1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہما کے بارے میں فرمان آقا دوجہاں محمد مصطفےٰصلی اللہ علیہ وسلم

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏3 جنوری 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سے ابوالولید نے بیان کیا ،کہا ہم سے ابن عیینہ نے بیان کیا ،ان سے عمروبن دینار نے ان سے ابن ابی ملیکہ نے ان سے مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہما نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (بی بی )فاطمہ( رضی اللہ عنہما) میرے جسم کا ٹکڑا ہے ۔اس لئے جس نے اسے ناحق ناراض کیا ،اس نے مجھے ناراض کیا۔(حدیث شریف ،3714صفہ نمبر 169،جلد5 ،بخاری شریف)
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد پاکستانی
    آف لائن

    محمد پاکستانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2014
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ اور بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں