1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خلیل کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 اگست 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ہماری اردو پیاری اردو کے رنگارنگ اور خوبصورت فورم کے نئے صارف
    " خلیل " کو

    :dilphool: :dilphool: دلی خوش آمدید :dilphool: :dilphool:
     
  2. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    خلیل بھائی کو خوش آمدید
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    بھلی کرے آیا
    (خوش آمدید( :dilphool:
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوش آمدید جناب :dilphool:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :salam:
    خلیل صاحب بہت بہت خوش آمدید
    :dilphool:
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    [glow=red:2n37a1vj]بہت بہت خوش آمدید،!!![/glow:2n37a1vj]


    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  7. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم !
    خلیل میرا بہت ہی پیارا دوست ہے اور ہم دونوں ایک ہی گاؤں سے ہیں اور میرے ہی کہنے پر خلیل یہاں آیا ہے اور نیٹ کی دنیا پر مجھے لانے والا بھی یہی ہے ۔ ۔۔ آپ سب کا خلیل کو خوش آمدید کہنے پر میں آپ سب کا مشکور ہوں اور میری طرف سے بھی خلیل کو بہت بہت خوش آمدید :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  8. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آبی بھائی یہ تو خلیل بھائی کی مہربانی ہے کہ وہ آپ کو نیٹ کی دنیا "پر" لائے
    اگر وہ آپ کو نیٹ کی دنیا "میں" لاتے تو اور بھی اچھا ہوتا!
     
  9. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تمام لوگوں کا بہت بہت شکریہ
    یقین ہے کہ آپ میرا یہاں آنا اچھا لگے گا
    :mashallah: :dilphool: :salam:
    سب اپنا اور دوسرون کا خیال رکھیں
     
  10. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویسے مجھے یہ فورم پنسد آیا ہے اس کی تھیم بہت اچھی ہے
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    گاؤں میں ہم تین دوست تھے آپس میں بہت ہی قریب یعنی میں خلیل اور اسد اب اسد کو بھی یہاں لے آؤں گا ۔ ۔ ۔ خلیل بہت ہی قابل انسان ہے اور آئی کا ایکسپرٹ ہے ہم جب گاؤں میں ہوتے تھے تو میرے پی سی کو ہمیشہ یہی ٹھیک کرتا تھا اور میں اس کے بارے میں کہا کرتا تھا کہ یہ کمپیوٹر کی نبض دیک کر مرض بتا دیتا ہے اور اس پر ہاتھ رکھ کر مرض بھگا بھی دیتا ہے بس مصیبت یہ ہے تھوڑا سا بونگا ہے بولتا پہلے ہے تولتا بعد میں ہے اس لیے زرا بچ کے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    :horse:
    نوٹ :- ہماری اردو کی انتظامیہ اور تمام دوستوں سے میری ریکویسٹ ہے کہ ہم تینوں آپس میں بہت ہی بے تکلف دوست ہیں اگر ہماری آپس کی باتوں میں سے ہماری اردو کے کسی قانون کی کوئی خلاف ورزی ہوجائے تو در گزر کیجیئے گا :dilphool:
     
  12. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    گاؤں میں ہم تین دوست تھے آپس میں بہت ہی قریب یعنی میں خلیل اور اسد اب اسد کو بھی یہاں لے آؤں گا ۔ ۔ ۔ خلیل بہت ہی قابل انسان ہے اور آئی کا ایکسپرٹ ہے ہم جب گاؤں میں ہوتے تھے تو میرے پی سی کو ہمیشہ یہی ٹھیک کرتا تھا اور میں اس کے بارے میں کہا کرتا تھا کہ یہ کمپیوٹر کی نبض دیک کر مرض بتا دیتا ہے اور اس پر ہاتھ رکھ کر مرض بھگا بھی دیتا ہے بس مصیبت یہ ہے تھوڑا سا بونگا ہے بولتا پہلے ہے تولتا بعد میں ہے اس لیے زرا بچ کے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    :horse:
    نوٹ :- ہماری اردو کی انتظامیہ اور تمام دوستوں سے میری ریکویسٹ ہے کہ ہم تینوں آپس میں بہت ہی بے تکلف دوست ہیں اگر ہماری آپس کی باتوں میں سے ہماری اردو کے کسی قانون کی کوئی خلاف ورزی ہوجائے تو در گزر کیجیئے گا :dilphool:[/quote:3t911db0]

    یار یہ بھئ بتاوں کے قبر سونگ کر بتا دیتا ہے کہ مردہ کونسی بیماری سے مرا تھا۔۔۔۔۔۔۔

    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  13. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہ بھی گوبر سونگ کہ بتادیتا ہے کہ بھینس دودھ کتنا دیتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    :201:
     
  14. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اور یہ بھی گوبر سونگ کہ بتادیتا ہے کہ بھینس دودھ کتنا دیتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    :201:[/quote:vqpu4cua]
    یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو اب گوبر بھی کرنے لگا ہے
    :car:
     
  15. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہ بھی گوبر سونگ کہ بتادیتا ہے کہ بھینس دودھ کتنا دیتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    :201:[/quote:1rworgy0]
    یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو اب گوبر بھی کرنے لگا ہے
    :car:[/quote:1rworgy0]
    عقل کے دشمن بھینس کی بات کررہا ہوں :hathora:
     
  16. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :car:[/quote]
    عقل کے دشمن بھینس کی بات کررہا ہوں :hathora:[/quote]
    تجچھ میں اور بھینس میں کچھ فرق نہیں
     
  17. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یار کم از کم نر اور مادہ کا تو فرق رکھ تجھے تو پتا ہی ہے :201:
     
  18. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    اسلام علیکم!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

    خلیل سائیں تُساکوں ست بسم اﷲ ۔
    آوئے سائیں کیا حال ھن تُساڈے۔ٹھیک ٹھاک۔سدا خوش رہو۔

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    بھلی کرے آیا سائیں
    (خوش آمدید جناب( :dilphool: :dilphool:
     
  20. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    :dilphool: خلیل صاحب؛؛ہماری اور آپ کی اردو میں آمد پر خوش آمدید :dilphool:
     
  21. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    خلیل صاحب آپ
    ہماری اردواور آپ کی پیاری اردو میں بہت بہت خوش آمدید
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خلیل صاحب۔ اس خوبصورت فورم پر خوش آمدید :dilphool:
     
  23. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hands: آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  24. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت بہت بہت شکریہ میرا :takar:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں