1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جشنِ آزادی مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از احتشام محمود صدیقی, ‏14 اگست 2014۔

  1. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]جشنِ آزادی مبارک[​IMG]
    [​IMG]

    احتشام محمود صدیقی
     
    تانیہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  3. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جشن آزادی ۔ کل اور آج،،
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏14 اگست 2014
    تانیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  5. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:


    اے قائد اعظم تیرا احسان ہے۔۔۔۔
     
    تانیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  9. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جشن آزادی مبارک ہو ۔ ۔ ۔
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    پاکستانی55، تانیہ اور احتشام محمود صدیقی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]

    آزادی مبارک پاکستان
    [​IMG]
    [​IMG]
    پاکستان سے محبت کرنے والے تمام پیاروں کو جشن آزادی مبارک
    [​IMG]
    [​IMG]
    پاکستانی تجھے سلام

    جو قوم کرے نعمت کا زیاں
    وہی قوم بنے عبرت کا نشاں
    آؤ عہد کریں کہ وفا کریں مضبوط اس کے ہاتھ کریں گلے شکوے سب بھلا دو
    ہم ایک ہیں ساری دنیا کو دکھلا دو
    اب وہ دور نہیں کہ رہو تنہاک
    یوں کرتے رہے تم عقل کا زیاں
    آؤ عہد کریں مل جُل کے رہیں
    ایک بار پھر اِک اُمت بن جائیں
    گلے شکوے سب بھلا دوہم
    ایک ہیں ساری دنیا کو دکھلا دو
    سنگ دل نہ بنوسنگ دل نہ
    بنوسنگ دل نہ بنواب بس بھی کرو
    یہ وقت کڑا ہے کچھ ہوش کرو
    سنگ دل نہ بنو ، اب بس بھی کرو
    یہ وقت کڑا ہے ، کچھ ہوش کرو
    آؤ ساتھ چلیں ، آؤ ساتھ
    بڑھیں تنگ دستی ہو یا خوشحالی ہو
    گلے شکوے سب بھلا دو
    ہم ایک ہیں ساری دنیا کو دکھلا دو
    دنیا میں قوم وہی منزل پاتی ہےجو مشکل میں ایک ہو جاتی ہے
    جھنڈے تو سبھی بن جاتے ہیں گر جرات ہو، تبھی لہراتے ہیں
    گلے شکوے سب بھلا دو
    ہم ایک ہیں ساری دنیا کو دکھلا دو
    محتاج کبھی ہوتا نہیں کوئی جب اس کے در کا سوالی ہو
    کیوں سجدے کریں سب لوگوں کوجب ایک سجدہ سب پر بھاری ہو
    اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
    نہ جُھک سکیں گے
    گر ہم سب ابھی نہ اُٹھ سکیں گے
    ہم پھر کبھی آؤ عبرت لیں
    ان قوموں سےکھو دی آزادی جو پائی تھی کبھی
    آزادی نہ ہو تو ہر شئے ہے بے زباں آؤ پیار کے رشتوں میں ڈھونڈیں
    اک جہاں جہاں نفرت نہ سر اٹھائےجہاں
    دوریاں مٹ جائیں
    جب ہاتھ ملے ہوں ، دل بھی مل جاتی ہے منزل بھی
    پایا ہے امیدوں کا جہاں یہ پاکستاں


    ہم بولیں محبت کی زباں
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    اے وطن کیوں نا میں تجھ سے پیار کروں کہ تیرے ہونے سے میرا ہونا ہے
    [​IMG]
    ہم سب کا ایک سہارا یہ پاکستان ہماراہم سب کا ایک سہارا ، یہ پاکستان ہمارا
    سو ہیرے ایک خزینہ سو جلوے اک آئینہ سو عاشق اک دلدارایہ پاکستان ہمارا
    ہم سب کا ایک سہارا ، یہ پاکستان ہمارا
    ہم تختہ گل یہ گلشن ہم تن ہیں یہ پیراہن ہم دریا اور یہ کنارایہ پاکستان ہمارا
    ہم سب کا ایک سہارا ، یہ پاکستان ہمارا

    [​IMG]
    [​IMG]
    آئیے آزادی کا جشن مناتے ان شہیدوں کو یاد کریں جنکی بدولت آج ہم آزادی کی فضا میں سانس لے رہے ہیں
    [​IMG]
    لہو جو ہے شہید کا
    وہ قوم کی زکوٰۃ ہے
    تمہی سے اے مجاہدو
    جہاں کا ثبات ہے


    [​IMG]
    یہ وطن تمہارا ہے ، تم ہو پاسباں اس کے
    یہ چمن تمہارا ہے ، تم ہو نغمہ خواں اس کے

    اس زمیں کی مٹی میں خون ہے شہیدوں کا
    ارض پاک مرکز ہے قوم کی امیدوں کا
    نظم و ضبط کو اپنا میر کارواں جانو
    وقت کے اندھیروں میں اپنا آپ پہچانو


    یہ زمیں مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت
    اس چمن میں تم سب ہو برگ و بار
    دیکھنا گنوانا مت دولت یقیں لوگو
    یہ وطن امانت ہے اور تم امیں لوگو


    یہ وطن ہمارا ہے
    ہم ہیں پاسباں اس کے
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    اپنی مٹی سے وفا ہم بھی کریں ، تم بھی کرو
    اس کا جو حق ہے ، ادا ہم بھی کریں ، تم بھی کرو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں