1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری ایک غزل ۔

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سید عاطف علی, ‏11 اکتوبر 2014۔

  1. سید عاطف علی
    آف لائن

    سید عاطف علی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2013
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    شیشے کی صداؤں سے بندھا ایک سماں تھا
    میں منتظر ِجنبشِ انگشتِ مغاں تھا

    پیہم جو تبسم مرے چہرے سے عیاں تھا
    وہ اس دلِ صد چاک پہ اک کوہِ گراں تھا

    نومیدئ عالم ہوئی مہمیز جنوں کو
    اوپر سے مہر بان کفِ کوزہ گراں تھا

    اسکندر و پرویز تو ویرانے میں گم تھے
    پر تربتِ درویش پہ میلے کا سماں تھا

    کی جس کے لیے وسعتِ افلاک مسخر
    وہ گوہر ِمقصود قریب ِ رگِ جاں تھا

    آسودگیءِ خاطرِ مضطر ہوا آخر
    اک درد جو مدت سے مرے دل میں نہاں تھا

    کیوں تیز ہیں اجرام فلک اے شبِ یلدا ؟
    کیا تیری طرح ان کو مرے غم کا گماں تھا ؟

    کیا ظلم ہے کیا جہل ہے معلوم نہیں کچھ
    شانوں پہ مگر بار امانت کا گراں تھا

    تھا ناصیہ فرسا جو ترے نقشِ قدم پر
    محجوب بصد جلوہ نہ مقدورِبیاں تھا
     
    نعیم، پاکستانی55، محبوب خان اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اسکندر و پرویز تو ویرانے میں گم تھے
    پر تربتِ درویش پہ میلے کا سماں تھا

    بہت خوب۔ الفاظ کا انتخاب لاجواب ہے۔
     
    سید عاطف علی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔
     
    سید عاطف علی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سید عاطف علی
    آف لائن

    سید عاطف علی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2013
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    آداب۔
     
  5. سید عاطف علی
    آف لائن

    سید عاطف علی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2013
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    بہت آداب۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید عاطف علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سید عاطف علی
    آف لائن

    سید عاطف علی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2013
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    بہت آداب نعیم صاحب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں