1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏21 اکتوبر 2011۔

  1. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    نہ کوئی وعدہ ، نہ کوئی یقیں، نہ کوئی امید
    مگر ہمیں تو ترا انتظار کرنا تھا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    نہ کرو بحث ہار جاؤ گی
    حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نہ کہیں جہاں میں اماں ملی، جو اماں ملی تو کہاں ملی
    مرے جرمِ خانہ خراب کو ترے عفو بندہ نواز میں
     
    جان شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    ناصر ہم کورات ملا تھا تنہا اور اداس
    وہی پرانی باتیں اسکی، وہی پرانا روگ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مزمل حسین چیمہ
    آف لائن

    مزمل حسین چیمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جون 2014
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    ملک کا جھنڈا:
    لاجواب انتخاب

    سلامت رہو
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    گرمیِ حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں
    ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں
     
  8. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    نہ اس طرح کوئی آیا نہ کوئی آتا ہے
    مگر وہ ہے کہ مسلسل دئیے جلاتا ہے
     
  9. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی
    اس کو کہتے ہیں انتظار میاں
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نفس کو آنچ پر وہ بھی عمر بھر رکھنا
    بڑا محال ہے ہستی کو معتبر رکھنا
     
  11. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو خواب لیئے پھرتے ہو گلیوں گلیوں
    اُس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار ساتھ
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہر چہرے میں آتی ہے نظر یار کی صورت
    احباب کی صورت ہو کہ اغیار کی صورت
    واصف علی واصف
     
    جان شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    تو زندگی کے رخ پہ تبسم کی ایک رو
    میں وقت کی مژہ پہ ایک آنسو رکا ہوا
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اشکوں نے بیاں کر ہی دیا رازِ تمنّا
    ہم سوچ رہے تھے ابھی اظہار کی صورت
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تیری تلاش میں میرا وجود بھی نہ رہا باقی
    مٹا گئی میری ہستی کو آرزو تیری۔
     
  16. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    تمھی تو ہو جسے ناخدا کہتی ہے دنیا
    بچاسکو تو بچا لو کہ ڈوبتا ہوں میں
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نیا نیا تھا ہمیں بھی جنوں پرستش کا
    بنا ہوا تھا سر انجمن خدا وہ بھی
     
  18. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    یہ حادثہ ہے کہ ہے معجزہ نہیں معلوم
    خدا ہے اور مرے چاروں طرف محبت ہے
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں کوتاہیِ ذوقِ عمل ہے خود گرفتاری
    جہاں بازو سمٹتے ہیں وہیں صیاد ہوتا ہے
     
  20. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہمیں تھے جن کے لباس پر سرِ رہ سیاہی لکھی گئ
    یہی داغ تھے جو سجا کے ہم سرِ بزمِ یار چلے گئے
     
    جان شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
    گر جیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہیں
     
  22. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    نہ سوالِ وصل، نہ عرضِ غم، نہ حکایتیں نہ شکایتیں
    ترے عہد میں دلِ زار کے سب اختیار چلے گئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو رات دن مرے ساتھ ہیں وہی اجنبی کے ہیں اجنبی
    وہ جو دھڑکنوں کی اساس تھے وہی لوگ ہم سے بچھڑ گئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    یہ برق نشیمن پہ گِری تھی، کہ قفس پر
    مُرغانِ گرفتار بڑی دیر سے چُپ ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    نہ ہوا نصیب قرارِ جاں ہوسِ قرار بھی اب نہیں
    ترا انتظار بہت کیا ترا انتظار بھی اب نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نیند آ جائے تو کیا محفلیں برپا دیکھوں
    آنکھ کھل جائے تو تنہائی کا صحرا دیکھوں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    نہ گلہ کیا نہ خفا ہوئے، یونہی راستے میں جدا ہوئے
    نہ تو بے وفا نہ میں بے وفا ، جو گزر گیا سو گزر گیا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انہی پتھروں پہ چل کے اگر آسکو تو آؤ
    میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    یقیں سے بے یقینی کا سفر بھی طے کیا میں نے
    مگر پھر بھی ترے دل کی رضا کچھ اور کہتی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سبھی کیوں ہے یہ کیا ہے مجھے کچھ سوچنے دے
    کون انساں کا خدا ہے مجھے کچھ سوچنے دے


    ساحر لدھیانوی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں