1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سلام جی سلام
    حاضر جی حاضر
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی حاضری لگا لیں پلیزززززز
    :dilphool:
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضری لگا لیں مس۔۔ :dilphool: ۔۔۔
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماشاءاللہ، کلاس کی حاضری پہلے سے بہتر ہے۔ جلد ہی سب کچھ پہلے سا ہو جائے گا، ان شاءاللہ۔

    وعلیکم السلام، وعلیکم السلام:

    اور یہ کیا؟ :) عامل بنگالی جی کہاں سے حاضر ہو گئے؟ :) بنگالی جی! کیسے ہیں آپ؟ اتنا عرصہ کہاں غائب تھے؟ کیا ساتھ افریقہ کے جنگلوں میں چلّے کاٹ رہے تھے؟ :soch:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر سائیں
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔


    وعلیکم السلام ۔۔۔دادا سائیں۔۔ :dilphool:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔


    وعلیکم السلام ۔۔۔دادا سائیں۔۔ :dilphool: [/quote:35wmnwwn]

    ادا سائیں ایسے لکھتے ہیں
    اتنا بھی نہیں پتا بڑے ہوکر کیا کرو گے :hathora:
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :zuban: مجھے آتا ہے لکھنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن میں نے اپنے مستقبل کے بچوں کے بچوں‌ کی طرف سے آپ کو جواب دیا تھا۔۔آپ میرے ادا۔۔۔۔تو میرے مستقبل کے بچوں کے لیئے چچا۔۔۔اور ان کے بچوں کے لیئے دادا سائیں۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کبھی کبھی خیالی تصور بھی کیاکریں۔۔۔ :dilphool:
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہا! ہا! ہا! ہا! :201:

    ہارون بھائی! شاید کاشف بھائی نے دادا سائیں ہی لکھا ہو۔ :hasna:
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مجھے جواب دینے میں دیر ہو گئی۔ :121:
     
  11. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آج ہٹلر بھی پہنچ گیا۔ :horse:
    سر حاضری لگا دیں۔ :dilphool:
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam: ۔۔ لاہور آنٹی طرف آئی ہوں۔۔ وہیں سے آن لائن ہوں۔ بس حاضری لگانے اور بتانے آئی تھی۔۔ صبح واپسی ہے۔۔ :khudahafiz:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اطلاع دینے پر ، جزاک اللہ
    اپنا بہت خیال رکھیئے گا
    اللہ آپ کو خیریت سے واپس لائے، اور خوش رکھے، آمین
    :dilphool:
     
  14. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی ا گی :yes:
     
  15. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:

    حاضر جناب :yes:
     
  16. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری حاضری بھی لگا دیں سر!
     
  17. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سر ہٹلر جی کو الگ لائن میں بٹھائیں ۔ ۔ ۔ ۔ ڈر لگتا ہے ۔ ۔ ۔ کہیں پھر سے دنیا کی تسخیر کا سودا نہ سما جائے دل میں اور وہ کلاس سے آغاز کر بیٹھیں جنگ و جدل کا ۔ ۔ ۔ جی سر!
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میرے ہوتے ہُوئے آپ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ ہٹلر بھائی آپ کو کچھ نہیں‌ کہتے۔ :hands:

    باقی سب کی حاضری بھی لگ گئی ہے۔ [​IMG]
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی حاضری لگا لیں پلیززززز
    :dilphool:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر مس۔۔ :dilphool:
     
  21. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی کومل حاضر ہے :yes:
    حاضری لگا دیں :dilphool:
     
  22. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    تھینک یو سر جی ۔ ۔ ۔ اب بھلا مجھے کیا ڈر!

    سر حاضری بھی لگا دیں!
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مریم بھی آ گئی۔۔ :car: ۔۔ :salam: ۔۔ حاضری لگا دیں سر جی۔۔ :a191:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اپ آپ یہاں آکر رجسٹر سنبھالیں حاضری لگوانا ہمارا کام ہے آپ کا نہیں :yes:
     
  25. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وعلیکم السلام، وعلیکم السلام:

    اور یہ کیا؟ :) عامل بنگالی جی کہاں سے حاضر ہو گئے؟ :) بنگالی جی! کیسے ہیں آپ؟ اتنا عرصہ کہاں غائب تھے؟ کیا ساتھ افریقہ کے جنگلوں میں چلّے کاٹ رہے تھے؟ :soch:[/quote:2tl2felh]


    السلام علیکم

    بیٹا ایک دنیا طالب ہے عمل بنگالی کی ہم skandi naven countries میں عوام کی خدمت کے لے

    گئے تھے ۔کھچ عرصہ کے لیے پاکستان آئے ہیں ۔اب آپ کے مسائل حل ہونگے

    چند دنوں کی بات ہے ہمری اردو سے خشک لوگ رفو چکر ہو جائیں گے
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں بھی حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam: حاضر سائیں :dilphool:
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:

    امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے۔ حاضری ہو گئی ہے۔ :yes:
     
  29. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر جناب !
     
  30. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پیچھے پیچھے میں بھی پہنچ گیا ۔ ۔ ۔ سر!
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں