1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خالص دیسی کھانے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از شکیل احمد خان, ‏28 دسمبر 2014۔

  1. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ازراہِ کرم کوئی صاحب چھوٹے اور بڑے پائے پکانے کے مختلف طریقے یعنی لاہوری پائے (لاہوری طرز کے پائے )اور اِس کے علاوہ اِن کے پکانے کی کم سے کم پانچ تراکیب تو ضرور لکھیں تاکہ کراچی کی اِن برائے نام سردیوں میں گھر میں پائے پکنے کے ہنگامے اور باورچی خانے سے اُٹھتی خوشبوؤں سے سردیوں کی سردمِہری میں کچھ افاقہ ہو ۔ ورنہ تو یہاں ابھی تک پنکھے چل ر ہے ہیں، دھوپ میں کھڑ انہیں ہوا جاتااور کشمیری چائے کا چلن عام نہیں ہے۔ ازراہِ کرم ضرور اِس درخواست پر غورفرمایاجائے ۔ شکیل احمد خان
     
    Last edited: ‏1 جنوری 2015
  2. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2010
    پیغامات:
    241
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    متعلقہ لڑی میں سوال پوچھ لیا کریں
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں