1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بھوت
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پورا یقین ہے آپ کو کیونکہ مجھے اس کا پتہ نہیں ہے
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بھوت، پریت ، جن ، دیو، پریاں اور چڑیل پڑھنے اور سننے کی حد تک واقفیت ہے۔ حقیقی زندگی میں شرف ملاقات نہیں ہوا۔

    ویسے چڑیل کے مقابل بھوت ہی مناسب ہے۔

    یہ بھی میری ذاتی رائے ہے۔
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھوت تو بدروحوں کو کہا جاتا ہے ۔۔لیکن کیا چڑیل بھی انہی میں سے ہے
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب غیر مرئی مخلوق ہوں سکتی ہیں اور میرا ان سے ملنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ میں کچھ بھی نہیں کہہ سکتا کہ اصل حقیقت کیا ہے۔
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انسان ، فرشتے ،جن ،اور جانور ،یہ سب مخلوق ہیں ۔۔بھوت کو سب مرے ہوئے انسان کی بدروح کہتے ہیں ۔لیکن چڑیل کے بارے میں، ابھی تک ایسا کچھ نہیں پڑھا یا سنا کہ جس سے پتہ چل سکے کہ یہ کیا ہے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کرکٹ میچ ہورہا تھا۔ شوہر انہماک سے میچ دیکھ رہا تھا
    بیوی: کون کھیل رہا ہے؟
    شوہر:پاکستان
    بیوی:اوہو ۔۔ کھلاڑی کونسا ہے؟
    شوہر: آفریدی
    بیوی:شاہد آفریدی؟
    شوہر:ہاں بھئی شاہد آفریدی
    بیوی:اس بےچارے کی صرف بیٹیاں ہی ہیں نا؟
    شوہر:پتہ نہیں
    بیوی:میں نے اسکا انٹرویو دیکھا تھا۔ بیٹا نہیں اسکا۔
    شوہر: اوکے۔
    چند منٹ خاموشی ۔
    بیوی:اچھا ۔ آج انڈیا جیت گیا تو ؟
    شوہر: نہیں بنگلہ دیش سے میچ ہے
    بیوی: اوہ۔ بنگلہ دیش پہلے پاکستان کا حصہ تھا نا؟
    شوہر: ہاں بابا۔ پر اب آزاد ملک ہے
    بیوی: مجھے پتہ ہے۔ بنگلہ دیش کا سکور کیا ہے؟
    شوہر: اوہو۔پہلے ہم بیٹنگ کررہے ہیں۔ وہ فیلڈنگ
    بیوی: اچھا؟ چلو پاکستان کا سکور بتا دو
    شوہر: 140
    بیوی: جاوید میاں داد نے کتنے رنز کیے؟
    شوہر: وہ ریٹائر ہوچکا ہے۔ اب نہیں کھیلتا
    بیوی:پھر کون کھیل رہا ہے؟
    شوہر:شعیب ہے
    بیوی:اوہ جس نے سانیہ مرزا سے شادی کی؟
    شوہر: ہاں وہی
    بیوی:سانیہ کا ابھی کوئی بچہ نہیں ہوا نا؟
    شوہر:پتہ نہیں
    پھر چند منٹ خاموشی
    بیوی: ویسے سانیہ انڈیا میں رہتی ہے یا پاکستان ؟
    شوہر:مجھے کیا پتہ ؟
    بیوی:اوہو غصہ کیوں کرتے ہو۔ ایسے ہی پوچھا تھا
    شوہر: غصہ نہیں۔ بس میرا دھیان میچ میں ہے
    بیوی:اچھا میچ کب ختم ہوگا؟
    شوہر:آخری دو اوور رہ گئے ہیں
    بیوی: میچ والے دن آپ کو کسی چیز کا ہوش نہیں رہتا۔ نہ بیوی کا نہ بچوں کا۔
    شوہر:بس آخری اوور ہے
    بیوی: پھر کیا ہوگا ؟
    شوہر: پھر بنگلہ دیش کھیلے گا۔
    بیوی: مطلب پاکستان فیلڈنگ کرے گا
    شوہر:ہاں ۔ یہ لو پاکستان کی باری ختم۔
    بیوی:ٹوٹل سکور کیا ہوا ؟
    شوہر:168
    بیوی:ذرا ریموٹ دینا
    بیوی نے چینل تبدیل کرکے ڈرامہ لگایا ۔
    شوہر: کونسا ڈرامہ ہے؟
    بیوی:دیکھیے میں نے آپکو میچ میں ڈسٹرب نہیں کیا۔ اب پلیز جب تک ڈرامہ لگا ہے میرا سر مت کھائیے ۔ جائیں بچوں کو ذرا پارک میں لے جائیں۔
     
    ملک بلال، نوائے ملت، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ایسا ہی ہوتا ہے
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    باپ اپنے وارڈروب سے تیار ہوکر باہر نکلا تو اپنے بیٹے سے جھگڑتے ہوئے بولا
    " سنو ۔ تم نے میرے پرس سے میری اجازت کے بغیر پیسے کیوں نکالے؟"
    بیٹا ۔ " وہ پاپا ۔ میں ۔۔ وہ ۔۔ دراصل "
    ماں کی مامتا بیٹے کو بچانے بیچ میں آگئی ۔ بولی " خواہ مخواہ میرے معصوم بیٹے پر الزام مت لگاؤ۔ کیا ثبوت ہے کہ تمھارے پیسے نکلے ہیں؟"
    باپ : " دیکھو بیگم۔ تم بیٹے کی طرفداری نہ کرو۔ اس نے پورے 8 ہزار روپے میرے پرس سے نکالے ہیں "
    ماں ۔ " ہو سکتا ہے میں نے ہی کسی ضرورت سے نکال لیے ہوں ؟ "
    باپ: " نہیں ۔ مجھے یقین ہے تم نے نہیں نکالے"
    ماں : " تم اتنا یقین سے کیسے کہہ سکتے ہو؟"
    باپ : "کیونکہ ابھی میرے پرس میں 2 ہزار روپے باقی رہ گئے ہیں"
     
    نوائے ملت, غوری, کاکا سپاہی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر نے گھر سے باہر جاتے ہوئے بیوی سے کہا
    ؛میری شرٹ الٹی کر کے استری کرنا؛
    ایک گھنٹے بعد شوہر گھر واپس آیا تو شرٹ بغیر استری کے ہی پڑی تھی
    اس نے گرج کر بیوی سے پوچھا میری شرٹ استری کیوں نہیں کی
    بیوی معصومیت سے بولی
    ؛آپ نے خود ہی تو کہا تھا الٹی کر کے استری کرنا میں نے بہت کوشش کی مجھے الٹی ہی نہیں آئی'
     
    نعیم, سعدیہ, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے الٹی نہیں آئی ورنہ استری کی استری ہوجاتی۔
     
  12. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی جا رہے تھے تو راستے میں ایک شخص بیٹھا شراب پی رہا تھا
    اس کو دیکھ کر بیوی نے اپنے شوہر سے کہا
    آج سے دس سال پہلے میں نے اس شخص کے ساتھ شادی کرنے سے انکار کیا تھا
    تب سے لیکر آج تک یہ شراب پی رہا ہے
    ۔
    شوہر حیران ہو کر بولا
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    اینا لمبا جشن
     
    نعیم, نوائے ملت, سعدیہ اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کاکا سپاھی ۔ ذرا بیگم کا نمبر مجھے ذپ کرو :zuban:
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا ۔۔ @کاکا سپاہی نمبر نہیں دینا۔ ورنہ میڈم جی آپ کا مکو ٹھپوا دیں گی
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اگر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہو رہا ہو اور بیوی زور زور سے چلا رہی ہو
    تو میاں کو چاہیے کے جوتا اٹھائے اور
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    گھر سے باہر چلا جائے



    ۔
    ۔جو آپ سوچ رہے ہیں اس کے لئے بڑی ہمت چاہیے
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہمت نہیں صرف جاں نثاری کا جذبہ ہونا چاہیے :84:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو @کاکا سپاہی کا وقت قریب آتا ہوا محسوس ہورہا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا نہ کہیں ورنہ وہ ہمت چھوڑ دیں گے
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    اگر آپ کی بیوی ڈبل سم والا موبائل استعمال کرتی ہے تو دونوں نمبر "بیگم " کے نام سے ہی سیو کریں
    کبھی بھی بیگم 1 اور بیگم 2 کے نام سے سیو نہ کریں

    انتہائی نگہداشت وارڈ سے ایک بھولے کا شوہروں کے نام ۔ پیغام
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شوہر ہے یا مصر سے بھاگی ہوئی کوئی ممی ہے ۔۔لگتا ہے بھاگنے سے پہلے اس نے نئے لباس کا بندوبست کر لیا تھا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سب شوہروں کو بھولے کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے باہر والیوں کے ہاتھوں واقعی یہی حال ہوتا ہے :044:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ کہیڑی گل دا ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی نمبر دو کا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیڈیز اینڈ جنٹلمین ! یاددھانی کے لیے عرض ہے یہ لڑی بھولے کی درگت والی نہیں ہے۔
    111013-02.jpg
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    برنال لگائیے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    سپیکر کو ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیگم (شوہرسے) ۔۔ سنو جی ۔ تم میری محبت میں میرا نام لکھ سکتے ہو ؟
    شوہر ۔۔ " کیوں نہیں بیگم۔ (قلم پکڑ کر) بتاؤ کہاں نام لکھوں ۔ دل پر یا ہاتھ پر ؟"
    بیگم ۔۔ " نہیں ۔ تمھارے پراپرٹی کے کاغذات پر "
     
    ھارون رشید، سعدیہ اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی کا مطالبہ تو بالکل ٹھیک ہے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہائے ۔ اتنا بڑا سچ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں