1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا معزول جج بحال ہو جائیں گے ؟

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏20 جون 2008۔

?

کیا مشرف کی جانب سے معزول کردہ ججز بحال ہو جائیں گے ؟

  1. 1۔ جی ہاں تمام ججز بحال ہو جائیں گے۔

    0 ووٹ
    0.0%
  2. 2۔ جسٹس افتخار چوہدری کے سوا باقی جج بحال ہو جائیں گے۔

    33.3%
  3. 3۔ ججز بحال نہیں ہونگے

    33.3%
  4. 4۔ پتا نہیں !

    33.3%
  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے

    جی تو ساتھیوں آپ نوید بی سی این آپ کے لیے ایک نیا ٹاپک لے کر آیا ہے جس میں آپ سے ایک اہم سوال کے بارے رائے لی جائے گی ! یعنی یہ رائے شماری یا ووٹنگ کا موضوع ہے ۔

    سوال اوپر آپ دیکھ چکے ہیں، آپ کا کیا خیال ہے، کیا مشرف کی جانب سے معزول کردہ ججز بحال ہو جائیں گے ؟


    آپشنز یہ ہیں

    1۔ جی ہاں تمام ججز بحال ہو جائیں گے۔
    2۔ جسٹس افتخار چوہدری کے سوا باقی جج بحال ہو جائیں گے۔
    3۔ ججز بحال نہیں ہونگے
    4۔ پتا نہیں !
     
  2. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    :no: ا
    گر جج بحال کر دئیے تو پھر عوام کو نچائیں گے کیسے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بندر کو نچانے کے اور بھی بہت سے طریقے ہیں۔ بس بندر، ڈگڈگی اور ڈگڈگی بجانے والے درکار ہوتے ہیں۔
     
  4. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
  5. عمران الحسینی
    آف لائن

    عمران الحسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کو اس میں ایک اور آپشن رکھنی چاہیے تھی کہ کچھ ججز بحال ہوں گے اور کچھ نہیں‌ہوں گے۔
    اور یہ ہوضرور ہوگا۔ اپنے پسندیدہ ججز کو بحال کر دیا جائے اور دوسروں کو فارغ کردیا جائے گا۔س
     

اس صفحے کو مشتہر کریں