1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏21 اکتوبر 2011۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نئی عمروں کی "خودمختاریوں" کو کون سمجھائے
    کہاں سے بچ کے چلنا ہے، کہاں رکنا ضروری ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو غم سب کی زندگی میں ہے
    ضبط لیکن کسی کسی میں ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سبھی ویرانیاں اس کے جدا ہونے سے تھیں
    آنکھ دھندلائی سی تھی ، شہر دھندلایا نہ تھا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے لہجے کی دمک اور ہی محسوس ہوئی
    اس کی آنکھوں میں چمک آج نئے رنگ کی تھی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں اپنے تو بہت رہتے ہیں لیکن
    کسی کو کسی کی کچھ خبر بھی ہے کیا؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اے ستم گر رگِ جاں میں ہے مری پیوستہ
    دم نکل جائے گا سینے سے مرے تیر نہ کھینچ
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چشمِ ساقی نے یہ کیا کھیل رچا رکھا ہے
    کوئی زاہد ، کوئی مے خوار بنا رکھا ہے
    حسن ہو ، عشق ہو ، دونوں کا اثر یکساں ہے
    چیز ہے ایک مگر نام جدا رکھا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تم نے ٹھیک کہا ہے تمہیں ملا نہ کروں
    مگر مجھے یہ بتا دو کہ کیوں اداس ہو تم
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    میں جو چپ تھا یہ حوصلہ تھا مرا
    اب جو بولا ہوں بے بسی ہے مری
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یارب، زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے؟
    لوحِ جہاں پہ حرفِ مکرر نہیں ہوں میں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    نہ گلے رہے نہ گماں رہے، نہ گزارشیں ہیں نہ گفتگو
    وہ نشاطِ وعدہء وصل کیا، ہمیں اعتبار بھی اب نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نظروں سے
    تمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    یہ فقط میری نہیں تیری بھی رسوائی ہے
    اے مری آنکھ!تو کس بات پہ بھر آئی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو ہر اک سے شناسائی ہے
    پھر بھی گھیرے ہوئے تنہائی ہے
     
  15. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    یہ رکھ رکھاؤ محبت سکھا گئی اس کو
    وہ روٹھ کر بھی مجھے مسکرا کے ملتا ہے
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یاں جیتے ہیں امیدِ شبِ وصل پر اور واں -
    ہر صبح توقع ہے کہ تا شام نہ ہو گا
     
  17. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    اک تو حرف آشنا تھا مگر
    اب زمانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ناظرؔ کو اپنے شعر و ادب پر غرور تھا
    سو بار لڑکھڑائی زباں بول چال میں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    ناکام تمنا دل اس سوچ میں رہتا ہے
    یوں ہوتا تو کیا ہوتا،یوں ہوتا تو کیا ہوتا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اہلِ دل پر چل نہیں سکتی فسوں کاری تری
    دور سے اے موجِ رنگِ عالمِ گِل دور سے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    یہی اُمیدیں تھیں وجہِ تعلقاتِ دِراز
    کمال مُطمئن اب ترکِ آرزُو نے کِیا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی آنکھوں نے کسے لوٹا ہے اس کو کیا خبر
    اس کو رستے میں ملیں گے میرے جیسے سینکڑوں
     
  23. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    نقد نظر لٹاتے رہے اہل دل مگر
    انساں کی آبرو کے نگہباں نہ ہو سکے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یاد کے قافلے میں گھنٹیاں سی بجتی ہیں
    پھول کھل جاتے ہیں اس دشت کی ویرانی میں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    نظروں کو ملاتے نہیں وہ میری نظر سے
    کہتے ہیں کہ ڈر لگتا ہے پانی کے سفر سے
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تراشوں گا غزل میں تیرے پیکر کے نقوش
    وہ بھی دیکھے گا تجھے جس نے تجھے دیکھا نہیں
     
    سیفی خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    نہ سیو ہونٹ نہ خوابوں میں صدا دو ہم کو
    مصلحت کا یہ تقاضا ھے ، بھلا دو ہم کو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    نیا اک ربط پیدا کیوں کریں ہم
    بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم

    خموشی سے ادا ہو، رسمِ دوری
    کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
     
  29. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    مزاج ہم سے زیادہ جدا نہ تھا اس کا
    جب اپنے طور یہی تھے تو کیا گلہ اس کا
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ رے ذوقِ دشت نوردی کہ بعدِ مرگ
    ہلتے ہیں خود بہ خود مرے، اندر کفن کے، پاؤں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں