1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

السلام علیکم کی لڑی بند کیوں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏21 اگست 2014۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    جناب عالیٰ میر لڑی جو کہ السلام علیکم کے نام سے شروع ہوئی تھی مجھے بتائے بغیر لاک کردی گئی کیوں ؟
    بغیر بتائے میری لڑدی بندکرنا وہ بھی بتائے بغیر یہ تو زیادتی ہوئی نا؟ میر ی درخواست ہے کی میری بند لڑی بحال کی جائے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی میں وجہ بیان کی گئی ہے
     
  3. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہ میں نے شروع کی تھی پہلے ہی منع کردیا جاتا جب شروع کی تھی بعد میں کیوں جب کامیابی سے چل رہی تھی
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی شروع کرنے سے پہلے کیسے منع کیا جائے جی
     
    واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی شروع ہونے کے فوری بعد جبکہ یہاں اس لڑی کو پسند بھی کیا گیا ہے میر ی یہ لڑی فوری بحال کیا جائے۔جوابات بھی آرہے ہیں ۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    برادر لڑی شروع ہوتے ہی جواب تو آنا شروع ہوجاتے ہیں مگر ایک نام کی دو لڑیاں آپ ہی بتائیں اچھی بات ہے ؟
    دیگر جس لڑی کا ربط میں نے دیا آپ اس کے 100 صفحات مکمل کردیں پھر اس لڑی کو چلا دیا جائے گا
     
  7. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے آہ
    جیسے آپ کی مرضی لیکن یہ غلط ہے مجھے اس سے دکھ ہوا ہے جب میری لڑی کامیابی سے چل رہی تھی تو اس کو چلتے رنے دینا چاہئے تھا اور پہلی والی لڑی جس میں پیغامات آنا بند ہوگئے تھ ا کی وجہ سے میری لڑی کو بند کرکے اس کو چلانا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے مجھے ہماری پیاری اردو سے یہ توقع نہیں تھی
     
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں بھی یہ توقع نہیں تھی کہ آپ سمجھناے کے باوجود اتنی ہٹ دھرمی کریں گے
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ہارون الرشید
    آف لائن

    ہارون الرشید منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    محترم انتظامیہ کو کچھ سخت فیصلے کرنے پڑتے ہیں جو بظاہر تو اچھے نہیں لگتے ، مگر مجبوری ہوتی ہے آپ سمجھنے کی کوشش کریں ایسے ہی محترم @ھارون رشید جی اور کئی اور صارفین کی لڑیاں بھی کچھ روکی گئی ہیں اور کچھ تو حذف بھی کی گئی ہیں ۔
    امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے @سعدیہ جی آپ کو اتنے سخت الفاظ نہیں استعمال کرنا چاہئیں
     
  10. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی میں نے کوئی غلط بات نہیں کی ہے جب میں یہ لڑی بنا چکا تھا اور میری لڑی کامیابی سے چل رہی تھی کہ اچانک ایک پرانی بند لڑی بحال کردی گئی۔میری لڑی کے چلتے ہوےئ اس لڑی کا وجود نظر نہیں آیا وجہ یہ بنی کہ میری لڑی میں سب نے حصہ لیا اس کے بعداچانک میری لڑی بند کردی گئی ہے ۔
     
  11. ہارون الرشید
    آف لائن

    ہارون الرشید منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    محترم پرانی لڑی بند نہیں تھی مگر رکی ہوئی تھی اور اسی نام کی لڑی دوبارہ بنی تو اس کے بارے میں آگاہ کرنا انتظامیہ کا فرض تھا
     
  12. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    بہر حال میں کیا کہ سکتا ہوں انتظامیہ کی مرضی جس کو چاہے نوازے اب تو میں کچھ کر نہیں سکتا اوردیوار کے ساتھ ٹکر مارنے سے میرا ہی سر پھٹے گا نا۔
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے اپنی لڑی کا نام چینج کردینے کی آفر کیوں نہیں کی ؟؟
     
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    شاہنوازعامر میں معذرت خواہ ہوں شاید سخت لہجہ میں بات کردی۔
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا آدم کا ہر بیٹا خطا کار ہے اور بہترین خطاکار وہ ہے جو معافی مانگ لے۔ ( ترمذی )
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں