1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بجٹ2014 میں وزیراعظم ہاؤس کےکتوں کے لیے رقم مختص۔غریب مریں

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏5 جون 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی غریب عوام کو " جعلی جمہوریت" کی شکل میں بدترین شہنشاہیت و آمریت مبارک ہو
    بجٹ 2014 میں وزیراعظم ہاؤس کےلیے نئے کتے خریدنے کے لیے 24لاکھ روپےرقم مختص کردی گئی۔
    2عدد بلٹ پروف BMWگاڑیاں 44کروڑروپے کی خریدی گئیں۔ مریم نوازشریف کی مشہوری کے لیے 14 کروڑدیے گئے۔




     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کس قسم کے کتے ہیں ۔جن کی قیمت 24 لاکھ روپے ہے ۔قومی خزانہ لوٹنے کا ایک نیا فارمولا۔ان لوگوں کو غریبوں کی کوئی پروا نہیں ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    لعنت ایسے ذلیل حکمرانوں پر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں