1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سائیبر ورلڈ کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 ستمبر 2013۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھگتیں وہ جو پڑہی لکھی بیگم لبھتے ہیں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لطیفہ غائب کردیا نا ۔ :mad:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی بات کررہے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی۔ اب اپنا موبائیل دھیان میں رکھیے گا۔ :ok:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے اٹھانا ہے کیا
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لطیفہ بھول گئے اوپر والا ؟
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے ہمارے پیارے چاچا جی جیسے سیانے بلکہ مہا سیانے اپنی بیگمات کو اُن کا الگ موبائل لیکر دیتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیگمات ؟ یعنی صیغہء جمع ؟
    کثیرالازواج ؟؟؟
    یہ کب ہوگیا ؟ :soch:
     
    غوری، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایتھے رکھ ! :p_wife:

    وہی ہوا نا جس کا ڈر تھا۔
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہن دسو ۔ ۔ ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے ہماری اردو کے پاسورڈ ہی نہیں لگ رہے۔ ھاھاھاھاھا :84:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کا پاسورڈ فیس بک پر نہیں لگ رہا ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آئی ٹی ایکسپرٹ کو انتہائی مہلک کمپیوٹر وائرس بنانے کے جرم میں پھانسی کی سزا سنا دی گئی
    پھانسی چڑھا ئے جانے سے پہلے جب محترم سے آخری خواہش پوچھی گئی تو بولے

    " میری قبر میں مفت WiFi کا اہتمام کردیا جائے "
     
    سعدیہ، غوری، ھارون رشید اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    باپ : بیٹا ! اِس کم بخت فیس بک کی جان چھوڑ دو اِس سے تمہیں روٹی نہیں ملنے والی .
    بیٹا : کوئی بات نہیں ابو جان ! روٹی بنانے والی تو مل جائے گی۔
     
    وسیم، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ھاھاھاھاھا کیا بات ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    بےچاری ہادیہ اور معصومہ :044:
     
    ھارون رشید، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاش @ہادیہ آپاں جی اور @معصومہ آپاں جی آجائیں پنک لیپ ٹاپ سمیت
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ہا
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے لطیفے ہی کہیں ان کی عدم موجودگی کا سبب تو نہیں بن گئے؟ @ھارون رشید بھائی ذرا ٹلی ؟؟؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس معاملے میں ٹلی خاموش ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رشتہ دیکھنے کی رسم میں لڑکی کے والدین نے لڑکے سے پوچھا
    " کیوں بیٹا ۔۔ کیا کرتے ہو؟"
    لڑکا ۔۔ " جی میں ایڈمن فیلڈ میں ہوں"
    لڑکی والے ۔۔ " بہت خوب۔۔ کس کمپنی میں ؟"
    لڑکا ۔۔ " فیس بک پر 10 گروپس کا ایڈمن ہوں "
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ! کوئی ب لگام ٹائپ چیز ہے
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گذشتہ رات میں نے فیس بک پر اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ کیا
    " آج میں باہر ٹیرس پر سوؤں گا۔ "

    5 منٹ کے اندر 70 مچھروں نے لائیک کیا
    :D :D :D
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بے چارے بھولے مچھر
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنی برادرانہ ہمدردی سے باز نہیں رہ سکتے :D:
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میرا پرنٹر کام نہیں کر رہا۔
    آٹی ایکسپرٹ: کیا معاملہ ہے؟
    ماؤس پھنس گیا ہے
    آئی ٹی ایکسپرٹ: ماؤس کا پرنٹر سے کوئی تعلق نہیں۔ کچھ اور معاملہ ہے۔
    جی نہیں ماؤس ہی پھنسا ہے۔
    آئی ٹی ایکسپرٹ: ارے بھائی ماؤس کا پرنٹر سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ کیا آپ کا سکرین پر ایرو کام کر رہا ہے؟
    بھائی ماوس ہی پھنسا ہے۔ میں آپ کو تصویر بھیجتا ہوں۔۔۔

    ---
    ----


    ----


    ----


    ----
    ----
    ----
    -
    ---
    -------
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکایت کنندہ 100فیصد سچا ہے :D
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاس ورڈ
    ۔۔۔۔۔۔
    ایک کمپنی کی ویب سائٹ اپنے ملازمین کو ذاتی ای میل کی سروس فراہم کرتی تھی۔ کمپنی کے ایک ملازم نے وہاں پر اپنی آئی ڈی بنانے کے لئے آن لائن رجسٹریشن فارم بھرنا شروع کیا۔۔ باقی سارا کچھ فل کرنے کے بعد پاسورڈ کے خانے میں اس نے اپنی آسانی کی خاطر anda لکھ دیا۔۔
    ”انڈا“ پاسورڈ رکھنے پر ایرر آگیا کہ پاسورڈ کم سے کم آٹھ حروف پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اس نے ایک سیکنڈ میں پاسورڈ تبدیل کر کے ubla anda کر دیا۔
    ”ابلا انڈا“ لکھنے کے بعد پھر سے ایرر آگیا کہ پاسورڈ میں کم سے کم ایک عدد حسابی ہندسہ بھی ہونا چاہئے۔ اس نے فوری طور پر تبدیلی کرتے ہوئے پاسورڈ 1 ubla anda کر دیا۔
    ”ایک ابلا انڈا“ کرنے پر بھی ایرر سامنے آگیا کہ پاسورڈ میں خالی سپیس کوئی نہیں ہونی چاہئے۔۔اس نے سپیس ختم کئے اور تھوڑی سی مزید تبدیلی بھی کی۔ نیا پاسورڈ کچھ یوں بنا:۔ 50gandayublayanday
    ۔”پچاس گندے ابلے انڈے“ لکھنے کا مطلب تھا کہ اسے فرسٹریشن شروع ہوگئی ہے۔۔۔ ایسے میں پھر سے ایرر آگیا کہ کم سے کم ایک حرف ضرور کیپیٹل )بڑا( ہونا چاہئے۔
    نیا پاسورڈ یہ بن گیا
    50GANDAYublayanday
    پھر سے ایرر آگیا کہ لگاتار دو حروف کیپیٹل نہیں لکھے جا سکتے۔ اس نے غصے میں ایک لمبا چوڑا دھمکی آمیز پاسورڈ لکھ دیا:
    50GandayUblayAndayTumharayMunhParMaaronGaa,AgarAbPasswordNahiMaana
    ۔”پچاس گندے ابلے انڈے تمہارے منہ پر ماروں گا، اگر اب پاسورڈ نہیں مانا“ ۔
    اس کے باوجود ایرر آگیا کہ ”کوما“ سمیت کوئی بھی پنکچوئیشن پاسورڈ میں الاؤ نہیں ہے۔ اس نے فائنل وارننگ دیتے ہوئے لکھا:۔
    AbMainWaqaiGhussayMenHoonMerayDimaaghKaMeterGhoomRahaHay50GandayUblayAndayTumharayMunhParMaaronGaaAgarAbBhiPasswordNahiMaana
    ۔”اب میں واقعی غصے میں ہوں۔ میرے دماغ کا میٹر گھوم رہا ہے۔ پچاس گندے ابلے انڈے تمہارے منہ پر ماروں گا اگر اب بھی پاسورڈ نہیں مانا“۔
    کمپیوٹر بھی ایک طرح کا انسان ہی واقع ہوا ہے۔ اتنی سخت دھمکی سن کر وہ بھی ڈر گیا اور اپنی ہار تسلیم کرنا ہی بہتر سمجھا اور انتہائی عاجزی اور فرمانبرداری کے ساتھ ایرر بھیج دیا:۔
    پاسورڈ ”بنیادی طور پر“ تو بالکل ٹھیک ہے لیکن گ۔۔ گگ۔۔ گستاخی معاف۔۔۔!۔ یہ پاسورڈ پہلے ہی تمہاری طرح کے کسی ”فرسٹریٹڈ اور ڈپریسڈ“ انسان کے زیر استعمال ہے۔ ہماری سروس ایک پاسورڈ دو لوگوں کواستعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔
     
    آصف احمد بھٹی، نعیم اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں