1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏14 جنوری 2014۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھائی آپ جیسے بھائی کو کوئی کلاس سے نکال دے یہ کس کی ہمت ہے بھلا ہمیں تو آپ کی راہیں تکتے مدت گذر جاتی ہے
     
    این آر بی اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم نوید بھائی ۔۔ کلاس میں خوش آمدید ۔
    میڈم @سعدیہ آکر حاضری لگائیں گی۔
     
    این آر بی، آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    :salam: سعدیہ ۔ کیسی ہو ؟
    جب بھی وقت اور بجلی ملتی ہے آجاتی ہوں
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام حاضری قبول۔ کیسے ہیں پاکستانی جی ؟
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :):D حاضری لگا دی ہنستے مسکراتے
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دونوں منڈھوں کا باہم مسئلہ کیا ہے ؟ :soch:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ۔ آج کی لگادی
    آداب این آر بی جی ۔ مزاج گرامی کیسے ہیں؟ آپ کو اور آپکو تحریر کے لیے آنکھیں ترس گئی تھیں۔ خوش آمدید خوش آمدید :dilphool:
    وعلیکم السلام ملک بلال جی ۔ باقاعدہ حاضری لگواتے رہا کریں۔ شاباش
    نعیم ۔ این آر بی کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔
    آپ کا شکریہ کہ ایک علمی و ادبی شخصیت کو دوبارہ یہاں بلوایا۔
    وعلیکم السلام پاکیزہ ۔ بہت شکریہ میں ٹھیک ہوں۔ خود کیسی ہو؟
    آتی رہا کرو پلیز۔
     
    این آر بی اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آج کی حاضری بھی لگا دیں ۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم نئی میڈم جی ۔
    میری جمعۃ المبارک کی حاضری لگی ؟
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  11. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    بیبے منڈے وغیرہ وغیرہ تو ابھی تک غیر حاضر ہیں پر میں حاضرہوں
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی
    آج کی حاضری قبول ہو گی ؟
     
  13. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ۔ کیا حال ہے؟
    آج آپکے چاچا جی کدھر رہ گئے؟
    وعلیکم السلام پرانے بلکہ بہت ہی پرانے ۔ حاضری لگ گئی
    سلام پاکستان ۔ کیسے ہیں آپ ؟ حاضری کا شکریہ
    وعلیکم السلام جان شاہ ۔ حاضری لگ گئی ۔ بیبے بابے بھولے سے پہلے پہلے آپ گئے۔ اس لیے یہ لیں پھول :dilphool:
    وعلیکم السلام ۔ لگا تو دی :chr:
     
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بیبا منڈا کدھر رہ گیا ؟
    محبوب خان جی ؟
    ملک بلال ؟
    الکرم جی ؟
    سارا ؟ سانا ؟
    پاکیزہ ؟
    سین ؟
    سب کہاں ہیں ؟
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    باقی سب کا تو پتہ نہیں ، معصوم سا حاضر ہے ۔ ۔ ۔
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  18. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    آج کی حاضری کی درخواست ہے
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    بیبا منڈا ھاض رہے
     
  20. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    اسلام علیکم
    @سعدیہ میم کیسی ہیں آپ ، کبھی مالا کو بھی یاد کرلیا کریں
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام مالا ۔ میں ٹھیک ۔ اپنی سناؤ ؟
    دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔ دیکھو آپ نے یاد کیا تو میں آپکے پاس آگئی۔
     
    مالا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ۔ ھاجری لگ گئی
     
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ۔ درخواست قبول کرتے ہوئے حاضری لگ گئی
    کیا حال ہے ؟
     
  24. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ۔ آمد کا شکریہ
     
  25. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ۔ پتہ پتہ بوٹا بوٹا ؟
     
  26. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  27. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    آ پ نے یاد رکھا شکریہ ، سانا جی اور عفت کہاں ہین
     
  28. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    سانا تو پیادیس ایسی سدھاری کہ عید کا چاند ہوگئی
    عفت ابھی تیاریوں میں ہے
     
    مالا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    یعنی امید ہے کہ عید پر آجائیں گی :044:
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کون ؟ سانا یا عفت ؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں