1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان بمقابلہ بھارت

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏2 مارچ 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    http://www.crictime.com/cricket_live_streaming_free_12.htm
    اس لنک پر کلک کر کے میچ دیکھیں
    پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے 246 رنز کی ضرورت ہے
    پاکستان 249رنز 9وکٹ کے نقصان پر
    پاکستان نے بھارت کو ایک وکٹ سے شکست دی
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏2 مارچ 2014
    نعیم، تانیہ اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    پاکستان زندہ باد
     
    ھارون رشید، تانیہ اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میچ کا پانسہ آخری اوور میں پلٹ گیا اور اس کا سہرا شاھد آفری کے سر ۔۔۔
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: ‏3 مارچ 2014
    ھارون رشید اور تانیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ’عجب کھلاڑی ہے، جس کا نام آفریدی ہے
    ایشیا کپ کے سب سے زیادہ دباؤ والےمیچ میں بھارت کو 245 رنز تک محدود کرنے کے بعد پاکستانی اننگز میں خود آؤٹ ہونے اور دوسرے کو بھی آؤٹ کرانے کا جو کھیل شروع ہوا تھا وہ شاہد آفریدی کی ناقابل شکست 34 رنز کی کسی سنچری سے بڑھ کر شاندار اننگز کی وجہ سے پاکستان کی ایک وکٹ کی جیت پر ختم ہوا۔
    شاہد آفریدی 44 ویں اوور میں محمد حفیظ کی وکٹ گرنے پر کھیلنے آئے تھے اس وقت پاکستان کو جیتنے کے لیے 39 گیندوں پر 46 رنز درکار تھے ۔ان پر دباؤ اس وقت بڑھ گیا جب سات گیندوں کے بعد صہیب مقصود نے بھی پویلین کی راہ لی۔
    آفریدی اور عمرگل نے 32 رنز کا قیمتی اضافہ کیا لیکن کمار نے عمرگل اور محمد طلحہ کو ایک ہی اوور میں آؤٹ کردیا۔
    "محمد حفیظ کے 44ویں اوور میں آؤٹ ہونے کے بعد بھارتی بولنگ کے ساتھ جو کچھ بھی برا سلوک ہوا اس کے ذمہ دار آفریدی تھے۔"
    آخری اوور میں پاکستان کو جیت کے لیے دس رنز درکار تھے۔ ایشون نے سعید اجمل کو بولڈ کیا تو آخری بیٹسمین جنید خان ترنوالہ کے طور پر ان کے سامنے تھے لیکن ان کے ایک رن نے شاہد آفریدی کو موقع دے دیا کہ وہ بازی پلٹ دیں جو انہوں نے ایشون کو لگاتار دو چھکے لگا کر پلٹ ہی دی۔
    پاکستانی اننگز میں شرجیل خان اور احمد شہزاد نے گیارہ اوورز میں 71 رنز بناکر مڈل آرڈر بیٹنگ کا کام آسان کر دیا تھا لیکن بعد کے بیٹسمینوں نے اسے مشکل سے مشکل تر بنا دیا۔
    شرجیل خان نے ایشون کی گیند پر بولڈ ہوکر ایک بار پھر بڑی اننگز کھیلنے کا موقع گنوایا۔
    احمد شہزاد کے کرارے اسٹروکس کپتان ویراٹ کوہلی کا موڈ آف کررہے تھے لیکن لیگ اسپنر مشرا کی گیند پر وہ ایک آسان کیچ مڈ وکٹ پر ایشون کو تھماگئے۔
    ’ پروفیسر‘ کی خود غرضی نے مصباح الحق کی وکٹ بھارت کو دلا دی۔ مشرا کی گیند کو کھیل کر محمد حفیظ رن کے لیے آگے بڑھے اور پھر ارادہ ترک کردیا لیکن مصباح الحق کے لیے جو آگے آچکے تھے کریز تک واپسی ممکن نہ تھی۔
    عمراکمل انتہائی غیر ذمہ دارانہ شاٹ پر جادیجا کے ہاتھوں کیچ ہوکر مشرا کی دوسری وکٹ بنے۔
    پاکستان کی چوتھی وکٹ ایک سوتیرہ رنز پر گری۔ ایک اچھی اوپننگ شراکت کے بعد پاکستان نے یہ چاروں وکٹیں صرف بیالیس رنز کے اضافے پر بھارتی ٹیم کی جھولی میں ڈال دیں۔
    محمد حفیظ اور صہیب مقصود کی 87 رنز کی شراکت نے اسکور کی ڈبل سنچری مکمل کرادی لیکن محمد حفیظ جنہوں نے جادیجا کا ایک اوور میڈن بھی کھیلا تھا 44 ویں اوور میں 75 رنز بناکر ایشون کی گیند پر ڈیپ اسکوائر لیگ پر کیچ ہوگئے جس کے بعد بھارتی بولنگ کے ساتھ جو کچھ بھی برا سلوک ہوا اس کے ذمہ دار آفریدی تھے۔
    اس سے قبل بھارتی اننگز بھی کسی بھی موقع پر پاکستانی بولنگ پر مکمل طور پر حاوی نہیں رہی تھی۔
    محمد حفیظ نے اپنے دوسرے ہی اوور میں شیکھر دھون کی وکٹ حاصل کی اور جب دسویں اوور میں عمرگل نے ویراٹ کوہلی کی انتہائی وکٹ حاصل کی تو بھارت کو مشکلات کا احساس ہو چلا تھا۔

    [​IMG]

    کوہلی نے دو سال قبل اسی میدان میں ایشیا کپ میں پاکستانی بولنگ کے خلاف 183 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی لیکن اس بار وہ صرف پانچ رنز بناسکے۔

    روہیت شرما نے ہاتھ نہیں روکے انہوں نے زیادہ غصہ جنید خان پر اتارا لیکن نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد وہ اپنا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے محمد طلحہ کی وکٹ بنے جنہوں نے راہانے کو بھی پویلین کی راہ دکھائی۔
    بھارتی اننگز اپنے درمیانی اوورز میں جس طرح لڑکھڑائی یہ اسی کا نتیجہ ہے کہ نو اوورز بغیر کسی چوکے کے خاموشی سے گزرگئے۔
    رویندرا جادیجا اور رائیڈو کی نصف سنچریوں نے امید کا کچھ سامان پیدا کیا۔
    جادیجا نے بارہ رنز پر محمد حفیظ کی گیند پر انہی کے ہاتھوں کیچ ڈراپ ہونے کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔
    ایشون کو بھی دو چوکے اس فائدے کی بدولت ملے جب امپائر آکسنفرڈ نے انہیں عمرگل کی گیند پر عمراکمل کے ہاتھوں آؤٹ نہیں دیا۔
    سعید اجمل ایک بار پھر بھارتی بیٹسمینوں کے اعصاب پر سوار رہے ان کے پہلے آٹھ اوورز میں صرف 31 رنز بنے لیکن آخری دو اوورز میں انہوں نے صرف نو رنز دے کر رائیڈو، ایشون اور شامی کی وکٹیں حاصل کرڈالیں۔
    http://www.bbc.co.uk/urdu/sport/2014/03/140302_asia_cup_pak_india_afridi_tk.shtml
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پاکستان کو 11 کی بجائے 13 کھلاڑیوں کا سامنا تھا ؟

     
    پاکستانی55، تانیہ اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال، پاکستانی55 اور تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا۔۔ خوشی کا اظہار ہر کوئی کرنے کا حق رکھتا ہے۔
    شکر ہے آپ جیسے کسی سیانے نے پانی کا دے دیا ورنہ ۔۔۔۔۔۔ :87:
     
    ملک بلال، تانیہ اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ ۔۔۔۔۔ صارفات ۔۔۔ کا حال بھی دیکھ لیں

     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہا دل خوش ہو گیا ۔۔۔۔۔۔الحمد اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زبردست میچ۔۔۔سبکو دلی مبارکباد
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    جیسے یہاں پہ دکھایا گیا محبوب خان بھائی اور صارفات کا حال ۔۔۔۔سچ ہی ہے ہمارا حال اس سے کچھ مختلف نہ تھا ۔۔۔۔۔ہاہا۔۔۔تالیاں بجا کے اور سیٹیاں بجا کے اور شور کرکے۔۔۔۔۔افففف ۔۔۔۔شکر ہے ایک اتنی اچھی پیاری سی خوشی ملی کہ دل سچ میں جھوم اٹھا
     
    Last edited: ‏3 مارچ 2014
    محبوب خان, نعیم, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان سے محبت کرنے والوں اور اس جیت پہ خوش ہونے والوں اور ہماری اس خوشی میں شامل ہونے والوں کے لیے مٹھائی جی بھر کر کھائیں اور ہمیشہ پاکستان کو اپنی دعاؤں میں رکھیئے
    [​IMG]

    [​IMG]


     
    Last edited: ‏3 مارچ 2014
    غوری، محبوب خان، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    نہ جانے کیوں یہ ویڈیو دیکھ کر آنکھیں بھر آئیں :(

     
    محبوب خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہر محب وطن پاکستانی جب 1971 کا واقعہ یاد کرتا ہے ۔غم سے نڈال ہو جاتا ہے ۔
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    گو کہ یہ میچ دیکھ نہیں پایا۔۔۔اس لیے کہ معلوم ہی نہیں تھا۔۔۔۔کہ میچ ہے۔۔۔۔ہماری کم علمی۔۔۔۔۔۔لیکن اگلی صبح ایک بزرگ ملے قابل قسم کے۔بلکہ بہت ہی قابل ۔۔کہ وہ ایک اچھے اور عظیم انسان ہیں اپنے کردار اور علم کی وجہ سے ۔۔۔جسے ہم سب کے پیارے پاکستان سے بھی پیار ہے۔۔۔۔میچ کا ذکر کرکے بنگلہ دیشی شائقین کرکٹ کا ذکر کیا کہ ان کی حمایت اور جوش و خروش دیکھ کے کہا کہ ۔۔۔۔میرے آنکھوں سے بے اختیار آنسو رواں ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔بس جرم ضعیفی کی سزائیں بہت ہی خوفناک ہوتی ہیں۔

    بہرحال جیت سب کو مبارک ہو۔۔۔۔لیکن یہ کھیل ہے۔۔۔۔۔۔اور اس میں بس ایسے ہی ہوتا رہتا ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    قصور ہماری سیاسی قیادت کا تھا یا بیرونی سازش تھی لیکن ناقابل تلافی نقصان ہمارا ہی ہوا اور ہم نے ملک کا ایک حصہ کھو دیا
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلووووو پیارے پیارے محترم ساتھیو یہ خوشی کا موقع ہے اس لیے دکھی ہونا منع ہے ،:ida: ہنسو کھیلو موج اڑاؤ جو ہو گیا اس پہ دکھی ہونے کی بجائے جو ہونا ہے اسکے لیے اچھا سوچو اچھا مانگو رب سے ، چلو چلو سب مٹھائی کھاؤ اور دعا کرو کہ ہمیشہ پاکستان کو ہر میدان میں ایسے ہی فتح نصیب ہو:tfy: اور پاک ہلالی پرچم ہمیشہ لہراتا رہے ۔۔۔آمین
    ھارون رشید بھائی مٹھائی کم ہو تو مزید لے آؤ ں ، الکرم انکل جی آپکے لیے جلیبیاں لاؤں یا لڈو ۔۔۔اور پاکستانی55 بھائی کوئی بینڈ باجہ بھنگڑا یہاں بھی لگائیں نا اور غوری جی تُسی کتھے گئے تشریف لائیں اپنی خوشی شیئر کریں ہم سے یہاں باقی سب ممبران بھی مٹھائی کھانے کےلیے تشریف لا سکتے ہیں :dilphool:
     
    محبوب خان، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی کوشش کرتا ہوں
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    جیتیں کے بھئی جیتیں گے
    ہرمیدان میں!
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں