@سيف الملوك جی آپ کو ہماری اردو میں بہت بہت خوش آمدید امید ہے آپ کی شرکت سے اس پیاری سی محفل کی رونق مزید دوبالا ہو گی۔ اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے۔
@سیف الملوک جی محسوس ہوتا ہے کہ پنجابی کلام سے کافی لگاؤ رکھتے ہیں۔ آپ کی دلچسپی کا بہت سا سامان آپ کو یہاں ملے گا۔ http://www.oururdu.com/forums/index.php?forums/صوفیانہ-کلام.64/
سیف الملوک جی خوش آمدید۔ سیف الملوک جی کوہماری طرف سے ہماری اردو پیاری اردو پہ دل کی گہرائیوںسے خوش آمدید ایک گُذارش ۔ اگر آپ پنجابی سے تھوڑا سا بھی لگاؤ رکھتے ہیں تو،ازراہِ کرم، پنجابی چوپال میں ضرور تشریف لائیں