1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالقیوم چوہدری جی خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏6 فروری 2015۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    عبدالقیوم چوہدری جی آپ کو ہماری اردو میں بہت بہت خوش آمدید
    امید ہے آپ کی شرکت سے اس پیاری سی محفل کی رونق مزید دوبالا ہو گی۔
    [​IMG]
    [​IMG]

    اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
    والسلام
     
    ثاقب عبید, نایاب, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
    ملک صاحب خوش آمدید اور دعاؤں کا دلی شکریہ۔
    بس دیکھ لیں گرتے پڑتے ہم بھی یہاں پہنچ ہی گئے۔
    فورم کو دیکھ کر یوں لگتا ہے ، جیسے سردیوں کے مہینے میں سائیبریا کے برف زاروں میں آ گئے ہوں اور فورم ممبران کی اکثریت 5، 6 ماہ کے لیے اپنی مخٍفوظ پناہ گاہوں میں دبکی پڑی ہو۔
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    چاہت کی دنیا میں آپ کا خیر مقدم ہے

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]


    ۔​
     
    نایاب نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
    خیر مقدم کا بہت شکریہ جناب ھارون رشید صاحب
    آپ فورم کے ڈاکٹر ہیں ؟
     
    ھارون رشید، ملک بلال اور مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  6. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
    بہت شکریہ جناب پاکستانی55
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    جعلی سا
     
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
    شکریہ
    'سا' سے کیا مطلب ہوا ؟
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے آپ اپنی شرکت سے محفل کو گرما دیں گے :)
     
  10. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو پر خوش آمدید
    مجھے امید ہے کہ آپ اردو کی اس بزم میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے:InshaAllah:
     
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رونق بزم بنے پر آپ کا شکریہ ، سوال کو جواب تو آپ کو مل ہی گیا ہے ویسے میرا بھی ایک سوال ہے کہ

    فورم کیسا لگا آپ کو
     
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
    گو ہم سب ویسے بھی امید سے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا
    خوش رہیے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    سوال کا جواب تو مل گیا لیکن تشنگی سی رہ گئی۔
    فورم کیسا لگا۔۔۔ فی الحال جواب دینے کی صلاحیت نہیں رکھتا، کہ تجربہ بہت محدود ہے
    وہ کہتے ہیں نا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔ راہ پیا یا واہ پیا۔۔۔تو کچھ دن متواتر حاضری رہی تو ضرور گوش گزار کروں گا۔
    فی الحال تو سائیبریا ہی لگ رہا ہے :p
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    چمگادڑیں ہوئیں تو ضرور آگ لگے گی اور سب تاپیں گے بھی 8)8)
    پھر گرما گرم چنا جور خوب بکا کریں گے:):)
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چمگادڑوں کو بھگانے کا خاطر خواہ انتظام موجود ہے یہاں :)
     
    عبدالقیوم چوہدری اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نایاب
    آف لائن

    نایاب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 دسمبر 2009
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    محترم عبدالقیوم چوہدری صاحب ہماری اردو پیاری اردو بزم میں دلی خوش آمدید
     
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دوبارہ پوچھ لیں پھر مجھ سے پلے کوئی بہن بھائی آپ کو بتا دیگا
     
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
    ہاں جی ضرور پوچھتا ہوں
    مریم سیف
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    ملک صاحب انتظامات کی تفصیلات مفاد عامہ کے لیے وقتاً فوقتاً شئیر کرتے رہیے گا۔ بہتوں کا بھلا ہو گا
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]


    [​IMG]
    آپکو ہماری اردو پہ دل کی گہرائیوں سے

    [​IMG]
    امید ہے آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا
     
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھیں جی
     
  23. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
    بہت شکریہ۔ آداب
    اصلی ہوتا ہے یا جعلی۔۔۔ لیکن یہ جعلی 'سا' کیا ہوا ؟
     
    مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بتائیں جی اب بیبا منڈا بھلا کیا کہے
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جعلی سے بھی کچھ زیادہ جعلی ۔ ہاہاہاہاہاہاہا
     
    ملک بلال اور عبدالقیوم چوہدری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    جعلی میں بھی رتبے اور درجے ہوتے ہیں کیا ِ؟
    نت نئی بجھارت آئے چلی جارہی ہے۔۔۔ :(
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں جی مٹی پائیں
     
  28. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    تسی ہتھ گندے کرانے ای نیں تے ہلا۔۔۔فیر اے لوو۔۔۔اینی بڑی اے:(
    [​IMG]
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  30. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
    شکریہ۔ آداب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں