1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے مت پڑھیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏5 جون 2006۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: ??? ?? ?????


    ???? ????????????????? ??? ?? ???? ??????????? ???? ??? ??? ?? ?????? ???????? ???? ?? ??? ?? ??? ??? ????? ???? ?? ?? ???? ???? ?? ????????? :zuban:
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: ??? ?? ?????

    ??? ???? ???? ???? ???? ?? ??? ????? ??? ??? ?? ?? :zuban:
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ??? ?? ?????

    ?????? :hasna:
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ??? ?? ?????

    ??? ????? ??? ?? ???? :glass:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ??? ?? ?????


    ???? ????????????????? ??? ?? ???? ??????????? ???? ??? ??? ?? ?????? ???????? ???? ?? ??? ?? ??? ??? ????? ???? ?? ?? ???? ???? ?? ????????? :zuban: [/quote:37b1doev]

    ?? ???? ???? ???? ???? ???? ???? ??? ??? ??? ???? ??
    (??? ???? )
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اچھا مزاق ہے بھئی
    :glass:
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اچھا مزاق ہے بھئی
    :glass:[/quote:2mu7uwwu]
    یہ جیسا مذاق بھی ہو لیکن اسے آپ مت پڑھیں
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اچھا مزاق ہے بھئی
    :glass:[/quote:2zzjwj0c]
    یہ جیسا مذاق بھی ہو لیکن اسے آپ مت پڑھیں[/quote:2zzjwj0c]
    مذاق میں بھی میں نہیں پڑھتا :glass:
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ بہت شرارتی بچی ہو۔۔۔ :zuban:
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اور ہماری طرف سے چھکا :glass:[/quote:1p2p6pst]

    آپ دونوں کو چوکے اور چھکے دینے کے علاوہ آتا کیا ہے۔۔ایمانداری سے دیا کریں مجھے چھکے چوکے
    :131:
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ورنہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھیں ہیں آپ جیسے بھی۔۔۔دھمکی ومکی کسی اور کو سمجھیں آپ۔۔ابھی تمیز سے بات کر رہا ہوں زیادہ بولا نا تو رونا شروع کر دونگا۔۔۔۔ :zuban: [/quote:hjxfv22v]

    آپ سادہ اچھے نہیں لگتے روتے ہوئے اور بھی برے لگیں گے
    (صرف مذاق )[/quote:hjxfv22v]

    :201: :dilphool:
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ اچھا مزاق ہے بھئی
    :glass:[/quote:29rjvdx9]
    یہ جیسا مذاق بھی ہو لیکن اسے آپ مت پڑھیں[/quote:29rjvdx9]

    ادا سائیں آپ آبی بھائی کے پیغام کو مت پڑھیں۔۔۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ادا سائیں آپ آبی بھائی کے پیغام کو مت پڑھیں۔۔۔[/quote]
    کاشفی بھائی ۔
    ایک تو آپ ہمارے بھولے بھالے دوست "مجیب منصور" کو سائیں بولتے ہیں۔
    اور وہ بھی ادھا
    یعنی پورا بھی نہیں۔
    اور یہ سب کہہ کر اوپر سے کہہ دیتے ہیں کوئی مت پڑھے۔
    کیوں‌کرتے ہیں آپ ایسا ؟ :suno:
     
  14. عنبرین کاش
    آف لائن

    عنبرین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2008
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    ورنہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھیں ہیں آپ جیسے بھی۔۔۔دھمکی ومکی کسی اور کو سمجھیں آپ۔۔ابھی تمیز سے بات کر رہا ہوں زیادہ بولا نا تو رونا شروع کر دونگا۔۔۔۔ :zuban: [/quote:zvs1ozny]
    کاشفی آپ کیا منے ہین جو رونا شروع کردیں گے :rona:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں نے اس لڑی کو پڑھنا تو واقعی چھوڑ دیا ہے

    مبارک ہو لڑی کے بانی صاحب۔ آپکی حسرت پوری ہوگئی :172:
     
  16. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں نعیم بھائی میں نے بھی نہیں پڑھا اس لڑی کو ۔ ۔ ۔ ۔ :zuban:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہو رہا ہے یہاں :131: :133: :131: :133:
     
  18. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نہ پڑھنے کا مقابلہ
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہو رہا ہے یہاں :131: :133: :131: :133:[/quote:2jbv4p7s]
    آپ کو نظر نہیں آیا ؟
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    پھر پڑھ رہے ہیں :takar:
     
  21. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو پڑھنا ہی نہیں آتا :suno:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پڑھائی کرنا تو آتا ہے نا :135:
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مکا مار کر آبی صاحب کا ناک اور پھینا کرنا ہے؟ :201:
     
  24. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آبی جی کی ناک کے چرچے گلی گلی محلے محلے ہو چکے ہیں اور اوپر سے اتنا بڑا مُکا تو انکی ناک کو چار سو چاند لگا دے گا۔ جس سے آبی جی کو تارے نظر آنے کا امکان ہے
     
  25. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ بھی ممکن ہے کہ آبی بھائی کا ناک "خوفناک" ہو جائے!
     
  26. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سیف صاحب اس کا سب سے زیادہ نقصان اپ کو ہو گا :201:
     
  27. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے چہرے مبارک سے انگلیاں ہٹیں تو آپ کو نظر آئے نہ کہ میرا ناک مبارک کسی طرف سے بھی پھینا نہیں بلکہ اونچا ہی اونچا ہے :boxing:
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اس لڑی کو پڑھنے سے ہی روکا گیا ہے نا۔ اس میں لکھنے پر تو اعتراض نہیں ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ :soch:
     
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نہیں۔ بشرطیکہ لکھتے وقت پڑھا نہ جائے۔
    یعنی آنکھیں بند کرکے یا منہ پچھلی طرف کرکے لکھا جائے :boxing:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    استانی جی اگر منہ پچھلی طرف کر کے لکھا تو آپ نے کہنا ہے کہ نقل مار رہا ہوں۔ اگر آنکھیں بند کر کے لکھا تو پھر کچھ غلط بھی لکھا جا سکتا ہے۔ اور آپ نےنمبر کاٹ لینے ہیں۔ اس لئے کوئی اور طریقہ بتائیں۔۔۔۔ :yes:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں