1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے کارنامے

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by نعیم, Feb 25, 2014.

  1. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے یہ سچی مچی کا ھارون نہیں ہے ورنہ کوئی منہ نہ لگاتا :D
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تعریف نما تنقید ہے یا تنقید نما تعریف :)
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ !!!!
    کس قدر محنت کرنا پڑتی ہے آپ کو نعیم بھائی :)
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب بڑے بھائی غسل فرماتے نظر آرہے ہیں ؟
     
    ملک بلال likes this.
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کے صارفین کی انٹرٹینمنٹ کے لیے بڑے بھائی کی ویڈیوز یا تصویریں بنانا آسان کام نہیں۔
    لیکن میں تو خدمتِ خلق کے جذبے سے کرتا ہوں۔ :khudahafiz:
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اور جس دن بڑے بھائی انٹرٹینمنٹ کرنے کے موڈ میں آ گئے تو اس دن آپ جذباتِ خدماتِ خلائق کی خاطر خواہ تسلی و تشفی کر کے چھوڑیں گے۔ :)
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بریکنگ نیوز !
    ابھی ابھی Vienna سے ہمارے نمائندہ خصوصی ( پاپا رازی ) نے یہ نیوز بریک کی ہے کہ
    بھولے بادشاہ نے چاچا جی کو کھانے کی " دعوت " دے دی ۔
    جی ہاں !
    Vienna میں موجود ہمارے خصوی نمائندے نے اُس کی وڈیو بھی بنا لی ہے ،
    ہمارے
    " پاپا رازی " نے یہ وڈیو Vienna کے علاقے " جہلم " کے گاؤں " سرائے عالمگیر " میں خود تیار کی ہے ۔
    اس وڈیو میں
    بھولے بادشاہ بذات خود ( ایک عدد معاون خصوصی کے ساتھ ) پیارے چاچا جی کی " مبینہ دعوت " کی " تیاری " کرتے دیکھے جا سکتے ہیں ۔







     
    Last edited: Jun 5, 2014
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اطلاع کا شکریہ۔

    کب پہنچنا ہے
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ روٹیاں کھانے کے لئے ہیں یا اوڑھنے کے لئے
     
    نعیم and ملک بلال like this.
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    " دعوت " کی تیاری مکمل ہونے کے بعد آپ کو" یہ اطلاع بھی " دے دی جائے گی ۔ ۔ ۔
     
    نعیم likes this.
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ چاچا جی سے پوچھ رہے ہیں ، بھولے بادشاہ سے پوچھ رہے ہیں یا مجھ سے ؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    روٹیاں لگانے والے سے
     
    پاکستانی55 likes this.
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ! بھولے بادشاہ سے ۔ ۔ ۔
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی @ھارون رشید کے کھانے کے لیے
    میرے یا آپکے اوڑھنے کے لیے



    ہور کوئی سوال ؟
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھاھا۔۔۔ پاپارازی نے خبر تو خوب نکالی ہے۔
    لیکن نامکمل ہے۔
    بڑے بھائی کی " دعوت " کے بقیہ لوازمات بھی ہیں۔

    یہ چکن روسٹ ہے ۔۔ صرف بڑے بھائی کے لیے۔


    degcha.JPG

    یہ حلیم ۔۔ صرف بڑے بھائی کے لیے

    worldsbiggestpot.jpg

    یہ چائے ہے ۔۔۔ صرف بڑے بھائی کے لیے
    tea.jpg

    یہ چمچہ بھی صرف بڑے بھائی کا ہے۔
    spooon.jpg

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور ان سب امور سے " فراغت " کے بعد ۔۔۔
    یہ لوٹا ہے صرف بڑے بھائی کے لیے

    lota.jpg
     
    Last edited: Jun 6, 2014
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا
    باقی سب تو ٹھیک ہے @نعیم بھائی یہ لوٹے میں اتنے سوراخ کیوں ہیں
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غالباََ ہوا " خوری " کے لیے :p
     
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہ بھی سیاستدانوں کی طرح ملٹی پرپز لوٹا ہے؟
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید سے " فراغت " پا چکنے کے بعد یہ ملٹی پرپز ہوجاتا ہے :D
     
  21. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھاھاھا
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دل جلاتے رہتے ہو کچھ کھلاتے ہے نہیں
     
  23. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ ۔ ہنسی کے مارے میرا تو برا حال ہوگیا۔ ھاھاھاھا
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تھوڑا صبر کریں ، بھولے بادشاہ کی تیاریاں ابھی مکمل نہیں ہوئی ۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید likes this.
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے مجھے خوشی راس نہیں آئی
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کونسی @خوشی کی بات کررہے ہیں ؟
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہائے ۔ ۔ ۔
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی @ھارون رشید نے برازیل فیفا ورلڈ فٹبال ٹورنامنٹ میں شملولولویت کے لیے تیار شروع کردی

    haron.jpg
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس جی کبھی غرور نہیں کیا
     

Share This Page