1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ اپنی کمزوری بتا ئیں"

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏18 اکتوبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بال کہاں سے کٹواتے ہیں
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرے گھر کے نزدیک دو پاکستانی باربر کی دوکانیں ہیں اس کے علاوہ عراقی اور گوروں کی بھی دوکانیں ہیں میں پاکستانی دوکان پر جاتا ہوں بال کڑوانے کے لئے
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا کمزوری سے کیا تعلق ہے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل نہیں ہے
     
  5. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی باربر بال چھوٹے اور بات لمبی کرنے کے ماہر ہوتے ہیں۔ سارے شہر کی خبریں جانتے ہوتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری کمزوری یہ ہے کہ میں اپنی تکلیف کے باعث دوسروں کو زحمت نہیں دے سکتا۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں درست بات ہے لیکن فاہدہ یہ ہے کہ جب آپ بال کٹوا کر باہر آتے ہیں تو پوری دنیا کی خبریں آپ کے پاس ہوتی ہیں بغیر اخبار پڑھے اور ٹی وی دیکھے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہے
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی ہے تو پھر برائے مہربانی اسکی تفصیل بتائیں
     
  10. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے نزدیک کی نظر کمزور تھی اب دور کی بھی کمزور ہوتی جا رہی ہے۔
     
    مریم سیف اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک کرم فرمائیں آمین
     
    بزم خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شوگر تو نہیں ؟
     
    بزم خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جی شکر ہے ابھی شوگر نہیں ۔۔۔۔۔جب سے کمپیوٹر پر لکھنے لکھانے کا کام بڑھا تب سے نظر کمزور ہونے کی رفتار بھی بڑھ گئی۔
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی دیسی ٹوٹکہ استعمال نہیں کیا ؟
     
    بزم خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں کبھی نہیں کیا۔۔۔۔ سنا ہے گاجر کا جوس نظر کے لئے اچھا ہے۔
     
    پاکستانی55، مریم سیف اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ڈائریکٹ گاجریں کھائیں۔ پیٹ میں جا کر خود ہی جوس بن جائے گا :)
    یہ زیادہ مفید ہے۔
     
    پاکستانی55، مریم سیف اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جے سدھیاں ہوگیاں تے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    فیر حکومت نوں سدھا کرن دا کم وی بزم خیال جی نوں دے داں گے :)
     
    پاکستانی55، مریم سیف اور بزم خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور کے حکمران تو ٹھیک ٹھاک کام کر رہے ہیں اوکاڑہ اور گوجرانوالہ سے کام شروع کرتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ھوالشافی:
    گری بادام ایک چھٹانک‘ اسطخودوس آدھی چھٹانک‘ دھنیا آدھا چھٹانک‘ خشخاس ایک چھٹانک‘ سونف ایک چھٹانک‘ مصری آدھ پاؤ‘ ورق چاندی آدھ دفتری دانہ چھوٹی الائچی آدھ چھٹانک ۔اگر مصری کی بجائے خالص شہد استعمال کرلیں تو یہ نہایت ہی خوش ذائقہ معجون بن جائے گی۔
    خوراک: بعد از غذا صبح‘ دوپہر‘ شام ایک چائے والا چمچ استعمال کریں۔
    لکھائی پڑھائی اوردماغی کام کرتے وقت وقفہ وقفہ سے ریسٹ کریں تاکہ صرف شدہ توانائی بحال ہوسکے۔
    اس وقفے کے دوران درج ذیل کام کرنا بہت ہی مفیدہیں:
    ۔لمبے لمبے سانس لینا۔ کوئی مائع چیز۔۔۔ پانی وغیرہ کا استعمال کرنا۔
    آنکھوں‘ سر کا مساج کرنا‘ آسمان کی طرف نیلی روشنی کو دیکھنا۔ پانی کے چھینٹے مارنا۔
    1۔غسل کرنے سے پہلے ہمیشہ اپنے پاؤں کے انگوٹھوں پر سرسوں کا تیل ملئے۔ انشاء اللہ تعالیٰ کبھی نظر کمزور نہ ہوگی چاہے عمر سو سال سے تجاوز کرجائے۔
    2۔فَکَشَفْنَا عَنْکَ غِطَآءَکَ فَبَصَرُکَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ ﴿قٓ۲۲﴾ترجمہ:تو ہم نے تجھ پر سے پردہ اٹھایا تو آج تیری نگاہ تیز ہے ۔
    اول آخر سات بار درود پاک اور ساتھ بار یہ آیت مبارکہ پڑھ کر آنگوٹھوں پر پھونکیں اور آنکھ پر پھیر لیں
     
    پاکستانی55, غوری, بزم خیال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
    واقعی ہم لا علمی میں چھوٹی چھوٹی باتیں جو صحت کے لئے بہت مفید ہوتی ہیں پر عمل پیرا نہیں ہوتے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید زیادہ مصروفیت کی وجہ سے
     
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اب کون کمزوری بیان کرے گا
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو پر روز حاضری دینا
     
  26. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    میری کمزوری نہ چاہتے ہوئے بھی پاکستان کا میچ دیکھنا
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے اس بار ایک میچ بھی نہیں دیکھا
     
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ تو میچ کے بڑے شوقین ہوتے ہیں (پرمیں نہیں ہوں) تو آپ نے کیوں نہیں دیکھا میچ
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پہلا میچ بہت ذوق شوق سے دیکھا دوسرا آخری لمحوں میں دیکھا اور اب ہونے والے میچ میں دیکھتے ہیں دیکھنے لائق ہے کہ نہیں۔
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بے وقت میچ شروع ہوتا ہے اس لئے میں نہیں دیکھتا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں