1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منور چشتی صاحب کو صدمہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏23 دسمبر 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے بھائی کاکا سپاہی یعنی منور چشتی صاحب کی ہمشیرہ محترمہ انتقال کرگئی ہیں

    انا للہ وان الیہ راجعون

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]

    اللہ تعالی آقا دو جہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے انکی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں
    اور تمام اہل خانہ کو صبرو جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین​
     
    پاکستانی55، احتشام محمود صدیقی اور مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون۔ بہت دکھ اور افسوس ہوا ہے ،اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور سب گھر والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید اور مریم سیف .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    بہت دکھ ہوا ۔ اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائیں
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    دکھ بھری اطلاع ہے۔
    بہن کا پیار بھرا ساتھ بچھڑنا بھائی کے لیے ایک جانکاہ صدمے سے کم نہیں ہوتا۔
    الفاظ دکھوں کا مداوا تو نہیں ہو سکتے۔ لیکن کچھ حوصلہ ضرور دیتے ہیں۔
    اللہ کریم سے دعا کہ پیارے نبی صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کے صدقے اور اس ماہِ مبارک کے صدقے بہن جی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور آخرت میں بی بی فاطمہ رض کا ساتھ نصیب فرمائے۔ نیز منور بھائی و دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
    آمین
    یا رب العالمین
     
    پاکستانی55، احتشام محمود صدیقی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور منور بھائ سمیت جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.
    ہم سب ایک ہی منزل کے مسافر ہیں.اپنی اپنی باری پہ سب اس دار فانی سے کوچ کر جائیں گے.اللہ سب کو رضائے الٰہی اور شفاعت محمدی نصیب فرمادے.آمین.
     
    پاکستانی55، احتشام محمود صدیقی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔۔
    یا اللہ تو مرحومہ کی مغفرت فرما، ان کی سیئات کو حسنات سے بدل دے، ان کی قبر کو منور فرما، ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما اور ان کے جملہ پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین
     
    Last edited: ‏26 دسمبر 2014
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں