1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم

    لبیک یا ماشتڑیا
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    استاد جی حاضری لگا لیں پلیززززززز
    :dilphool:
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماسٹر صاحب میری حاضری بھی لگا لیں :a191:
     
  4. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم صبح بخیر گڈ مارننگ
    حاضر ہوں جناب !
     
  5. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی آگیا ہوں :horse:
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضرین و حاضرات کی حاضری لگ گئی ! :yes:
    اب سارے بچے اپنی اپنی کلاس میں جا کر ہوم ورک نکالیں
    میں ابھی آئی :car:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam: حاضر سائیں
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سلام جی
    حاضر ہوں جی
    واہ جی واہ ۔ آجکل تو استانی جی حاضری لگاتی ہیں۔ :mashallah:
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میری بھی حاضری لگا لیں، پلیززززززززز
    :dilphool:
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد محترم میں بھی حاضر ہوں :yes:
    حاضری لگا لیں :dilphool:
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہم بھی تشریف لاچکے ہیں :horse:
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کلاس میں تلوار کی بجائے کاپی پنسل لے کر آیا کریں۔ :152: :135:

    سب حاضرین کی حاضری لگ گئی ہے۔ :yes:
     
  13. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سوڑی ماشٹر جی گلطی مارے سے ہوگئی :dilphool:
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اب پھول چُک کے لے آئے ؟
    ماسٹر جی کو رشوت دینا چاہتے ہیں ؟ :133:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    البتہ پھول صرف مجھے پیش کیے جاسکتے ہیں :suno:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ لیں‌استانی جی :dilphool: (استاد جی سے معذرت کے ساتھ)

    اور حاضری لگا لیں، پلیزززز
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شکریہ پھولوں کا۔
    لیکن یہ مطالبہ آبی کولا ــــــــ اوہ سوری ـــــــــ مطلب آبی کول صاحب سے کیا گیا تھا :yes:
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ٹھیک ہے استانی جی آپ پھول واپس کردیں۔
    میں کلاس میں کسی اور کو پیش کر لوں گا :baby:
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ لیں‌استانی جی :dilphool: (استاد جی سے معذرت کے ساتھ)

    اور حاضری لگا لیں، پلیزززز[/quote:r1ndzmd5]
    ساگراج بھیا! یہ کوئی اچھی بات نہیں۔ :no:
    -----------------------
    چھٹیوں کے بعد اب سکول کھول دیا گیا ہے۔ چلیں بھئی سب لوگ کلاس میں آ جائیں۔
     
  19. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:

    حاضر جناب :yes:
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سلام اینڈ حاضر جی
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ساگراج جی، عاشو جی اور نور جی
    آپ تینوں کی حاضری لگ گئی ۔ شاباش

    باقی کلاس کو بھی بتائیں کہ جلدی جلدی حاضری لگوا جائیں وگرنہ سالانہ امتحانات کے نتائج پر اثر پڑے گا
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں آج بھی حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کچھ دن سکول بند رہنے کی وجہ سے حاضری کم ہوتی جا رہی ہے۔ کچھ کرنا پڑے گا۔ :soch:
     
  24. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam: :dilphool:

    حاضر جناب :yes:
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں آ گئی سر۔۔ :car: ۔۔ :salam: ۔۔ حاضری لگا دیں۔۔
     
  26. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی ا گی ھوں
    حاضر جناب :yes:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر سائیں :hands:
     
  28. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری حاضری بھی لگا دیں لیکن اس کا فائدہ کیا ہے؟
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پہلا صفحہ دیکھ لیں :suno:
     
  30. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اسلام علیکم

    تمام ناظرین ہماری اردو

    وہ کیا حسین دور تھا جب ہماری اردو

    پر جناب عالم بنگالی کا دور تھا۔

    بھر حال آنے والا دور عامل بنگالی کا ہو گا

    جنہیں سمجھ نہ آئے وہ پرانا ریکاڈ دیکھ لیں :soch:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں