابر اور بابر کی اولاد کے باریں میں کچھ باتیں یاد رہ گئی ہیں ۔
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ یوکے میں ہیں
     
    بزم خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی " اپریل فول " کا پروگرام تو نہیں بنا لیا جناب ؟ :D
     
    ھارون رشید، ملک بلال اور بزم خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    یو ایس میں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ایک بکرا ہاتھ آیا ہے دعوت اڑائیں گے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واپسی پر اگر یوکے میں قیام فرمائیں تو بندے کو بھی خدمت کا موقع ضرور دیں
     
    ملک بلال, بزم خیال, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    واپسی ابو ظہبی سے ہو گی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اکیلے اکیلے دعوت نہ اڑانا ہمیں چھوڑ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہضم نہیں ہو گا
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاضمے کی آپ فکر نہ کریں ، ویسے میں دعوت آپ کو پہلے دے چکا ہوں


    ویسے اس پروگرام میں کراچی سے احتشام محمود صدیقی صاحب بھی شامل ہونے کیلئے آئیں گے انشاء اللہ
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور بزم خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بکرے کی دعوت ہوگی یا بکرے کی " دعوت " پر " دعوت" ہوگی ؟


    نوٹ: سوال سمجھ نہ آئے تو پاکستانی55 بھائی سے وضاحت پوچھ لیں۔
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کس قسم کی وضاعت آپ کو درکار ہے :بکرے کی دعوت یا بکرے کی دعوت پر دعوت :ہو سکتا ہے کہ ویانا میں کوئی نئی رسم دعوت شروع ہو چکی ہو جس میں کارڈ پر یہ وضاعت ضروری سمجھی جاتی ہو :
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی مجھے اور انتظار کرنا پڑے گا
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی ۔ کسی بھائی کے سوال کا انتظار تو کرلیں۔
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دو کٹ گے ہیں آرزو میں دو انتظار میں ۔اور کتنا انتظار کرنا پڑے گا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال کے ولیمہ کے لیے جاتے ہوئے ھارون رشید بھائی کی دیرینہ خواہش کے احترام میں ہم قلعہ روہتاس پر حاضری دینا نہیں بھولے۔ چند تصاویر

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    ملک بلال، واصف حسین، ایم بلال اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    قلعہ روہتاس میں فلمایا گیا گانا
     
    ملک بلال, نعیم, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گیارہ اپریل اور بارہ اپریل میں گزرا وقت میری زندگی کے حسین لمحوں کی یادگار ہے جس میں بزم خیال صاحب کی شفیق اور پرخلوص شخصیت ناصرف جاذب نظر ہے بلکہ دلوں کو جوڑنے اور انمٹ نقوش ثبت کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی جبکہ ہارون بھائی زندگی میں بہار کی طرح تر و تازہ اور زندہ دلی کی اپنی مثال آپ ہیں۔ نجانے ان کے کون سے اعمال ایسے ہیں کہ اللہ تعالی کا بھرپور کرم ان کے شامل حال دکھائی دیتا ہے۔ جبکہ منور چشتی صاحب ایک فرماں بردار اور مہذب نوجوان ہیں جو اپنی گفتگو میں بہت محتاط رہتے ہیں۔ شاید یہ بھی ہارون بھائی کی سنگت کا نتیجہ ہے۔ جبکہ دیگر افراد میں الکرم صاحب کی جواں مردی اور جذبوں سے بھرپور شخصیت رشتوں کو استوار رکھنے میں بہت ممد و معاون ثابت ہوتی ہے۔ انھوں نے شادی کے ہر ہر لمحے میں مہمانوں کی دل جوئی اور ان کے آرام کو فوقیت دی اور وقت دیا جب کہ دولہا بھائی نے بھی ہمیں اپنی دل نشیں مسکراہٹ سے محروم نہیں ہونے دیا۔ جبکہ پنڈی والی ٹیم تو نہایت معتبر اور معزز ثابت ہوئی اور ان سب سے ملاقات کے موقع پر بالکل بھی اجنبیت محسوس نہیں ہوئی۔

    یقینا ہماری اردو پیاری اردو سے وابستہ صارفین آج کے دور میں اعلی اخلاق، بے لوث جذبات اور پرخلوص نیتوں سے متصف ہیں۔ اللہ تعالی محبتوں کے اس قافلے کو دوام عطاء فرمائے ۔
     
    ملک بلال، واصف حسین، نعیم اور 5 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کی تصاویر تو آپ لوگوں نے دیکھ لی ہوں گی۔ اب ولیمہ کے سفر اور دعوت ولیمہ کی منتخب تصاویر ملاحظہ فرمایئے۔

    [​IMG]
    موٹر وے پر زوم لینز کی مدد سے لی گئی ایک تصویر
     
    ملک بلال، واصف حسین، نعیم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    راستے میں لی گئی ایک ٹرین کی فوٹو​
     
    ملک بلال، واصف حسین، نعیم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں